حضرت محمد مصفیٰ ﷺ ہمارے آخری نبی ہیں اور جس بدبخت کا یہ ایمان نہیں وہ مسلمان نہیں اس لیے اس کا نکاح بھی جائز نہیں ہے اسی حوالے سے کے پی کے حکومت نے نکاح کے لیے ایک شق کا اضافہ کردیا ہے –
خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں،محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔
نجی ٹی وی چینل کی خبر کے مطابق اعلامیہ کے مطابق ترمیم مسلم فیملی آرڈیننس کےسیریل نمبر 13اور 25میں کردی گئی ہے،نکاح نامہ میں کیش، منقولہ و غیرمنقولہ جائیداد کی صورت میں حق مہر کی تفصیلات درج کرنا ہوں گی۔اعلامیہ کے مطابق نکاح نامہ میں حلف ختم نبوت بھی لازمی قرار دیا گیاہے،دلہا اور دلہن دونوں حلف ختم نبوت کے پابند ہوں گے،اس کے علاوہ نکاح نامہ پر دلہا، دلہن، دلہا اور دلہن کے وکلا اور گواہان کے دستخط ہوں گے،نکاح نامہ پر نکاح رجسٹرار کے دستخط اور مہر بھی لازمی قراردیئے گئے ہیں۔اس لیے کسی ایسی خاتون سے شادی کا سوچیے گا بھی مت جو احمدی یا قایانی ہو ورنہ آپ بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں –
خیبر پختون خواہ میں نکاح کے لیے ایک کڑی شرط عائید
Leave a comment
Leave a comment