تازہ ترین

حسینی فوج کے سالار حضرت عباسّ کو علمدار کیوں کہا جاتا ہے ؟

آٹھ محرم کا دن حضرت علی علیہ السلام کے صاحبزادے حضرت عباس علمدار غازی شہنشاہ سے منسوب ہے آپ کو سرکار وفا کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے اور یہ روایت بھی ملتی ہے کہ آپ جانب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی دعاؤں کے طفیل آل نبی گھرانے میں پیدا ہوئے -، شاید یہ دنیا کےواحد شہید

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

9 جولائی 1967:مادر ملت فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی

قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ ،ڈینٹل سرجن اور مادر ملت کا خطاب پانے والی محترمہ فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی پیدائش جناح خاندان میں 30 جولائی 1893 کو ہوئی اور برصغیر میں بمبئی پریذیڈنسی کے دوران گجرات کے کاٹھیاواڑ میں جناح بائی پونجا

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک شدیدمون سون بارشوں کا امکان

پنجاب میں اس وقت کئی شہروں میں بادلوں کے ڈیرے ہیں ،آج لاہور میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی مگر اب محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ چند روز میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے -پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ ڈی

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

یہ حکومت جتنی دیر رہے گی، لوگوں کے لیے اتنا ہی برا ہوگا: شہباز شریف

شہباز شریف کا دعویٰ ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت

Zohaib Alam Zohaib Alam

پیٹرول پر لیوی 37.50 روپے فی لیٹر کر دی گئی

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے ستمبر 2022 کی

Zohaib Alam Zohaib Alam

جاوید ہاشمی کا مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

پاکستان کے معروف قانون دان سلمان اکبر راجہ کے بعد جاوید ہاشمی

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

وزیراعظم نے ارشد شریف کے قتل پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا خیرمقدم کیا۔

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل

Zohaib Alam Zohaib Alam

لاہور میں 2 روز ہونےوالی بارش سے شہر میں سموگ قدرتی طور پر ختم

لاہوریوں کے لیے 2 روز برسنے والی بارش باران رحمت بن گئی

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

سعد رفیق کا ہار کے باوجود قومی اسمبلی پہنچنے کا امکان

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اس وقت وزیراعلیٰ پنجاب

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور

نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات میں ضمانت

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

گیس لیکیج دھماکے سے رہائشی عمارت گرگئی ،9افراد جاں بحق

ملتان (انٹرنیوز) ملتان میں گیس لیکیج دھماکے سے3 منزلہ مکان گرنے سے

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

خان جیل میں ہی رہے گا ؛غریدہ فاروقی کا دعویٰ

آج سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کرتی رہی کہ عمران خان

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

بھارت بھاگ جانے والی سیما حیدر کی سچن مینا کے ہاتھوں دھلائی

پاکستان سے اپنے شوہر کو دھوکہ دے کر بھارت پہنچنے پھر مزہب

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

انڈونیشیا کے پائلٹس دوران پرواز 30 منٹ تک سوتے رہے

کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا کہ جہاز اڑاتے ہوئے دونوں پائلٹس سو

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

امریکی لڑکی نے پانی کی الرجی کے سبب نہانا چھوڑ دیا

آج امریکہ سے ایک مختلف خبر سامنے آئی ہے جس مین بتایا

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

بھائی کی معذوری نے ذمہ دار اور سنجیدہ بنایا، ہمایوں سعید

کراچی(آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

سندھ میں 15 لاکھ گھر گر گئے تعمیر نو پر 450 بلین خرچ آئے گا : مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے حوالے سے جوہولناک  خبر سنائی ہے اس سے  تو یہی لگتا ہے کہ پاکستان کم از کم آئندہ 2 سالوں تک مشکلات سے باہر نہیں آسکتا -مراد علی شاہ  کا کہنا تھا  کہ کچے کا  علاقے ڈوبنے سے ہزاروں خاندان بے گھر ہوئے ہیں، سندھ کے 24 اضلاع اور 5 ہزار 727 دیہات بری طرح متاثر ہوئے ہیں،  سیلاب کے باعث 405  افراد جان کی بازی ہار گئے   اوربڑی ہزاروں کی تعداد  میں لوگ زخمی ہوئے ،  سندھ میں 31لاکھ 72 ہزار 726 ایکڑوں پر کھڑی تیار  فصلیں تباہ ہوگئیں، سندھ میں سیلاب سے 15 لاکھ گھر گرگئے جس کی تعمیر نو تعمیر کے لیے 450 بلین روپے درکار ہیں،  فصلوں کے نقصان کا تخمینہ 3 لاکھ 35 ہزار 441 ملین روپے لگایا گیا  ہے، تباہ ہونے والی فصلوں میں  مختلف اقسام کی سبزیاں  ،پھل ،کپاس، گنا، چاول، پیاز، کھجور، ٹماٹر اور دیگر فصلیں شامل ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور خدمت خلق کرنے والی ٹرسٹ  کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  سندھ کو ایک ملین خیمے، 3 ملین مچھردانیاں، 2 ملین راشن بیگ، ایک ملین جیری کین کی ضرورت ہے،   سندھ کو ایک ملین کچن سیٹ، 5 لاکھ چھتریاں اور 5 لاکھ اونی میٹرسز کی ضرورت ہے انھوں نے حکومت پاکستان سے کسانوں کو سبسڈی دینے کی درخواست بھی کی کیونکہ کسانوں کے پاس تو اس وقت نہ کھانے کو روٹی ہے ،نہ رہنے کو گھر اور نہ پہننے کو کپڑے

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain

حسینی فوج کے سالار حضرت عباسّ کو علمدار کیوں کہا جاتا ہے ؟

آٹھ محرم کا دن حضرت علی علیہ السلام کے صاحبزادے حضرت عباس علمدار غازی شہنشاہ سے منسوب ہے آپ کو

Mashkoor Hussnain Mashkoor Hussnain