حسینہ واجد کا خیال تھا کہ وہ ایک بار پھر جھرلو پھیر کر انتخاب جیت جائیں گی مگر اس بار ایسا ہوتا نظر نہیں آرہا -بنگلہ دیش میں الیکشن بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی، وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سربراہی میں اگلے ماہ انتخابات کے انعقاد کے اعلان کیخلاف اپوزیشن جماعتوں اور عوام کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت کے 5 ارکان گزشتہ 2ہفتوں کے دوران جیل میں دم توڑ گئے. مرنیوالے رہنماؤں کےرشتہ داروں اور حکام نے “اے ایف پی” کو بتایا کہ اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے قبل ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل کر احتجاج کر رہے ہیں.بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) 7جنوری کو ہونے والے الیکشن کا بائیکاٹ کر رہی ہے، کیونکہ عوام کو یقین ہوگیا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سربراہی میں یہ الیکشن آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہونگے۔
عوام ڈٹ گئی ؛ بنگلہ دیش میں الیکشن بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی
You Might Also Like
TAGGED:
الیکشن بائیکاٹ مہم, انتخاب, بنگلہ دیش, حسینہ واجد, ہزاروں افراد سڑکوں پر
Sign Up For Daily Newsletter
Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Leave a comment
Leave a comment
Stay Connected
- Advertisement -