جب سے دنیا مین انتر نیت آیا ہے لوگ اس کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہین -اسی ہی ایک مزموم حرکت ایس سعودی باشندے نے کی جس نے انٹر نیٹ پر قراںپاک کے حوالے سے بکواسیات آدیو کی شکل میں وائرل کردیں اور کڑوڑوں مسلمانوں کی دل زخمی کیے جس پر سعودی حکومت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اس خنزیر ملعون شیطان کو گرفتار کرلیا – زیدہ بہتر ہوتا کہ عوام کو اس بدبخت کا مکروہ چہرہ دکھا دیا جاتا تاکہ یہ عوام میں نکلنے کے قابل ہی نہ رہتا
سعودی عرب میں قرآنی آیات کا مذاق اُڑانے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا، سعودی میڈیا کے مطابق ملعون شخص نے قرآنی آیات پر نامناسب آڈیو پیغام بنایا تھا جس میں احکام ربانی کا مذاق اُڑایا تھا (نعوذ باللہ) اور اس آڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا تھا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آڈیو وائرل ہونے کے بعد سعودی عرب سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے اس کی اس ناپاک حرکت کے خلاف پولیس میں شکایتیں درج کرائی تھیں۔ پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی سعودی عرب میں اسلام اور عوامی اخلاقیات سے متصادم جرائم کی بیخ کنی کے لیے کی گئی۔ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
یاد رہے کہ سعودی عرب میں مذاہب، آسمانی کتب اور مقدس شخصیات کی اہانت پر سخت سے سخت سزا دی جاتی ہے۔
سعودی عرب میں قرآنی آیات کا مذاق اُڑانے والے شیخ گرفتار
Leave a comment
Leave a comment