پاکستان میں حریم شاہ اور پھر علیزہ سحر کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد دنیا بھر میں بسا شائید ہی کوئی پاکستانی حسن پرست ایسا ہوگا جس نے ان دونوں کی لیک ویڈیوز کی تلاش میں کئی کئی گھنٹے سوشل میڈیا پر صرف نہ کیے ہوں – گوگل نے 2023 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے، ان میں حریم شاہ اور علیزہ سحر سرفہرست ہیں اس کے علاوہ سعودشکیل ،عبداللہ شفیق اور انورالحق کاکڑ کو بھی کروڑوں پاکستان نے گوگل پر سرچ کیا –
گوگل نے مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے،ان کیٹگریزمیں کرکٹ گیمز، ایونٹس ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات شامل ہیں۔