پاکستان مسلم لیگ کی پریشانیاں ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہیں آئے دن کونی نیا عزاب ان کے گلے پڑجاتا ہے اور اب ایک اور آفت ان پر بجلی بن کر گری جب مسلم لیگ نون کے ترجمان اور سابق گورنر پنجاب زبیر عمر کی ایک خاتون کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض ویڈیو لیک ھوگئی جس نے مسلم لیگ کی صفوں میں ایک بھونچال سا بپا کردیا ہے کیونکہ کسی غیر خاتون کے ساتھ کسی بھی قسم کے مراسم کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے اور یہاں تو موصوف اور موصوفہ بےلباس ہوکر ایک بستر پر رنگرلیاں منا رہے ہیں اور وہ بھی اس عمر میں جب کہا جاتا ہے ” بڈھا سٹھیا گیا ہے” اب دیکھتےہیں مولانا فضل الرحمان اور جماعت اسلامی اس شرمناک حرکت پر کیا اظہار خیال کرتے ہیں اس فعل کی مزمت کرتے ہیں یا کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرلیتے ہیں
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف جو ان باتوں کو اچھالنے میں پیش پیش رہتے ہیں وہ اب مسلم لیگ کے ترجمان زبیر عمر کو آڑے ہاتھوں لینے کے لیے تیار ہیں ایک ٹویٹر صارف نے تو اس کام میں بھی مریم کو ہی قصور وار قرار دیا کیونکہ مریم نے چند روز پہلے کہا تھا کہ وہ ایک ویڈیو لیک کرنے والی ہیں