ہندوستان میں احتجاج کرنے والوں کو سبق سکھانے کے لیے طاقت کےنشے میں
وزیراعلیٰ کے بیٹے نے انوکھا کام کیا اس نے احتجاج کرنے والوں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا
جس کے نتیجے میں 8 افرد جان کی بازی ہار گئے اور درجنوں زخمی ہوگئے
اترپردیش کے نائب وزیراعلی کے بیٹے کی جانب سے کسانوں کو کچلنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
افسوسناک واقعہ میں 8افراد جان کی بازی ہارگئے تھے جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ کسان احتجاج کرتے ہوئے جارہے ہیں
کہ اس دوران پیچھے سے ایک گاڑی ان کو کچل دیتی ہے۔
ہلاک ہونے والے کسانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جانے والے کانگریس کے رہنماپریانکاگاندھی
اور نوجوت سدھو کو بھی آج پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔