دوسرا ٹیسٹ میچ پہلا روز :آسٹریلیا کے 3و کٹوں کے نقصان پر 187 رنز
آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ میچ بڑے مارجن سے اپنے نام کیا تھا…
بھارتی فلم سالار نے پہلے روز 178 کروڑ کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ بنادیا
بھارت میں 2023 کا سال شوبز والوں کے لیے بہت کامیاب ثابت…
یکم جنوری سے نیا لائسنس 5 ہزار جبکہ لرنر ایک ہزار روپے میں بنے گا
پنجاب پولیس کی جانب سے لائسنس فیس میں رعایت میں آخری ہفتہ…
دیر سے سونا فالج یا ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے ؛جدید تحقیق
اللہ تعالیٰ نے دن کام کرنے اور رات آرام کرنے کے لیے…
بلاول بھٹو زرداری نے کراچی سے الیکشن لڑنے سے کیوں انکار کردیا؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو جنھوں نے مصطفیٰ کمال کے…
نواز شریف کی تقدیر میں رب نے لکھا ہے کہ 5 بار ملک کا وزیراعظم بنے گا
مریم نواز کے شوہر اور نواز شریف کے داماد ایک مرتبہ پھر…
بہار میں ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش میں خاتون بچوں سمیت پٹری پر گرگئی
بھارتی ریاست بہار میں ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش میں خاتون…
معافی کے لیے جانے والا ڈرائیور مقتول کے اہل خانہ کے ہاتھوں مارا گیا
کامونکی تھانے مقام پر ایک ٹرک ڈرائیور کے ہاتھوں ایک لڑکے کی…
لاہور کے قومی اور صوبائی حلقوں پر کون کون سے امیدوار الیکشن لڑیں گے؟
عام انتخابات کے لیے پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی انتخابات میں…
چاہت فتح علی خان کا لاہور کے این اے 128 سےالیکشن لڑنے کا اعلان
آئی پی ایل کا گیت گاکر شہرت حاصل کرنے والے گلوگار چاہت…
الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر تبدیل
الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر…
نارووال میں دانیال عزیز اور احسن اقبال ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے
مسلم لیگ(ن) کے مرکزی قائدین احسن اقبال اور دانیال عزیز کے درمیان…
دسمبر 25 : محسن پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش…
ریڈیو اور ٹی وی کے معروف اداکار نثار قادری راولپنڈی میں انتقال کر گئے
ریڈیو، ٹی وی اور سٹیج کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس…
شدید بارشوں کے سبب مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور سرسبز ہوگیا
دنیا میں ان دس سالوں میں موسم نے ایسی کروٹ بدلی ہے…
لاہور میں سموگ سے پھیلنے والی بیماریوں نے نئے وائرس کی شکل اختیار کرلی
لاہور کو کئی سالوں سے سموگ نے جکڑ رکھا ہے -جس نے…
چکری جلسہ خطاب ؛چوہدری نثار کا عمران خان اور نواز شریف پر تنقید سے گریز
سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان بھی انتخابی میدان میں اتر گئے…
پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کیوں جمع نہیں ہورہے؟ ؛ہائی کورٹ
پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو کاغزات نامزدگی جمع کرنے کے معاملے…
بلا ہمیں دے دو ؛ بلےکی دعویدار جماعت الیکشن کمیشن پہنچ گئی
پی ٹی آئی بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے…
عدالت الیکشن کمیشن کا فیصلہ مستر د کرکے ہمیں بلے کا نشان دلوائے گی ؛بیرسٹر گوہر
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کی مشکلات میں…
تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان جے یو آئی میں شامل
پشاور سے سابق ایم این اے نور عالم خان جنھوں نے عمران…
عمران خان کے بیٹوں کی امریکا اور برطانیہ میں کیسز دائر کی تمام تیاریاں مکمل
پاکستان کے سابق وزیراعظم کو محسوس ہونے لگا ہے کہ پاکستان میں…
اکرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اورپاکستانی اداکارہ ایمن سلیم نے شادی کرلی
ڈرامہ سیریل ’چپکے چپکے‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ ایمن…
عارف علوی کے بیٹے کراچی اور شیر افضل مروت پشاور سے الیکشن لڑیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت بھی انتخابی میدان…
عمران خان کو سیاست ہی نہیں آتی کہنے والی جماعت کی تحریک انصاف کو اتحاد کی آفر
وہ جماعت جس کے قائد کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ آگیا ؛پاکستان تحریک انصاف بلے کے نشان سے محروم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو…
الیکشن قریب آ تے ہی نریندر مودی نے پھر پاکستان مخالف الیکشن کیمپین کا آغاز کردیا
مودی الیکشن جیتنے کے لیے جو حربہ سب سے زیادہ استعمال کرتا…
خیبر پختون خواہ میں نکاح کے لیے ایک کڑی شرط عائید
حضرت محمد مصفیٰ ﷺ ہمارے آخری نبی ہیں اور جس بدبخت کا…
صنم جاوید کا مریم نواز کے بعدشہباز شریف کے خلاف بھی الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے گشتہ روز مریم نواز…
شاہد خاقان عباسی کا اپنے بیٹے کو سیاسی میدان میں اتارنے کا اعلان
شاہد خاقان عباسی نے نون لیگ چھوڑنے کے بعد واضح اعلان کردیا…
اداکارہ میرا کا ڈرائیور ان کے گھر سے لاکھوں روپے کی جیولری لوٹ کر فرار
�پاکستان کی معروف اداکارہ جو اپنی گلابی انگلش اور عجیب و غریب…
اسلام آباد میں کانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹے کو شہید کرنے والے ملزمان گرفتار
چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک فوٹج وائرل ہوئی تھی جس…
سائفر کیس ؛ سپریم کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ…
دسمبر کے ایک ہفتے میں 51 لاکھ 19 ہزار زائرین کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری
دنیا بھر میں بسے مسلمان اپنے آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ سے…
پاکستان کی خوبرو اداکاہ ماہرہ خان آج اپنی 41 ویں سالگرہ منا رہی ہیں
پاکستان کی صف اول کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 41…
سکیورٹی فورسز پر ہونے والےخودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگرد گرفتار
پاکستان کے شہر ڈی آئی خان میں چند روز قبل دہشتگردوں نے…
ریاست 9 مئی میں ملوث افراد کو وارننگ دے کر معاف کردے ؛علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان جو خود بھی…
نواز شریف نون لیگ کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے؛احسن اقبال
اگرچہ نواز شریف پر سے ابھی تک تاحیات نااہلی کی تلوار لٹکی…
داؤد ابراہیم کے معاملے پر بھارتی میڈیا کے جھوٹے پراپیگینڈے پر حکومت کا موقف
چند روز قبل پاکستان میں انٹرنیٹ سروس میں خلل پر بھارتی میڈیا…
نواز شریف نے بھی مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ…
سابق چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ قائم
گزشتہ رات ثاقب نثار کے گھر پر اس وقت حملہ کیا گیا…
عمران خان نے سردار لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا
مشکل ترین حالات میں پی ٹی آئی جوائن کرنے پر عمران خان…
کپتان کو منا کر این اے 56اور 57شیخ رشید کو دینا ہے ؛پرویز الہی
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے انتخابات میں عوامی…
جہانگیرترین کی صاحبزادی مہر خان ترین اور بیٹے علی ترین بھی الیکشن لڑیں گے
اگرچہ ابھی تک جہانگیر ترین کو تو الیکشن لڑنے کا پروانہ عدالت…
حلقہ بندیوں کی وجہ سے الیکشن آگے نہیں لے جاسکتے ؛جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اب دنیا میں مزید جگ…
راولپنڈی پولیس کا لاپتہ پولیس اہلکار 7 سال بعد بازیاب؛اغواکار بھیک منگواتے رہے
یوں تو جرم دل دہلا دینے والے واقعے کو ہی کہا جاتا…
کپتان کے بھانجے حسان نیازی کا بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے اور پی ٹی آئی…
عمران خان اسلام آباد ،میانوالی اور لاہور سے الیکشن لڑیں گے ؛بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان نے کہاہے کہ عمران خان اس…
اداکارہ ریما بیٹے کی وفات پر تعزیت کے لیے مولانا طارق جمیل کے گھر پہنچ گئیں
فلم انڈستری کو چھوڑ کر گھریلو زندگی گزارنے والی ریما خان اب…
عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات پر خواجہ آصف کا بھی جواب آگیا
گزشتہ روز عثمان ڈار کی والدہ نے اپنے ساتھ ہونے والے ناروا…
عام انتخابات ملتوی کروانے کی کوشش پر سپریم کورٹ ججز برہم
قاضی فائز عیسیٰ کے ملک سے باہر جانے کے بعد ایک اور…
سپریم کورٹ کے فیصلے سے الیکشن سے فرار کی سازشیں دم توڑ گئیں؛چوہدری شجاعت
مسلم لیگ نون اور ق لیگ میں اتحاد کی باتیں تو چل…
چائنہ کے شہر گان سو میں 6.2 نوعیت کا زلزلہ 100 سے زائید افراد کی جان لے گیا
چین میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد رہائشی عمارتیں زمین…
نواز شریف اب مجھ سے رابطے کی کوشش بھی نہ کریں ؛شاہد خاقان عباسی
نون لیگ کے دور حکومت میں نواز شریف کی جگہ وزراعظم کا…
الیکشن کمیشن کا شہباز شریف کے خاص ساتھی احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
جیسے جیسے الیکشن قریب آرہے ہیں الیکشن کمیشن کے فیصلوں میں سختی…
صنم جاوید نے لاہور سے مریم نواز کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
پاکستان میں 2024 کو جو عام انتخابات ہوں گے ان مین سب…
والدہ کے ساتھ بدتمیزی پر بیٹے عثمان ڈار کا صبر جواب دے گیا ؛سامنے آگئے
یوں تو پی ٹی آئی کے سب ہی رہنماؤں کے ساتھ جبر…
پی ٹی آئی کے 18 مفرور رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی خبر جھوٹی ہے ؛نادرا
�آج میڈیا پر خبر آئی تھی کہ نادرا نے پی ٹی آئی…
بھارتی ریاست کیرالہ میں کورونا سے نظام زندگی مفلوج
بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک مرتبہ پھر کورونا کی وباء پھوٹ چکی…
لاہور ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کی رہائی کے احکامات جاری کردیے
کے پی کے میں جلسوں کی قیاد ت کے بعد شیر افضل…
تیسراون ڈے ؛ پاکستان ویمن ٹیم نے سپر ا وور میں نیوزی لینڈ کو ہرا دیا
پاکستان ویمن ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹی ٹونٹی میں شکست دینے والی…
گزشتہ روز انٹرنیٹ سروس سلو ہونے پر پی ٹی اے کی وضاحت سامنے آگئی
کل پاکستان تحریک انصاف کےورچوئل جلسے کے دوران ملک بھر میں انٹر…
مسلم لیگ نون نےعام انتخابات میں کامیابی کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا
مسلم لیگ نون کی الیکشن کی بھرپور تیاری جاری ہے-اس میں کون…
جہلم سے میں نہیں میرابھائی فواد چوہدری ہی الیکشن لڑے گا ؛ فیصل چوہدری
حبا فواد کے اپنے دیور پر سازش جیسے الزامات کے بعد اب…
نون لیگ کو جھٹکا ؛سابق نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی پیپلز پارٹی میں شامل
آج نون لیگ کے لیے ایک انتہائی حیران کن اور ناقابل یقین…
فواد چوہدری اور شیخ رشید کا الیکشن 2024میں حصہ لینے کا اعلان؛ ووٹ کون دے گا؟
شیخ رشید جنھوں نے چلے سے واپس آنے کے بعد پی ٹی…
پی ٹی آئی کا پریشر میں آکر پارٹی چھوڑنے والوں کے بارے میں اہم فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے بہت سے رہنماؤں نے 9 مئی کے واقعات…
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح خالق حقیقی سے جا ملے…
یو اےای حکومت کے جہازوں کی مدد سے لاہور میں مصنوعی بارش برسا دی گئی
لاہور میں جہاں سموگ نے انسانی زندگیوں کے لیے خطرات پیدا کردیے…
بلوچستان کے شہر زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری
دسبر کا وسط آتے ہی موسم نے تیزی سے کروٹ بدلنا شروع…
16 دسمبر ؛اے پی ایس کے پھولوں کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم نو سال بعد بھی تازہ…
جعلی انتخابی شیڈول سوشل میڈیا پر ڈالنا اسحاق ڈار کے لیے تضحیک کا باعث بن گیا
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے…
آسٹریلیا کے 487 کے جواب میں پاکستانی شیر 271 پر ہمت چھوڑ گئے
پہلے روزمیچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
غزہ کی صورتحال پر تقریر کرکےغمزدہ ترک پارلیمنٹ لیڈر صدمے سے شہید
ترکی کی پارلیمنٹ میں ایک رکن اسمبلی نے فلسطینیوں پر ہونے والے…
لطیف کھوسہ ،چوہدری نثار اور اعتزاز احسن کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان
سردار لطیف کھوسہ نے عمران خان کی آفر قبول کرتے ہوئے پیپلز…
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو “بلے ” کے خلاف سخت فیصلے سے روک دیا
پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق کیس میں…
یو اےای کی “محظوظ لاٹری” نے ایک اور پاکستانی کو کروڑ پتی بنا دیا
یو اے ای میں ہونے والی لاٹری پاکستانیوں پر خاص مہربان ہے…
پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو الوداع کرنے یونیورسٹی ملازمین “کھوتا” لے آ ئے
اقتدار کے نشے میں چور لوگوں کاانجام اب آہستہ آہستہ قریب آرہا…
انڈر 19 ایشیا کپ ؛ 2 بڑے اپ سیٹ ؛بھارت ،پاکستان آؤٹ ؛بنگلہ دیش یو اے ای فائنل میں
انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں متحد ہ عرب امارات…
15 کروڑ وصول کرکے 10 کروڑ مزید ڈیمانڈ کرنے والے ڈاکو پکڑے گئے؛مغوی بازیاب
بچپن میں پڑھا کرتے تھے کہ لالچ بری بلا ہے آج اس…
آسٹریلیا کی ٹیم 487 رنز پر آؤٹ ؛عامر جمال کے ڈیبیو میچ میں 6 شکار
پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 487 رنز پر آؤٹ ہو…
8 مئی تک کپتان کا ساتھ دینے والے نواز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ پر تیار
مسلم لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد تحریک…
افواہیں نہ پھیلائیں ؛ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے ؛الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے چئیرمین سے ہٹ جانے اور نئے…
سکول اوقات کے دوران سڑکوں ، پارکوں اور بازاروں میں مٹر گشت کرنیوالے طلبا کے خلاف پولیس ان ایکشن
وہ آوارہ نوجوان جو چھٹی کے وقت لڑکیوں کے سکولوں کے چکر…
شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے کوٹ لکھ پت جیل بھیج دیا گیا
کئی دنوں سے پولیس کو مطلوبچے نئے منتخب ہونے والے نائب صدر…
عمران خان کی بہن علیمہ خان کا برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کو خطرہ ہے کہ پاکستان کی عدالتیں عمران خان…
شاہ نواز امیر کو سارہ انعام کو مارنےپر سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
پاکستان فوج سے ریٹائر ہوکر صحافت کی دنیا میں نام بنانے والے…
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی 2023 میں گولز کی نصف سنچری
دنیا کے 10عظیم ترین فٹ بالر میں پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو بھی…
پاکستانیوں کی گوگل تلاش میں حریم شاہ اور علیزہ سحر کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ گئیں
پاکستان میں حریم شاہ اور پھر علیزہ سحر کی ویڈیو لیک ہونے…
شاہد خاقان عباسی کا عام انتخابات 2024 میں حصہ نہ لینے کا اعلان
مسلم لیگ نون سے نارض سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے…
لاہور ہائیکورٹ نے قصور ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ سنا دیا؛ مرکزی ملزمان بری
آج سے کئی سال قبل قصور شہر میں بچوں کے ساتھ بدفعلی…
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
ورلڈ کپ میں پاکستان تیم کی بدترین کارکردگی کے بعد بابر اعظم…
نواز شریف کے شاہانہ طرز سیاست کے سبب پی ٹی آئی کا نیا جنم شروع ہوگیا ہے ؛سلیم صافی
نواز شریف کی جب سے وطن واپسی ہوئی ہے لاہور کے جلسے…
جب ہم آپس میں لڑتے ہیں تو دہشت گرد فائدہ اٹھاتے ہیں؛بلاول بھٹو
ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی واقعے کی…
کمرہ عدالت میں ڈبے بنا دیئے گئے ہیں ، اندر خوف کس چیز کا ہے ؟ علیمہ خان برہم
آج جج ابوالاحسنات کی عدالت میں جیل میں سائفر کیس کی اوپن…
فواد کے بھائی فیصل کو فواد کی جگہ الیکشن لڑنے نہیں دوں گی : حبا فواد چوہدری
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری کو یقین ہے کہ فواد کا…
پنجاب حکومت نے آن لائن لائسنس بنوانے کی سہولت بھی فراہم کردی
لائسنس بنوانے کے لیے لائنوں میں لگے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر…
اعجاز الاحسن کے تلخ اعتراضات پر قاضی فائز عیسیٰ کا بھی سخت جواب آگیا
سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس اور ان کے بعد آنے والے…
نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس سے بھی بری کر دیاگیا
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو پاکستان کی عدالتوں سے ایک…
ایس ایس پی پولیس عمارہ اطہر پہلی چیف ٹریفک آفیسر لاہور بن گئیں
آئی جی پنجاب کی کوشش ہے کہ لاہوریوں سے ہر صورت میں…
ڈیرہ اسماعیل خان میں فوج اور دہشت گرد آمنے سامنے؛25 جوان شہید ؛27 دہشت گرد واصل جہنم
سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں…
اصلاح و مرمت کے لیے خانہ کعبہ کے اطراف باؤنڈری وال کھڑی کردی گئی
خانہ کعبہ کی معمول کی دیکھ بھال، اصلاح و مرمت کا آغاز…
نون لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسمنٹ پر مشاورت مکمل
نون لیگ اور آئی پی پی نے مل کر الیکشن لڑنے کا…
تیر ہوجائیں ؛15 دسمبر سے سردی آپ کا خون جمانے آرہی ہے
دسمبر آتے ہی پاکستان می سردی اپنا زور اور اثر دکھانے لگتی…
سچ یا جھوٹ ؟؛سوشل میڈیا پر احمد علی اکبر اور یمنیٰ زیدی کی شادی کے تزکرے
ڈرامہ پری زاد سے شہرت حاصل کرنے اداکار احمد علی اکبر اور…
عوام ڈٹ گئی ؛ بنگلہ دیش میں الیکشن بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی
حسینہ واجد کا خیال تھا کہ وہ ایک بار پھر جھرلو پھیر…
بلاول بھٹو نے شادی کے لیے ہاں کردی ؛15 دسمبر کو منگنی کی خبریں ؟
پاکستان میں رانا ثنااللہ سمیت ہزاروں افراد کا دعویٰ تھا کہ بلاول…
چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور کو برطانوی سیاست میں اہم عہدہ مل گیا
ویسے تو آجکل چوہدری سرور کا سیاسی مستقبل کافی مخدوش نظر آرہا…
عمران اور بشریٰ کے غیر شرعئی نکاح کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج قدرت اللہ نے غیرشرعی…
بیت اللہ شریف میں شدید بارش میں بھی زائرین نماز و عبادات میں مشغول
دنیا میں موسموں میں تیزی سے تبدیلی ارہی ہے وہ ممالک جہاں…
حسینی ہوں ؛ عمران خان کے خلاف عدالت میں گواہی نہیں دوں گا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما ندیم افضل چن…
جو تین بار وزیراعظم بن کر فیل ہوچکا ہو وہ چوتھی بار کیا تیر مارے گا ؟؛بلاول زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ رائیونڈ کا وزیراعظم…
بچوں کو نسوار اور سگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
پشاور میں سب سے زیادہ جو چیز فروخت ہوتی ہے وہ نسوار…
بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی کی وجہ بننے والے ڈاکٹر کا گرفتاری کے بعد لائسنس بھی منسوخ
�چند روز قبل بھارت ککی ریاست کیرالہ سے خبر آئی تھی کہ…
نوازشریف کی سیاست ختم کرنیوالا آج جیل میں اپنے اعمال کی سزا بھگت رہا ہے؛مریم نواز
مسلم لیگ نون نے آج علی پور جٹاں میں پندال سجایا تو…
وکیل ہو سنجیدہ بات کرو ،مزاق نہ کر و؛ اکبر ایس بابر کے وکیل کو الیکشن کمیشن میں ڈانٹ پڑ گئی
انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اکبر ایس بابر کے وکیل کو الیکشن…
نیب نے 11 دسمبر کو بشریٰ بی بی کو تحقیقات کے لیے طلب کرلیا
���نیب راولپنڈی نے بشریٰ بی بی کو تحائف کی تفصیلات کے حوالے…
شالیمار ٹاؤن میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے گھر ڈاکہ
گوجرانوالہ میں چوری کا حیران کن واقعہ رپورٹ ہوا ہے جہاں ملزمان…
گجرات: بی ایس سی ایس کی طالبہ دریائے چناب میں کود گئی
کل بھارت سے ایک لیڈی داکٹر کی جہیز کے تقاضے کے سبب…
امیتابھ بچن نے اپنی بہو ایشوریہ رائے کو انسٹا گرام پر ان فالو کردیا؟
بالی وڈ سینئر اداکار امیتابھ بچن کی جانب سے بہو ایشوریا رائے…
پاکستان کے ہر شہری کو مثبت آزادیِ اظہارِ رائے کا حق حاصل ہے ؛کاکڑ
انوار الحق کاکڑ نے ایک بار پھر ایک انٹرویو کے بعد نوجونوں…
ووٹر کا موڈ دیکھ کر آئی پی پی اور نون لیگ کا مل کر الیکشن لڑنے پر غور
وہ نئی جماعتیں جو 3 ماہ پہلے حکومت بنانے کے خواب دیکھ…
اسلاموفوبیا کی وجہ سے مسلمان برطانیہ چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں؛ناز شاہ
دنیا میں اس وقت مسلمانوں کے خلاف نفرت بڑھتی جارہی ہے اس…
پرویز الہیٰ کے ذاتی معالج کو اڈیالہ جیل جاکر طبی معائنے کی اجازت
پرویز الہی ق لیگ سے علیحدگی اور تحریک انساف میں شامل ہونے…
جہیز میں گاڑی زمین اور سونے کے مطالبے پر لیڈی ڈاکٹر نے اپنی جان لے لی
بھارتی ریاست کیرالہ میں نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے اپنے ہی بوائے فرینڈ…
پیپلز پارٹی ٹک ٹاک ، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں کرتی؛بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شانگلہ میں عوامی ورکر کنونشن سے…
نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے کتنے کروڑ میں خریدا؟
پاکستان کے فاسٹ باؤلر کوان کی سوئنگ باؤلنگ کی وجہ سے پاکستانیوں…
بھارتی اداکار عامر خان سیلاب میں پھنس گئے ؛ریسکیو اہل کاروں نے جان بچائی
بھارت میں آنے والے سمندری طوفان نے چنئی کو بھی اپنی لپیٹ…
عوام کے لیے خوشخبری؛ پولیس تھانوں سے بھی ’لرنر ڈرائیونگ لائسنس‘بننا شروع
عوام کی جانب سے شدید شکایات آرہی تھیں کہ درائیونگ لائسنس بنوانے…
خان اور ان کی پارٹی پر انتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں؛کاکڑ
پاکستان مین اخلاقی اقدار میں اس قدر گراوٹ آگئی ہے کہ حکومتی…
عرشی شاپنگ مال میں آتشزدگی کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی
کراچی میں عائشہ منزل کے قریب آگ سے متاثرہ رہائشی عمارت سے…
موسم سرما کی تعطیلات میں سکول کھولا تو 2 لاکھ جرمانہ اور رجسٹریشن منسوخ ہوگی
پرائیویٹ سکولوں میں چھٹیوں کے دوران ہمیشہ ہی سمر کیمپ یا ٹیسٹ…
جان شیر خان اور ان کی اہلیہ کے علاج کے لیے ماہانہ ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان
حکومت نے سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان اور ان…
حق مہر ادا کرنے میں سستی پر ججز شوہروں کو جرمانے کریں ؛سپریم کورٹ
آج سپریم کورٹ مین خواتین کے ھق مہر کے حوالے سے ایک…
عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی دکانوں میں لگی آگ شدت اختیار کرگئی
کراچی کی کاروباری عمارات میں ہونے والی آتشزدگی کا سلسلہ تھم نہ…
اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے رہنما کی گاڑی پر فائرنگ ؛4 افراد جاں بحق
اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے مسلم…
سپر پاور امریکہ نہیں صرف اللہ پاک کی ذات ہے ؛مفتی تقی عثمانی
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل شہریوں…
معروف پاکستانی اداکارہ، کمپئیر، ڈائریکٹراور پروڈیوسر نوشین مسعود انتقال کر گئیں
معروف پاکستانی اداکارہ، میزبان، ڈائریکٹراور پروڈیوسر نوشین مسعود انتقال کر گئیں۔انھوں نے…
حریم شاہ کا اپنی پارٹی کے نام اور نشان پر عوام سے مشورہ؛ پبلک کے واحیات جوابات
متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی سیاسی پارٹی بنانے کا اصولی…
لاہورپولیس کی بروقت کاروائی ؛ماں سے بچہ چھین کر بھاگنے والا پکڑا گیا
لاہور میں امن وامان کی صورتحال اس لیے بہتر ہے کہ یہاں…
لاہور ہائیکورٹ کا بغیر لائسنس پالتو جانوروں کا کاروبار کرنیوالی دکانیں سیل کرنے کا حکم
لاہور پولیس نے چنگچی رکشوں کے بعد اب ان دکانداروں کے خلاف…
خاور مانیکا کے بیان کی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہوگی ؛حامد خان کا طنز
پاکستان تحریک انصاف کے وکیل رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ…
بابر سے دوستی کی وجہ سےکی جانے والی تنقید پر شاداب خان پھٹ پڑے
پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر آج کل بالکل آؤٹ آف فارم…
مشرقی پاکستان میں مدفون میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا 52 واں یوم شہادت
پاکستان کے 10 فوجی جوان جنہیں بے مثال بہادری سے لڑنے کے…
پنجاب حکومت کا چنگ چی رکشوں کے خلاف آپریشن ؛2 درجن فیکٹریاں سیل
پاکستان میں مہنگائی کے سبب عوام کی ایک بڑی تعداد نے چنگچی…
قومی ویمن ٹیم نیوزی لینڈ میں ٹی 20 سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی
پاکستان ویمن ٹیم جو اپنے سابقہ ٹورنامنٹ میں بری طرح ناکام ہوگئی…
لائسنس جلدی بنوائیں ؛ فیس 60 روپے سے بڑھ کر 1000 روپے ہونے والی ہے
حکومت پنجاب نے عوام کو سستے ترین لائسنس بنوانے کے لیے ایک…
البانیہ کے اراکین پارلیمنٹ نے ہلڑ بازی میں تمام غیر مہزب سیاست دانوں کو پیچھے چھوڑ دیا
دنیا کی مہزب ترین ریاستوں میں بھی اب سیاست گندی ہونی شروع…
لاہور میں پوجا کے لیے آئی سکھ فیملی کو لوٹنے والا ڈاکو گرفتار
سکھوں کے پیروکار سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو کے…
پارٹی کی سیٹ ضائع کرنی ہے تو جس کو مرضی ٹکٹ دےدیں ؛دانیال عزیز
نون لیگ کے سینئر رہنماؤں کے بیانات میں تیزی آنی شروع ہوگئی…
سی آئی ڈی میں فیڈرکس کا کردار ادا کرنے والے دنیش فیڈنس انتقال کرگئے
بھارت میں کرائم پر کیے جانے والے ڈرامے میں سی آئی ڈی…
وزارت خزانہ کی وضاحت کے بعد وزیراطلاعات کا بھی الیکشن کےلیے رقم جاری کرنے کا عندیہ
آج الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس بات پر تشویش کا اظہار…
امریکی مسلمان رہنماؤں نے ” بائیڈن کو روکو ” مہم شروع کردی
حماس کے حملوں کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر جو فضائی…
ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی شیراز وحید پیپلز پارٹی میں شامل
شہباز شریف کے دور میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں…
غزہ کے نامور سائنسدان سفیان طیبہ بھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے سبب شہید
غزہ میں حماس اور اسرائیل کی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد…
سعودی عرب کی نرس نے کم عمر لڑکے کو جگر عطیہ کرکے مثال قائم کردی
کہتے ہیں کہ یہ دنیا چند لوگوں کی وجہ سے آباد ہے…
عرفان پٹھان کے علاوہ اکشے کمار اور گوتم گھمبیر بھی میرے دیوانے رہے: پائل گھوش
بھارتی اداکارہ نے اپنے ماضی کے حوالے سے بہت سے کھلاڑیوں کے…
یوگنڈا میں 70 سالہ خاتون سفینا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
افریقی ملک یوگنڈا میں 70 سالہ خاتون سفینا کے ہاں جڑواں بچوں…
پی ٹی آئی میں انٹراپارٹی انتخابات کا عمل مکمل ؛ نتائج کا اعلان ،مخالف پریشان
آج پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الکشن کا مشکل تریم مرحلہ…
احسن اقبال اور دانیال عزیز کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے
نون لیگ کے سینئر رہنما نے میڈیا پر آکر احسن اقبال پر…
شاہ عبدالعزیز کے 29 ویں فرزند شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے
ابھی چند روز قبل ایک سعودی شہزادے کا انتقال ہوا تھا اور…
پاکستان بھارت کو ہرا کر یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا نائب چیئرمین بن گیا
بھارت کو آج اس وقت انتہائی حیرت انگیز شرمندگی کا سامنا کرنا…
آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البنیز کی پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کو ملاقات کی دعوت
پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت شان مسعود کی قیادت میں آسٹریلیا کے…
آنے والے دنوں میں دھند شروع ہونے والی ہے ؛محکمہ موسمیات
پاکستان میں اس وقت موسم بہت اچھا ہے پاکستان کے بہت سے…
پاکستانی باکسر عثمان وزیر دوسری بار یوتھ ورلڈ چیمپین بن گئے
پاکستان کے باکسرز دنیا میں اپنی دھاک بٹھاتے جارہے ہین اس سے…
تحریک انصاف کے ناراض رہنما اکبر ایس بابر بھی الیکشن کے لیے تیار
تحریک انصاف کے ناراض رہنما اکبر ایس بابر 13 سال بعد پی…
ٹرافی پر پاؤں رکھ کر تصویر بنانے کے سوال پر پر مچل مارش کا دلچسپ جواب
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے…
شاہ عالم مارکیٹ میں رکشے والا شہری کی قیمتی اشیاء لے کر بھاگ گیا
لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں آیا ایک شخص رکشہ ڈرائیور کے…
خون کے ٹیسٹ کا نیا طریقہ دریافت ؛ہارٹ اٹیک میں بھی مؤثر ہوگا
دنیا میں سائنس کی ترقی کی بدولت انسانی زندگیاں بچانی آسان تر…
پیپلزپارٹی کے جلسے میں شرکت کے بعد واپس جاتی گاڑی کو حادثہ ؛5 افراد جاں بحق
کل بلوچستان میں پیپلز پارٹی کا جلسہ تھا جس میں شرکت کے…
میرے گھر کی خواتین کو شرمناک دھمکیاں دی جا رہی ہیں ؛تابش ہاشمی کا شکوہ
�پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے…
تحریک انصاف کے جلسوں میں اب پاک فوج زندہ باد کے نعرے گونجیں گے؛انصار عباسی
سینئر صحافی ابصار عالم کو اس بات کا اندازہ ہوگیا ہے کہ…
نواز شریف کو بچانے کے لیے سپریم کورٹ کو 7 رکنی بینچ بنانا پڑے گا ؛بابر اعوان
تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہنے والے سینیٹر بابر اعوان ایک بار…
کل ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند مگر دکانیں اور دفاتر کھلے رہیں گے
لاہور میں بدھ کے روز ہونے والی بارش کے باعث آلودگی میں…
یوگانڈا کی ٹیم نے پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
دنیا میں اسوقت جو کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے وہ کرکٹ…
نیا کپتان ؛نیا میدان ؛قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا اڑان ؛بڑا امتحان
آسٹریلیا کے ساتھ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ…
تحریک انصاف نے چیف جسٹس سے الیکشن کمپین میں رکاوٹ کی شکایت کردی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات…
ملک میں 350 ڈیم بنانے کے دعویداروں نے قوم کو ڈیم فول بنا دیا ؛مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بار…
بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا
دنیا میں ابھی بہت سے افراد ایسے موجود ہٰین جو انسانیت سے…
بھارت : 2018 میں الگ ہوجانے والے جوڑے نے دوباری شادی رچالی
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش کے علاقے غازی…
لاہور میں پروگرام کے باوجود مصنوعی بارش کیوں نہ کی جاسکی؟وجہ سامنے آگئی
لاہور میں نگران وزراعلیٰ نے بہت کاوش کی کسی طرح مصنوعی بارش…
جشن آزادی پر بنائی گئی سجاوٹی اشیاء میں زہریلی دھات کے استعمال کا انکشاف
پاکستان میں جشن آزادی کے موقع پر بہت بڑی تعداد میں کڑے،…
جنہوں نے میری اور بشریٰ بی بی کی آدیو لیک کی انہیں شرم آنی چا ہیے؛لطیف کھوسہ
پاکستان میں اس وقت جو سب سے بدتر کام ہورہا ہے وہ…
چین نے آسمانی بجلی گرنے سے پہلے پتہ چلانے والے آلات پاکستان کو گفٹ کردیے
چین نے آسمانی بجلی گرنے سے پہلے پتہ چلانے والے آلات پاکستان…
سابق خاتون امریکی ریسلر ٹیمی سائچ کو کار حادثے کے جرم میں 17 سال قید کی سزا
سابق امریکی ریسلر ٹیمی سائچ کو کار حادثے کے جرم میں 17…
سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر 100برس کی عمر میں انتقال کرگئے
امریکہ میں سب سے زیادہ نام بنانے والے ہنری کسنجر 100 سال…
عوامی جلسوں میں بلند و بانگ دعوے کرنے والے شیخ رشید بیک فٹ پر آگئے
عوامی جلسوں میں بلند و بانگ دعوے کرنے والے اور جلادو ماردو…
اداکارہ نمرہ خان نے شراب نوشی اور نشے کے الزام پر خاموشی توڑ دی ؟
�پاکستان میں اس وقت جن اداکاراؤں کا شمار چوٹی کی فنکاروں میں…
ویرات کوہلی کا دورہ جنوبی افریقا میں ون ڈے سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ
ورلد کپ فائنل میں شکست کے سبب بھارت کے سیئر کھلاڑی بہت…
لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیرداخلہ کو گھر جانا پڑے گا:ہائی کورٹ
آج اسلام آباد میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے اہم…
تحریک انصاف کی کمان سنبھالنے کے بعد بیرسٹر علی گوہر کا جزباتی بیان سامنے آگیا
عمران خان نے اپنے انتہائی بااعتماد ساتھی بیرسٹر علی گوہر خان کو…
تحریک انصاف نے کپتان کے باعتماد ساتھی بیرسٹر گوہر کو عبوری چئیرمین نامزد کردیا
کل سے پورے ملک میں اس خبر کا انتظار کیا جارہا تھا…
حکومت پاکستان نے ملک میں رہنے والے افغانیوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں افغانستان کے لوگ کئی سال سے…
نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم قرار ؛باعزت بری ہوگئے
آج 5 سال بعد نواز شریف کو ان ہی عدالتوں کی جانب…
سہیل وڑائچ کا ملک کے بڑوں کو مفاہمت کا راستہ اختیار کرنے کا مشورہ
نواز شریف کے نہایت قریب سمجھے جانے والے صحافی نے پی ڈی…
شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان
ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کی پیش گوئی کر…
محمد عامر اور عماد وسیم نے پاکستان کے لیے کھیلنے سے انکار کردیا ؛محمد حفیظ
پاکستان کے 2 مایہ ناز کھلاڑی عماد وسیم اور محمد عامر ورلڈ…
مریم نواز کی ایم ایس ایف کے نمائندوں سے ملاقات؛انتخابی سرگرمیں تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرثزمریم نواز نے آج ایم ایس…
یو اے ای اور دیگر ممالک کی جانب سے اربوں ڈالر کی تجارت کا امکان
�جب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوا ہے پاکستان میں کاروبار…
معروف کرکٹر صہیب مقصود سندھ پولیس کے ہاتھوں لٹ گئے
قومی کرکٹر صہیب مقصود کو کراچی سے ملتان جاتے ہوئےگزشتہ شب سندھ…