لاہور میں اقبال ٹاؤن سے گلشن راوی تک انٹر نیٹ سروس معطل: ٹریفک کی روانی میں بھی مشکلات : عوام خوار
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لاہور کے مخصوص علاقوں…
تم جو کہ دو تو چاند تارے بھی توڑ لاؤں گا میں: شادی کی پہلی سالگرہ پراہلیہ کو شوہر نے رولس رائس گفٹ کردی
بھارتی کاروباری شخصیت نے اپنی اہلیہ کو اس کی سالگرہ پر 6…
چوہدری نثار علی خان کون سی پارٹی میں شامل ہورہے ہیں ؟ کیا چوہدری نثار جناح لیگ بنانے جارہے ہیں
تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال نے جہاں عام انسان پر برے اثرات…
اداکارہ حبا بخاری نے اپنے پرستاروں کو ایسی خبر سنائی کہ کئی کے دل ٹوٹ گئے
حبا بخاری نے اپنے تمام مداحوں کے لیے سنسنی سے بھرپور خبر…
لاہور میں چوک یتیم خانہ اور نیازی اڈے کے قریب جوس فیکٹری میں زور دار دھماکہ: 2 افراد جان کی بازی ہار گئے؛ قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اورنج لائن ٹرین کا پل محفوظ رہا
لاہور کے ملتان روڈ پر واقع مشروبات کی فیکٹری کا بوائلر پھٹنے…
کپتان کوہلی نے کہا” میں گھبرانے والا نہیں ہوں” مگر چیمپینز ٹرافی میں محمد عامر نے انہیں 2 گیندوں پر 2 بار آؤٹ کیا تھا شائید یہ بات وہ بھول گئے ہیں
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے واضح کیا ہے کہ وہ اس اتوار…
اسحاق ڈارسے پاکستانی نیوز چینل اے آر وائی نےجھوٹے الزامات پر معزرت کرلی
پاکستان کے مشہور نجی چینل نے جولائی 2019 کے ایک پروگرام میں…
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت ایک بار پھر مسترد : ضمانت مسترد ہونے کی خبر پر آریان خان حیران و پریشان
ممبئی کی خصوصی عدالت نے ارباز مرچنٹ اور منمون دھمیچا سمیت ا…
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی: وزیراعلیٰ فیصلوں میں کابینہ کو شامل نہیں کرتے ؛ ان کی ناقص گورننس نے صوبے کو تباہی کے دہانی پر پہنچا دیا ہے
سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عبد الرحمان کھیتران نے پانچ لاپتہ اسمبلی…
کیا عمران خان کی کرسی ہلنے لگی ؟ عمران خان کے خلاف کئی محاذ سرگرم : اپنا دور حکومت 5 سال پورا کیسے کریں؟؟عمران خان نے اپنے سیاسی سپہ سالاروں کو طلب کرلیا :اہم فیصلے متوقع
وزیراعظم اور پی ٹی آئی رہنما آج شام 4 بجے اہم اجلاس…
مریم نواز کی ایک بار پھر عمران خان اور عارف علوی پر تنقید: تحریک انصاف کو گونگی بہری حکومت قرار دے دیا
منگل کو 12 ربیع الاول کے موقع پر وزیراعظم عمران خان اور…
بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا بھی بیٹے اذہان ملک کے ساتھ شعیب ملک کا آخری ٹورنا منٹ دیکھنے عمان پہنچ گئیں: 24 اکتوبر کو کسے سپورٹ کریں گی؟
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگیا ہے پاکستان نے اپنا پہلا…
وفاقی وزیر شیریں مزاری کی اپنی بیٹی ایمان زینب مزاری سے ٹویٹر پر نوک جھونک : ایمان زینب کی پہلی بار کھل کر پاکستان تحریک انصاف پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف وہ واحد پاکستان کی جماعت ہے جس کا ہر…
امریکہ میں پہلی بار خواجہ سرا کو محکمہ صحت کا انچارج لگادیا گیا لیون نامی خواجہ سرا کو ہیلتھ سروس کا ایڈ مرل بن دیا گیا : یونیفارم بھی پہنے گیں
امریکہ سےدنیا بھر کے مظلوم اور بےبس خواجہ سراؤں کے لیے ای…
برطانیہ میں ایک جوڑا اپنی جیتی ہوئی لاٹری کی ٹکٹ کیوں حاصل نہ کرسکا ؟؟؟
دنیا میں عجیب وغریب واقعات جنم لیتے رہتے ہیں ان ہی میں…
گوجرہ کی مظلوم لڑکی کو اپنی عزت پر حملے کے بعد جان پر حملے کا ڈر : اعلیٰ پولیس حکام سے مدد کی اپیل
پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں 18 سالہ ہوس کا نشانہ…
ملالہ یوسفزئی کی طالبان سے لڑکیوں کےسیکنڈری سکول دوبارہ کھولنے کی درخواست ؛ اسلام میں لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیا گیا ھے : انہیں زبردستی تعلیم حاصل کرنے سے روکا نہیں جاسکتا
پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسفزئینے افغانستان کے نئے حکمرانوں کو خط لکھا…
سیلاب کی مشکل بھی شادی کے خواہشمند جوڑے کو جدا نہ کرسکی ؛ گاڑی کی بجائے کشتی نما برتن میں سوار ہوکر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے
یہ شادی نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا دور اور ڈائیلاگ اب پرانا ہوگیا اب…
پی ٹی آئی کے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایم این اے راجہ ریاض بھی” گھبرانے والے” افراد کی لسٹ میں شامل ہوگئے
عمران خان کی تحریک انصاف کے پٹرول اور بجلی کی قیمتوں کے…
ارتغرل ڈرامہ سے عالمگیر شہرت پانے والی ادکارہ ایسرا بلجیک(حلیمہ سلطان ) کو پاکستانی این جی او کی تلاش
ترکی ڈرامہ سیریل ارتغرل سے شہرت پانے والی حلیمہ سلطان پاکستان اور…
پاکستان بری فوج نے ایک بار پھر ہندوستانی فوج کی شرارت ناکام بنا دی پاکستانی گدود میں داخل ہونے والی بھارتی آبدوز ایک بار پھر پکڑی گئی
پاک بحریہ نے ایک بار پھر بھارتی بحریہ کی آبدوز کی جانب…
سوہنا آیا تے سج گئے گلیاں بازار : بعد از خدا تو ہی فقط قصہ مختصر : سرکار کی آمد مرحبا : اہلیان پاکستان کو عید میلادالنبیﷺ مبارک
آج دنیا میں اس عظیم ہستی نے آنکھ کھولی جس کی آمد…
امریکہ کی یونیورسٹی میں وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا : ایک ہفتے میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ ایک شخص جاں بحق 7 زخمی
یو ایس اے کی سٹیٹ لوزیانا میں 17 اکتوبر کی صبح گرامبلنگ…
عمران خان سے قوم کے بعد ٹی- وی اداکار بھی مایوس: فہد مصطفیٰ اور اعجاز اسلم کے طنزیہ ٹویٹ
عمران خان کی تبدیلی سرکار نے جہاں اپنے کارکنان کو متاثر اور…
بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے خوبرو مسلم مصری نوجوان نائل نصر سے شادی کرلی
ارب پتی بل گیٹس اور ان کی سابقہ بیوی میلنڈا گیٹس کی…
انسانی زندگیوں کے لیے خطرہ بننے والے جانورلوگ گھر و ں میں کیسے پال رہے ہیں ؟ ہائی کورٹ کا سوال
۔"لوگ شیر ، کیٹ فیملی درندے اور نایاب ہونے والے جانور کیسے…
لاہور میں وارداتوں میں بےپناہ اضافہ گاڑی کھڑی کرنے کا تنازعہ 3 سگے بھائیوں کی جان لے گیا ایک راہگیر بھی بے موت مارا گیا
لاہور میں جرائم میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے آج لاہور کے…
مندر میں قران پاک کی بےحرمتی پر بنگلہ دیش میں ردعمل 35 مندروں پر حملے میں 6 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی
بنگلہ دیش میں پولیس نے کم از کم 300 مشتبہ افراد کو…
سابقہ بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی گرفتاری کا معاملہ : یووراج نے موجودہ انڈین کرکٹر چہل کی ذات پر جملے کسے تھے
یووراج سنگھ جو اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے ہر وقت…
تبدیلی سرکار کا غریب عوام پر ایک اور کاری وار این آر او کا مطلب ہے” نو ریلیف فار آرڈنری پیپل ” ایک ماہ میں میں دوسری بار قیمتوں میں اضافہ
پی او ایل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان وزارت خزانہ کی…
عمران نیازی پاکستانیوں کی جان نہ لیں : پاکستان کی جان چھوڑیں : شہباز شریف
پاکتان مسلم لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عمران…
سکول کے پرنسپل کا بچے پر تشدد اور ہیڈمسٹرس کی بچیوں کے ساتھ تضحیک آمیز رویے پر انتظامیہ کا ایکشن
نجی سکول کے پرنسپل عابد وسیم نے لاہور میں ساتویں جماعت کے…
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹک ٹاکرز سے درخواست کی ہے کہ جھوٹی اور جعلی خبروں سے اجتناب کریں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے جمعہ کے روز یوٹیوبرز…
پاکستان کو 2023 ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی : پاکستانیوں کے لیے ایک اور اچھی خبر
پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ پاکستان اب ایشیا…
اب تو بوٹ پالش بھی مہنگی ہوگئی” حامد میر کا ذومعنی ٹویٹ “ماضی میں حامد میر نواز شریف کے بارے میں بھی کافی کچھ کہتے اور لکھتے رہے ہیں
پاکستان کے معروف صحافی جو اپنے متنازعہ بیان کی وجہ سے زیرعتاب…
کاروباری حضرات افراد کے لیے اچھی خبر 7 دن دکانیں کھولیں گے ویکسین لگوانے والے سینما گھر جاسکیں گے اور شادی ہال میں بھی رونق ہوگی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے جمعہ کو…
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد نے مودی سرکار کو خبردار کردیا بھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا ری ایکشن بنگلہ دیش میں ہو سکتا ہے
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات…
ایک لڑکی نے جب ایک ڈی این اے کٹ اپنے والدین کو گفٹ کی تو باپ بیٹی پر کیا راز کھلا ؟ جس نے ان دونوں کا سکھ چین چھین لیا
دنیا میں ہر اولاد اپنے والدین کو تحائف دیتے ہیں جس سے…
ایک کے بعد ایک درندگی کا واقعہ : پورے پاکستان کی خاموشی ؛ مظلوموں کی صدائیں قہر خداوندی کوآواز دے رہی ہیں
کل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں لڑکی کو ہوس کا نشانہ…
گوجرہ میں موٹروے پر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کر فرار ہونے والے ملزمان کے زیر استعمال رینٹل گاڑی پکڑی گئی
گوجرہ کے قریب ایم فور موٹروے پر 18 سالہ خاتون کے مشتبہ…
مشہور فلم سٹار ماڈل اور آرٹسٹ ہانیہ عامر کا اپنےپرستاروں اور مداحوں کو مشورہ
پاکستان انڈسٹری میں کافی عرصے سے راج کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر…
کرس گیل ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر کرٹلی ایمبروز پر برس پڑے میرے دل میں ایمبروز کے لیے کوئی جگہ نہیں
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیجنڈ کھلاڑی اور یونیورسل باس کہلانے والے کرس…
کراچی میں انوکھی واردات پہلے بچی اغوا کی گئی؛پھر 7 روز کی زندہ بچی کو1 دن کی بےجان بچی سے بدل دیا گیا : والدین غم سے نڈھال
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک اور نومولود بچے…
سکول کے طالب علم کو کھلونا پستول سکول لانا مہنگا پڑ گیا :پولیس سٹؤڈنٹ کوہی اٹھا کر لے گئی
لاہور کے ایک لڑکے کو اپنی ویدیو اپلوڈ کرنا مہنگا پڑگیا اس…
ریحام خان نے عمران خان اور زلفی بخاری سے معافی مانگ لی: اوربرطانیہ کی عدالت کی جانب سے ہرجانے کی رقم کی ادائیگی پر بھی راضی ہوگئیں ریحام خان کے ہاتھ ذلت اور رسوائی کے سوا کچھ نہ آیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور عمران خانکےقریبی ساتھی ذولفقار عباس…
سوشل میڈیا پر غیراخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف سخت قوانین لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا
حکومت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز…
نیشنل ٹی- ٹونٹی کا فائنل خیبر پختونخواہ نے جیت لیا فائنل میں کے پی نے سنٹرل پنجاب کو باآسانی شکست دے دی
خیبر پختونخواہ کی کامیابیوں کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے اور…
شاہ رخ خان کے بیٹے کوممنوعہ اشیاء کا ” ڈان ” قرار دے دیا گیا : انڈین شوبز کی اہم شخصیات اور بچے ملک چھوڑنے کے بارے میں سوچنے لگے
شاہ رخ خان کے بیٹے کے لیے آئے روز الجھنیں اور مسائیل…
عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا فیصلہ انٹرویو لینے کے بعد کریں گے
پاکستان کے موجودہ وزیراعطم عمران خان نے دو روز قبل آرمی چیف…
نوکری کا جھانسہ دیکر ایک اور حوا کی بیٹی کی عزت تار تار کردی گئی لاہور موٹر وے سانحہ کی تاریخ پھر دہرائی گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والی ایک 18 سالہ معصوم لڑکی…
مریم نواز کے پاس گلاس کیوں رہتا ہے ؟ انہیں یہ گلاس کس نے اور کیوں دیا ؟ اینکر عمران خان نے راز پر سے پردہ اٹھا دیا
کل اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر مریم نواز نے عمران خان…
بابر اعظم کی نظریں ٹی- ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پر جم گئیں : رضوان کے ساتھ اوپننگ کی صورت میں ہی پاکستان ٹورنامنٹ جیت سکتا ہے فخر زمان کو ون ڈاؤن کھلائیں
پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھارت کو ہرانے اور آئی سی سی…
ناروے میں ایک شخص پر جنگی جنون سوار ہوگیا تیر کمان سے 5 افراد کی جان لے 2 زخمی : کہیں ترکی ڈراموں کا اثر تو نہیں ؟
ناروے میں بدھ کے روز کمان اور تیروں سے لیس ایک شخص…
لانس کلوزنر کا پاک بھارت میچ پر تبصرہ ؛ پاکستانی ٹیم ،کسی بھی وقت، کسی بھی سٹیڈیم میں ، کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے :انڈیا پاکستان کا میچ پوری دنیا دیکھنا پسند کرے گی
ساؤتھ افریقہ کے ماضی کے مشہور آل راؤنڈر اور ہارڈ ہٹنگ بیٹسمین…
کیا کرونا وائرس چین کےغاروں میں رہنے والی چمگاڈروں نے پھیلایا ؟: نئی تحقیق سامنے آگئی
دسمنر 2019 میں دنیا نے پہلی بار کرونا وائرس اور ووہان کا…
ووٹ چور کا نواز شریف سے موازنہ نہ کریں ؛ مریم نواز شریف کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر بیان عمران خان نواز شریف جیسا بننے کی کوشش بھی نہ کریں : موجودہ وزیراعطم آئے نہیں لائے گئے ہیں : ملک جادو ٹونوں سے چل رہا ہے
وزیراعظم عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دیا جائے گا ،…
عاشورہ کے روز بہاولنگر میں بم دھماکہ کرنے والے 3 دہشت گرد سی ٹی ڈی کی کاروائی میں مارے گئے
آج سے 2 ماہ پہلے10 محرم کے روز بہاولپور میں جلوس پر…
خیبر پختون خواہ میں خواجہ سرا پریس کلب پہنچ گئے: ہماری جانوں کو تحفظ دیا جائے (صدر ٹرانس جینڈر الائینس ) فرزانہ جان کی دہائی : پولیس کی پریس کانفرنس رکوانے کی کوشش پر صحافیوں سے نوک جھونک : گولی مارنے کی دھمکی
پشاور پریس کلب میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ،…
جہانگیر ترین کی میڈیا سے گفتگو ؛ ایک تیر سے دو وار: عمران خان کو مہنگائی کم کرنے کا مشورہ بھی دےدیا؛ پی ٹی آئی حکومت بنانے کا کریڈٹ بھی لے لیا اور احتساب نہ کرنے کی بات بھی کرڈالی
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے منگل…
ورلڈ کپ 1992 جیتنے والی ٹیم کے وائس کیپٹن جاوید میانداد کا بابر الیون کو مشورہ :انڈیا کے خلاف جونیئر اور سینئر ہر کھلاڑی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
سابق پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد نے مین ان گرین کے لیے ایک…
حکومت پنجاب کی جانب سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان اگلے 48 گھنٹوں میں متوقع
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی بورڈ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ…
شعیب ملک اور عائشہ عمر کے فوٹو شوٹ نے تہلکہ مچا دیا : کیا آنے والے دنوں میں شعیب ملک شوبز میں اپنا لوہا منوائیں گے ؟؟؟
معروف کرکٹر اور مشہور انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے شوہر شعیب…
پاکستانی کھلاڑی بھی پرینک کرنے لگے: معروف کرکٹر اور انضمام الحق کے بھانجے امام الحق اپنے ہمسایوں سے کیا پرینک کرتےہیں؟؟
آپ شائید ہماری اس بات کو افواہ یا بھونڈا مزاق سمجھیں گے…
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نون کے ممبر قومی اسمبلی خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خرم دستگیر خان نے ایک پریس…
کیا عمران خان اور اسٹبلشمنٹ ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر ایک پیج پر ہیں؟عمران خان نے میڈیا پر آنے والی خبروں کے بارے میں کابینہ اجلاس میں وضاحت کردی
چند روز قبل آرمی چیف نے فوج میں نئی تقریوں اور تبادلوں…
پاکستان میں سردیوں میں 15 گھنٹے کی گیس لوڈ شیڈنگ کا خطرہ
پاکستان میں بجلی تیل اور گیس کی قیمتیں آئے دن بڑھنا تو…
اگر آپ کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے اور آپ نے سینوویک یا سینوفارم ویکسین لگوائی ہے تو تیسرے انجکشن کے لیے تیار رہیں
اقوام متحدہ کی صحت ایجنسی کے ماہرین نے یہ بھی کہا کہ…
اگر آپ کا انٹر نیٹ سلو چل رہا ہے تو پریشان نہ ہوں : پورے پاکستان میں ہی انٹر نیٹ کا مسئلہ ہے انٹرنیٹ کی مکمل بحالی میں چند دن اور لگ سکتے ہیں :
پاکستانی قوم آج کل شدید کرب سے گزر رہی ھوگی کیونکہ انٹر…
پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا آغاز ہوگیا ; اس بار سردی خون جمادینے والی ہو گی : تیاری پکڑلیں گرم کپڑے ابھی سے خرید لیں;
صوبہ خیبر پختونخوا (کے پی) کے شہروں بٹگرام اور مانسہرہ جبکہ ،…
پی- ڈی- ایم ایک بار پھر حکومت کے خلاف محاذ آرائی کے لیے تیار لانگ مارچ کامنصوبہ بھی زیر غور
پاکستان پپلز پارٹی اور عوامی نییشنل پارٹی کے پی ڈی ایم سے…
آئی -سی -سی نے ٹی- ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے ڈی -آر- ایس کی اجازت دے دی ہر ٹیم 2 ریویو لے سکے گی : ورلڈ ٹی -20 ٹرافی جیتنے والی ٹیم کے لیے 16 لاکھ ڈالر کا انعام
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اتوار کو تصدیق کی کہ…
حجاب حکم الہی ہے: یہ عورت کو تحفظ فراہم کرتا ہے: حجاب عورت کو شیطان کے وسوسے سے بچاتا ہے : حجاب مسلمان عورت کی پہچان ہے
حجاب کا مطلب آپ کی خوبصورتی کو چھپانا نہیں ہے اور نہ…
بختاور بھٹو کے گھر بیٹے کی پیدائش : بلاول ہاؤس میں میلے کا سماں : بلاول ماموں اور آصف علی زرداری نانا بن گئے :آصفہ بھی خالہ کہلائیں گی
پیپلز پارٹی کے چیرمیں بلاول بحٹو زرداری کے خاندان کے لیے آج…
لبنان میں بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی گزشتہ روز پورے ملک میں بجلی بند ہوگئی تھی
وزارت توانائی نے کہا کہ لبنان کی بجلی کی فراہمی گزشتہ روز…
افغانستان کے چیف محافظ جنرل پیراز کا اشرف غنی پر لاکھوں ڈالر چوری کرکےبیرون ملک فرار ہونے کا الزام
اس وقت کے صدر اشرف غنی کے چیف محافظ بریگیڈیئر جنرل پیراز…
میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے : قومی سنوکر چیمپین شپ میں 16 سال کا احسن فائنل میں پہنچ گیا : سابق عالمی چیمپئن محمد سجاد سے ٹرافی چھیننے کی کوشش کرے گا
سولہ سالہ احسن رمضان 46 ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل…
لاہور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور ایم این اے محمد پرویز ملک انتقال کر گئے ؛ مرحوم کی بیوہ شائستہ ملک اور بیٹا علی پرویز بھی ایم این اے ہیں
مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این اے محمد پرویز ملک…
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس دار جہان فانی سے کوچ کرگئے:عظیم سائنسدان کی موت سے پورے پاکستان کی فضا رنجیدہ
بچھڑا کچھ اس طرح سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:رمیز راجہ کا انڈیا کے خلاف میچ جیتنےکی صورت میں قومی ٹیم کو نوٹوں میں تولنے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ آئی سی…
بھارتی طیارہ اوور ہیڈ پل میں کیسے پھنس گیا ؟سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھارتی حکومت کی دوڑ یں لگ گئیں : مزید تفتیش جاری؟
بی بی سی نے منگل کے روز رپورٹ کیا کہ ایک بھارتی…
پیپلز پارٹی کی کراچی سے تعلق رکھنے والی رہنما شرمیلا فاروقی نے لاھوری منڈا کیوں پسند کیا ؟؟
شرمیلا فاروقی جو اکثر خبروں میں رہنے کے لیے کچھ کرتی رہتی…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے 31 اکتوبر تک ضمانت مل گئی
بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں قومی اسمبلی میں شہباز شریف…
لاہور کے ہسپتال ڈینگی مریضوں سے بھر گئے : گنگا رام ہسپتال ، جناح ہسپتال اور میو ہسپتال میں جگہہ کم پڑگئی خدارا ! احتیاط کریں پنجاب بھر میں بھی ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں
پاکستان میں جہاں کرونا کی صورتحال بہتری کی جانب جارہی ہے وہیں…
لندن میں میا ں محمد نواز شریف کے صاحب زادے حسن نواز نے اپنے طرز عمل سے بہترین مثال قائم کردی
لندن سے مسلم لیگ نون کے حوالے سے ایک ایک خبر سننے…
سارہ خان سے ” دی سارہ خان” بننے والی دراز قد اور خوبرو اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
ٹی وی سیریلز میں کام کرکے نام کمانے والی سارہ اور ان…
عائشہ ریمبو ویڈیو سکیندل کیس میں نیا موڑ: ریمبو نے عائشہ پر بلیک میلنگ کا الزام لگادیا : ریمبو نے عائشہ کے 10 لاکھ کیسے ہتھیائے ؟
کیس عدالت میں آنے کے بعد عائشہ اور ریمبو ایک دوسرے کے…
بےگناہ بچوں اور معصوم عورتوں کی غلیظ ویڈیو بنانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ا؛اسلام آباد ، سیالکوٹ، کراچی، فیصل آباد اور گجرانوالہ کے بھیڑیے رنگے ہاتھوں گرفتار غیر اخلاقی ویڈیوز بھی برآمد اس کاروبار کا ماسٹر مائنڈ امریکہ میں مقیم ہے وہ کب بےنقاب ہوگا ؟
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے دو افراد کو…
لکس فلم ایوارڈ کی تقریب میں صرف 2 دن باقی: شائقین اور پرستاروں کا دل موہنے کے لیے اس بار ” مہوش حیات” اس پروگرام کی میزبان بن رہی ہیں : لکس ایوارڈ کی تقریب میں کیا نیا دیکھنے کو ملے گا ؟
پاکستان میں اداکاروں اور شوبز کیلےجو سب سے بڑا ایوارڈ سمجھا جاتا…
شعیب ملک ٹی- ٹونٹی میں 11000 رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے اور ایشیا کے پہلے کھلا ڑی بن گئے 1990 سے کرکٹ کھیلنے والا ملک اب بھی مکمل فٹ : 334 چھکے 864 چوکے لگا دیے
پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک جمعرات کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں…
اندھی بہری اور گونگی سندھ سرکار کے شہر کراچی میں ڈاکووں نے ریڑھی والے کو لوٹ لیا : جاتے ہوئے بے حس اور بے شرم ڈاکو ریڑھی سے سبزی بھی لے کر فرار : اللہ کی پکڑ سے تو نہیں بچ سکتے
بڑی بڑی باتیں کرنے والے بلاول بھٹو کی ناک کے نیچے کراچی…
رمیز راجہ کی پالیسیاں کام کرنے لگیں انگلش کرکٹ بورڈ کے چئرمین مستعفی نیوزی لینڈ بھی پاکستان آنے کو تیا ر انگلینڈ کے وزیر اعظم بورس جانسن بھی انگلش کرکٹ بورڈ سے ناراض
پاکستان کے سابقہ کپتان اور موجودہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئر مین…
انڈوں کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر : ہر روز ایک نہیں دو نہیں تین انڈے کھائیں صحت مند رہیں حاملہ خواتین کے لیے بھی انڈے بےحد فائدہ مند ہیں
ڈاکٹر طاہرہ شاہد نے ایک مشہور ٹی وی چینل کے کے شو…
امن کا نوبل انعام فلپائن کی ماریہ ریسا اور روس کے دمتری مراتوف کے نام
نوبل پرائز دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ہے جو ہر سال…
مریم نواز اور حمزہ شہباز کی سرد جنگ کا نتیجہ کیا نکلے گا کیا م سے ش نکلنے والی ہے شہباز ہتھیار ڈال دیں گے یا مفاہمتی پالیسی پر عمل پیرا رہیں گے حمزہ کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟
مسلم لیگ نون کو جہاں عمران خان کی جماعت کا سامنا کرنا…
قندوز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ: 50 سے زائد افرادشہید
جمعہ کے روز افغانستان کے شہر قندوز میں ایک مسجد کو نشانہ…
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو روم جانے کی اجازت نہ مل سکی : گیلانی کانام ای سی ایل میں ہونے کے باعث پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا : سینیٹر شیریں مزاری کی حکومت کی دوغلی پالیسی پر سخت تنقید : نواز شریف ملک سے جاسکتےہیں تو پیپلز پارٹی کے لیے پابندی کیوں؟؟؟
گیلانی ہاؤس کے ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ وزارت داخلہ نے…
عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کے انتقال کے فوری بعد کیا کیا؟؟ہر وقت ہنسانے والے کی موت کے بعد پردیس میں ان کے شب وروز کیسے گزرے ؟؟؟
عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے اپنے شوہر کی موت کے…
مریم نواز کو کس ہیلی کاپٹر کا انتظار ؟ کیا خلائی مخلوق سے امید کی توقع یا ایک بار پھر ہاتھ ہوجانے کا ڈر؟؟؟
مریم نواز جب بھی عوام میں نکلتی ہیں تو کچھ نہ کچھ…
بچوں کی موج مستی ختم : بیگ صاف کرو: اب صرف پڑھائی ہوگی: این سی او سی نے کرونا کیسز میں کمی آنے کے بعد حتمی فیصلہ کرلیا 11: اکتوبر سے کلاسز ہفتہ بھر ہوںگی
پاکستان میں حکومتی اقدامات اور کرونا پالیسی پر سختی سے عمل درآمد…
دنیا کا طویل ا لقامت شخص 42 برس کی عمر میں بھکر میں دار فانی کو کوچ کر گیا ؛ سندھ میں رہنے والا شخص بھی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے : خدارا! ان افراد کی زندگی بچانے کے لیے سرکاری سطح پر اقدامات کیے جائیں
محمد اعجاز ، جو کہ ان کے خاندان کے دعوے کے مطابق…
بلوچستان کے مختلف شہروں میں خوفناک زلزلہ: 20 افراد جاں بحق ؛سینکڑوں ذخمی
پاکستان کے صوبے بوچستان کے مختلف شہروں کوئٹہ اور ہرنائی اور دیگر…
مریم نواز نے انصاف کے حصول کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹادیا : شہباز شریف تب تک ہی پارٹی صدر رہ سکتے ہیں جب تک انہیں نوازشریف کی سپورٹ حاصل ہے
محترمہ مریم نواز شریف نے صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے عدالت…
بھارت میں کرونا کے جاں بحق ہونے والے افرد کیلئےحکومت کی جانب سے امداد کااعلان :کیا پاکستان کے متاثرین کو بھی کوئی امداد ملے گی ؟ ؟؟
بھارت کے شہر نئی دلی میں دو وکلا نے عدالت عظمیٰ میں…
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباداور ملتان میں ڈینگی کے خطرات عوام احتیاط کریں۔ ڈینگی کا حملہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خبردار کیا ہے کہ صوبے…
لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں وکیل کی غنڈہ گردی
پنجاب بار کونسل نے بدھ کے روز لاہور ہائی کورٹ کاپی برانچ…
ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اپنا پہلا میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گا : پاکستان سے سیریز کے انکار کے بعد کیا کھلاڑی پاکستانی تماشائیوں اور پاکستانی کھلاڑیوں سے آنکھ ملا پائیں گے؟ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ پلیئرز کی باڈی لیگوج سب، بتا دے گی
نیوزی لینڈ کے کوچ نے دعویٰ تو کیا ہے کہ ان کا…
کامیڈی کے بےتاج بادشاہ عمر شریف کو عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
معروف کامیڈین عمر شریف کوآج کراچی کے عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں…
پنجاب حکومت کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل: فیاض الحسن چوہان کی پھر چھٹی
وزیر پنجاب عثمان بزدار نے فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کے…
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے آئی ایس آئی چیف بننے کے امکانات روشن
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اس وقت کراچی میں پاکستان کے کور کمانڈر…
تنخواہ نہ بڑھانے کی وجہ سے ملازم نے اپنے مالک کی جان لے لی : ملزم نے اس واردات میں اپنے بھائی کی بھی مدد حاصل کی : ملزم نے اعتراف جرم کرلیا : واردات میں استعمال ہونے والا آلہ بھی برآمد
پولیس نے منگل کے روزدہاڑی پر کام کرنے والے مزدور کو اپنے…
اٹلی کے شہر میلان میں ہوائی جہاز بلڈنگ سے ٹکرا گیا
اٹلی کے مشہور شہر میلان میں ایک چھوٹا طیارہ ایک عمارت سے…
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں روزآنہ 11 خواتین اور 8 بچے نفسانی خواہش کا شکار ہورہے ہیں ،مگر انتظامیہ،حکومت اور علماء خاموش: علما ء بچوں اور خواتین کو درندوں سے بچانے میں ہراول دستے کا کردار ادا کرسکتے ہیں
پاکستان میں 2011 میں جب عمران خان نے تحریک انصاف کا لاہور…
فیصل واؤڈا نے خود کو احتساب کےلیے پیش کردیا :عوام اور عمران خان سے اپنا مقدمہ روزآنہ کی بنیاد پر چلانے کی استدعا
کراچی سے 2018 ک الیکشن جیت کر اسمبلی آنے والے اور پھر…
عمران خان کو 69 ویں سالگرہ مبارک : ٹویٹرفیس بک اور انسٹا گرام پر خان کے متوالوں کے مبارکباد کے پیغامات
سیاست دان, کھلاڑی اور خان کے پرستار آج خان صاحب کی 69…
لاہور میں ہوائی جہاز سے پرندہ ٹکراگیا: پائلٹ نے جہاز کا رخ موڑ کر بحفاظت اتار لیا :جہازمیں 350 مسافر سوار تھے پرواز بھی منسوخ ہوگئی
پاکستان کے شہر لاہور میں علامہ اقبال ائر پورٹ سے پرواز برنے…
ڈیرہ غازی خان میں تعلیمی ادارے میں معصوم بچیوں کے ساتھ گھناؤنا اور شرمناک فعل:ملزمان بھولی بھالی بچیوں کی ویڈیوز بھی بناتے رہے اور بلیک میل کرکے ان کی عزتوں سے کھلواڑبھی کرتے رہے
پاکستان میں مجرمان طاقتور سے طاقتور ہوتے جارہے ہیں کیونکہ انہیں علم…
اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کے بیٹے نے 8 کسانوں کو گاڑی کی نیچے کچل دیا : گاڑی تلے آکر متعدد افراد ذخمی بھی ہوئے : شہر میں حالات شدید کشیدہ
ہندوستان میں احتجاج کرنے والوں کو سبق سکھانے کے لیے طاقت کےنشے…
فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی بندش سے کمپنیوں کا اربوں ڈ الر کا نقصان
فیس بک ، واٹس ایپ ، انسٹاگرام سروسز کو بندش کا سامنا…
عامر لیاقت کے بعد کراچی سے مزید دو ایم این اے کے مستعفی ہونے کااامکان
پاکستان تحریک انصاف سے مسلسل ناراض اور نالاں رہنے والے ایم این…
جنید صفدر کی 5 آف شور کمپنیاں ہیں پی -ٹی-آئی کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے شہباز گل اور فواد چوہدری نے ایک بار…
رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والا واصل جہنم
آج سویڈن سے مسلمانوں کے دل کو راحت پہچانے والی خبر آئی…
بادشاہ نے اپنی عوام کو مرغابنا کر جوتے مارنے کا حکم دیا تو نکمی، کاہل اور خاموش رہنے والی رعایا نے کیا کیا ؟؟؟
ایک مرتبہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے پوچھا کہ کیا بات…
اٖفغانستان میں طالبان اور داعش کے ایک دوسرے پر حملے : ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی نماز جنازہ کے موقع پر خودکش حملے کے بعد طالبان کے داعش کے ٹھکانوں کو ملیامیٹ کرنے کا دعویٰ
افغانستان میں خونریزی بدستور جاری ہے اور اب اطلاعات آرہی ہیں کہ…
شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان منشیات کیس میں گرفتار پولیس کے مطابق آریان خان منشیات استعمال کرنے کا عادی ہے جبکہ فلمی ستارے اسے سازش قرار دے رہے ہیں
نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے ایک پارٹی کی میزبانی کرنے والے کروز لائنر…
بابر اعظم نے ایک بار پھر ویرات کوہلی اورکرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 فارمیٹ میں 7 ہزار رنز…
دنیا میں تہلکہ مچانے والی پنڈورا کون تھی ؟؟؟اس کے پنڈورا باکس میں کیا کیا تھا ؟پنڈورا باکس کھلنے سے کیا ھوا ؟؟ پینڈورا نامی خاتون کو یہ تحفہ کس نے اور کیوں دیا ؟؟؟
آپ نے پینڈورا پیپرز کا شور تو سن لیا جس نے دنیا…
حافظ آباد میں بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والا جیل پہنچ گیا
پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے شہر جلال پور بھٹیاں میں ایک…
بہار کا لالن کمار 6 ماہ خواتین کے کپڑے دھوئےگا ،استری بھی کرے گا: وجہ؟؟؟
بہار کے 20 سالہ لڑکے لالن کمار نے ایک خاتون کی عزت…
عمران خان نے ٹی ٹی پی کو مشروط معافی کی پیشکش کردی
اسلام آباد میں ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر…
ایوبیہ میں لگائی گئیں چئر لفٹ بند :1965 میں لگائی گئیں لفٹس زائدالمیعاد قرار
آپ کے لیے شائد یہ خبر نئی ہو کہ چئر لفٹ کی…
ایکواڈور جیل میں قیدیوں کی لرائی نے جنگ کی صورتحال اختیا ر کرلی 166 افراد جاں بحق ملک میں ایمرجنسی نافز
یوں تو دنیا میں عجیب و غریب واقعات ہوتے رہتے ہیں مگر…
آپ ایک لٹر پٹرول اور ایک کلو گیس پر حکومت کو کتنا منافع دے رہے ہیں
ایک رپورٹ کے مطابق ، صارفین ایک لیٹر پیٹرول پر 33.33 روپے…
ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں ٹی وی اینکر عوام کی نظروں سے گر گئی
پاکستان ٹیلی ویژن پر مارننگ شو کرنے والی اینکرجگن کاظم نے کل…
چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے عمر شریف ہم سے جدا ہوگئے
پاکستان کی تاریخ میں جن کامیڈی کنگز کا نام لیا جاتا ہے…
بین سٹروک کے بعد کرس گیل نے بھی آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا
پاکستان کی کرکٹ کے خلاف سازشیں کرنے والے بھارت پر اللہ کا…
خاتون فوٹوگرافر کا اپنے دوست کی شادی پر انوکھا انتقام دولہا کو ساری زندگی یاد رہے گا
ھنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ایک فوٹوگرافر کی شادی کی تقریب تھی…
کیلیفونیا کے گورنر کابےبس اور بےگھر عوام کے لیے مثالی فیصلہ
کیلیفورنیا کے گورنمنٹ گیون نیوزوم نے بدھ کے روز سات نئے قوانین…
پاکستان مسلم لیگ نون نے پنجاب کو میدان جنگ بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 11 اکتوبر کو…
نیشنل ٹی -ٹونٹی میچ میں فخر پاکستان فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کے پی کے نے سندھ کو شکست دے دی
بائیں ہاتھ کے پاکستانی بلے باز فخر زمان نے جمعرات کی شب…
کیا آپ کے بالوں میں خشکی ہے یا آپ کے بال جھڑ رہے ہیں؟ تو پریشان مت ہوں یہ سادہ ٹوٹکے آپ کے بالوں کو نئی زندگی اور صحت دیں گے
پاکستان کیونکہ زرعئی ملک ہے اس لیے یہاں دھول اور مٹی تقریبا…
اگر آپ موٹر سائیکل کے شوقین ہیں اور نئی موٹر بائیک خریدنا چاہ رہے ہیں تو جلدی کریں کیونکہ یاماہا سوزوکی اور ہونڈا کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ہوگیا ہے
پاکستان میں غریب آدمی کے لیے سب سے کارآمد اور سستا ذریعہ…
پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ
پاکستانی ٹیم کے کپتان اور دنیا کے بہترین بیٹسمین بابر اعظم نے…
مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سیڑھیوں سے گر کر زخمی ڈاکٹروں نے آرام کرنے کا مشورہ دے دیا
صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سیڑھیوں سے نیچے…
پی ٹی آئی پنجاب کے بہت سے ممبران اگلا الیکشن نون لیگ کے ٹکٹ پر لڑیں گے رانا ثنااللہ نے بلند بانگ دعویٰ کردیا
پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے دعویٰ…
کیا عافیہ صدیقی کبھی واپس وطن لوٹ کر آئیں گی ؟پوری قوم منتظر
پاکستان کی بیٹی عافیہ صدیقی جو 2003 سے امریکہ کی جیل میں…
بھارتی عاشق پکڑے جانے کے خوف سے ڈر اتنا بھاگا کہ بارڈر کراس کرکے پاکستان پہنچ گیا
پچھلے سال ، موسم سرما کے آغاز پر ایک 18 سالہ لڑکے…
اب سگریٹ پیئں گے تو 10 ہزار جرمانہ بھرنا پڑے گا
پنجاب حکومت نے لاہور میں سموگ کی روک تھام کے لیے نیا…
مولانا طارق جمیل کی دوسری شادی کا معاملہ
پاکستان کے مشہور اور قابل عزت عالم دین مولانا طارق جمیل کی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ فوڈ پوائزننگ کے بعد ڈینگی وائرس کا شکار
پاکستان کرکٹ ٹیم میں 10 سال سے زائد کرکٹ کھیلنے والے محمد…
حکومت کا عوام کے لیے صبر کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستانی سیاستدانوں کی مشترکہ کاوش اور مسلسل اور انتھک جدوجہد کے بعد…
پیرو میں کھدائی کے دوران 800 سال قبل دفن کیے گئے افراد کی باقیات، برتن اور بانسری دریافت
پیرو کے مضافاتی علاقے میں مزدوروں کو کھدائی کے دوران ایسے افراد…
آج کی بریکنگ نیوز کیا کیا رہیں ؟
پاکستان کرکٹ بورد کے سی ای او وسیم خان نے اپنے عہدے…
پاکستان کے ٹی- ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات روشن
پاکستان سے دورہ نیوزی لینڈ اور پھر برطانیہ کا دورہ ملتوی کروانے…
پاکستان کی سیاست میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی
پاکستان کی سیاست میں نئے نئے موڑ آتے رہتے ہیں ایسا ہی…
توہین رسالت کیس میں ملزمہ سلمیٰ کو سزائے موت اور 50000 روپے جرمانہ
ایڈیشنل سیشن جج نے 2013 سے دائر توہین رسالت کیس کا اہم…
پنجاب حکومت نےچہلم امام حسین کے موقع پر صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی
محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں حکومت…
ٹک ٹاکر جوڑے کو مارپیٹ اور تزلیل کرنے والے عثمان مرزا پر فرد جرم عائد
آج سے 3 ماہ قبل ایک ٹک ٹاکر لڑکے اور لڑکی کو…
پاکستان کو 1992 کا ورلڈکپ جتوانے والے ہیرو انضمام الحق کو ہارٹ اٹیک
پاکستان کے سابق بیٹنگ عظیم اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کی…
شہباز شریف کی شوبازیوں کا شو جاری: ایک بار پھر بھٹو کا طرز خطابت اپنایا
مسلم لیگ نون کے موجودہ صدر جن کا کوئی اپنا ووٹ بنک…
پاکستان میں دین اسلام کی تبلیغ اور علما کا کردار
پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیاتو رمضان کی 27…
درخت اور جنگلات کا کیا فائدہ ہوتا ہےماحول پر اس کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟
دنیا بھر میں جتنی تیزی سے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے…
حضرت علی ہجویری المعروف داتا صاحب کے 978 ویں عرس کا آغاز ہوگیا
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں راپیر کامل کاملاں را…
مریم نواز کے ترجمان زبیر عمر کی کسی خاتون کے ساتھ شرمناک حرکتوں پر مبنی فحش ویڈیو لیک ھوگئی
پاکستان مسلم لیگ کی پریشانیاں ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لے…
کندھ کوٹ میں عدالت کی سرکاری اہلکاروں کیلئے انوکھی سزا
پاکستان کے شہر کشمور میں عدالت کے فاضل جج نے سرکاری اہلکاروں…
معروف ٹی وی سٹار اور ایکٹریس نادیہ خان کو آئی- ٹی ماہر نے لوٹ لیا
ٹی وی ارٹسٹ اور اینکر نادیہ خان کو حماد سمیع نامی آئی…
حضرت رابعہ بصری کون تھیں َ؟ اتنا بلند مقام کیسے پایا ؟
رابعہ بصری کو قلندر اس لیے بھی کہا جاتا ہے کہ آپ…
ماہرہ کا پسندیدہ فٹبالرکون ؟ رونالڈو یا میسی
پاکستان میں شوبز کی بات ہو اور ماہرہ کا نام نہ آئے…
نواز شریف کے نام پر کرونا ویکسین کا ڈرامہ کس نے رچایا ؟؟؟
نواز شریف کے معاملے پر جعلی ویکسین کا ڈرامہ رچانے کی سازش…
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا یو-این جنرل اسمبلی سے ورچؤل خطاب
پاکستان کے وزیراعظم نے یو این جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس…
عظیم بالی وڈ سٹار دلیپ کمار کے گھر کی تزئین وآرائش کا آغاز
ہندوستان میں 50 سال تک فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے عظیم…
پنجاب حکومت کا اچھا قدم: تعلیمی اداروں میں قران کی تعلیم لازمی قرار
پنجاب حکومت کے صوبے کے اسکولوں میں پہلی سے بارہویں جماعت کے…
اپوزیشن نے ڈیل کرلی یا حکومت جھوٹی بحث جاری
بابر اعوان کی پریس کانفرنس نے اپوزیشن کو پریشان کر دیا جس…
کراچی کی پولیس فورس لاہور کی ڈولفن فورس سے فرض شناسی سیکھے
رواں ہفتے کراچی اور لاہور میں خواتین پر تشدد کے دو واقعات…
عمران خان نے اپنے سب سے قریبی ساتھی کو کیوں چھوڑ دیا؟
مولانا فضل الرحمان کو 50 ہزار ووٹوں سے شکست دیکر اسمبلی سے…
امریکہ سے آئی لڑکی کی قابل اعترض تصاویر شائع کرنے کا معامہ
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے امریکہ میں رہنے…
دنیا میں 5لاکھ افراد کو مزہب اسلام چھوڑنے کے لیے مجبور کیا گیا
آج دنیا بھر میں اسلام دشمن عناصر اسلام کے خلاف مہم چلارہےہیں…
طالبان نے تشدد کرنے والے جنگجوؤں کو باز رہنے کی تلقین کردی
طالبان کے وزیر دفاع اور مرحوم طالبان لیڈر ملا عمر کے بیٹے…
معروف ٹی وی آرٹسٹ طلعت اقبال امریکہ میں انتقال کرگئے
معروف پاکستانی اداکار طلعت اقبال امریکہ میں انتقال کر گئے ، ان…
دورہ نیوزی لینڈ کی منسوخی کی سازش بےنقاب
نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونے کی وجہ نیوزی لینڈ کے اوپنت…
سینئر صحافی وارث رضا لاپتہ ھونے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے
سینئر صحافی وارث رضا منگل کی رات اپنی رہائش گاہ سے تحویل…
پاک فوج اور عمران خان کا شکریہ جنہوں نے امریکی فوج کی جان بچائی: ڈونلڈ ٹرمپ
عمران خان کی زیرقیادت پاکستان کس طرح دنیا کو اپنے سحر میں…
کرونا ایک وبا یا ساری دنیا کے اعمالوں کی سزا؟؟؟
دنیا میں کرونا وبا کا آغاز چین کے شہر ووہان سے ہوا…
نیوزی لینڈ میں کل کتنی فوج ہے؟
شیخ رشید نے یہ بیان طنزا" دیا تھا یا واقعی ایسا ہی…
طورخم بارڈر پر پاکستان کے جھنڈے کی بےحرمتی پر 4 افغان آفیسر گرفتار
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے بدھ کے روز افغانستان میں…
پاکستان تحریک انصاف 2023 کا الیکشن کیسے جیتے گی ؟؟؟
عمران خان نے جس طرح ذہانت سے 2018 کا الیکشن جیتا اور…
صدر پاکستان کی شریک حیات بھی کرونا کا شکار
پاکستان کے موجودہ صدر اور پاکستان تحریک انصاف کے 2013 اور پھر…
پاکستان ائر فورس کے طیارے کو حادثہ : پائلٹ شہید
پاکستانی فوج کی شہادتوں کا سلسلہ روانی سے جاری ہے پاک مٹی…
ایسے بدبخت دوست کا ایسا ہی انجام بنتا تھا
دنیا میں ویسے تو جرم ہر لمحے جاری رہتے ہیں مگر بعض…
پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں : سختیاں بھی بلاجواز قرار
فریڈم آن دی نیٹ" رپورٹ 2021 کے مطابق پاکستان میں میڈیا پر…
دنیا میں تتلیوں کی 2 لاکھ تصاویر جمع کرنے والا شخص
یوں تو دنیا میں لوگوں کے مختلف شوق ہیں لیکن کولمبیا میں…
بابر مسیح نے 6 ریڈبال سنوکرٹورنامنٹ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کے ایک اور سپوت بابر مسیح نےقطر کے دارالحکومت دوحہ میں…
وزیراعظم کل قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے انکار نے پوری قوم کو ایک کردیا…
گرین لائن بس سروس: کراچی عوام کے لیے خوشخبری
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کراچی کے…
ترجمان طالبان حکومت بھی عمران خان کے معترف
ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات و ثقافت ذبیح اللہ مجاہد نے منگل…
ؑیوم وصال معصومہ کربلا سکینہ بنت حسین
حبیب خدا پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے سب سے لاڈلے نواسےحضرت…
نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی لال جھنڈی دکھا دی
نیوزی لینڈ کی ٹیم کے بعد انگلینڈ نے بھی سیکیوریٹی خدشات کا…
مہنگائی کے خلاف اے این پی کا احتجاج اور ریلی
شکر ہے پاکستانی عوام کے غم کا رونے والوں میں کسی جماعت…
بعد از خدا توﷺ ہی فقط : قصہ مختصر
بےشک اللہ اور اس کے فرشتے محمدﷺ پر درود سلام بھیجتے ہیں…
روس کی یونیورسٹی میں طالبعلم کی فائرنگ: 8 بچے جاں بحق
روس کے شہر پرم میں ایک یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ…
وسیم خان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے بارے میں میں پرامید
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے دعویٰ کیا ہے…