پاکستانی خاتون کوہ پیما کو چین کی بلند ترن چوٹیاں سر کرنے کااجازت نامہ مل گیا
دبئی کی رہائشی پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے چین کی 8,000…
شاہد خاقان عباسی نے بھی نئی جماعت بنانے کا ارادہ ظاہر کردیا
اس وقت پاکستان میں نئی سیاسی جماعتیں بنانے کا موسم تو چل…
وزیراعظم نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل 3 دوست ممالک کے دوروں کاامکان
شہباز شریف کے 16 ماہ کی حکومت اور بدترین کارکردگی کے بعد…
قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے بولنے لگے ،وہ مظلوموں اور بے کسوں کی آواز بننے لگے
قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے بولنے لگے -وہ مظلوموں اور بے کسوں…
ایشین گیمز میں نیپال نے ٹی ٹونٹی میچ میں 314 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
نیپال کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی میچز میں زبردست پرفارم کررہی ہے…
عراق میں شادی کی تقریب میں آ تشزدگی ؛ دلہا دلہن سمیت 113 افراد جاں بحق
عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی…
برطانیہ میں نام ” محمدؐ ” لڑکوں کا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام بن گیا
اللہ پاک نے قرآن مجید میں حضرت محمد مصطفیٰ کے بارے میں…
پنجاب میں آشوب چشم کے باعث کل سے اتوار تک سکول بند رہیں گے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آشوب چشم کی بیماری تیزی…
فائنل میں صائم ایوب کی شاندار پرفارمنس نے گیانا واریرز کو ٹرافی دلوادی
پاکستان کے نوجوان بیٹسمین صائم ایوب نے کیربیئن پریمیئر لیگ کے فائنل…
بنگلہ دیش میں بے قابو ڈینگی 900 افراد کی جان لے گیا
ڈینگی کا مرض دنیا بھر میں لوگوں کے لیے عزاب بنتا جارہا…
احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر کو طلب کرلیا
سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نیب ترمیمی ایکٹ پر فیصلے…
بجلی میں بڑا اضافہ تو اب ہوگا ؛ پہلے تو صرف ٹریلر چل رہا تھا
پاکستان کے نیشنل چینل دنیا نے دل ہلادینے والی خبر سنادی وہ…
لاہور میں 13 سال تک 100 بائیک چرانے والے چور کا عجیب انکشاف
پنجاب پولیس نے ایک ایسے انوکھے چور کو گرفتار کیا ہے جس…
لاہور کے صحافیوں کی عمران ریاض کے گھر آمد : خیریت دریافت کی
کل عمران ریاض خان خیریت سے اپنے گھر پہنچے تو پورے پاکستان…
لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا دائرہ وسیع
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے شہر میں بجلی چوروں کے خلاف…
آشوب چشم کے مریضوں کو علاج سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے
پاکستان میں اس وقت آشوب چشم کی بیماری تیزی سے پھیل رہی…
پاکستان تحریک انصاف اس بار عام انتخابات میں حصہ لے گی ؛نگران وزیراطلاعات
نگران وزیراعظم نے امریکہ میں اپنے دورے کے دوران تحریک انساف اور…
پاکستان تحریک انصاف نے علی محمد خان کو پارٹی ترجمان مقرر کردیا
عمران خان سے وفاداری کا علی محمد خان کو صلہ مل گیا…
میکسیکو میں 2 طیارے رن وے پر ٹکراگئے ؛ 5 افراد جاں بحق
فضا میں تو اکثر مسافر طیرے حادثے کا شکار ہوتے رہتے ہیں…
رانا ثنا اللہ کی سرفراز بگٹی کو دھمکی کام کرگئی ؛بیان سے یوٹرن لے لیا
�گزشتہ روز پاکستان کے نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا پر آکر…
اس تصویر میں آپ کو کس پاکستانی کھلاڑی کا عکس نظر آرہا ہے؟
پاکستان میں ٹیلینٹ کی کمی نہیں ہے یہ جو لینڈ سکیپ یا…
نسیم شاہ کو بہت مس کریں گے، اس کی سوئنگ باؤلنگ ہماراپلس پوائنٹ تھا:بابر اعظم
امام الحق کے ساتھ ساتھ بابر اعظم کی حسن علی سے بھی…
ایک مرتبہ ڈاکوؤں نے مجھے پہچان کر میرا موبائل واپس دے دیا تھا ؛اعجاز اسلم
�کراچی میں آئے روز ڈاکو آکر عام اور خاص ہر طرح کے…
اسلامی احکامات کے مطابق بچیاں ماں کے پاس رہیں گی ؛ چیف جسٹس کا حکم
پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ انتہائی دیانت داری اور فرض…
گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ؛ 7 ہزار کنکشن منقطع ، 5 کروڑ جرمانہ
ایک طرف پاکستان میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے…
نوازشریف ڈرنےوالے دن پیدا نہیں ہوا،21 اکتوبر کو شیر اپنا زور دکھائے گا؛کیپٹن صفدر
مریم نواز کے شوہر اور نون لیگ کے سینئررہنما کیپٹن صفدر کافی…
ابھی تو ن لیگ میں ہوں مگر پارٹی کی سیاست سے مطمئن نہیں ؛شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے اور پھر وزیراعظم…
ملک کے 63 صحافیوں کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط ؛مدد کی اپیل
عمران ریاض خان سمیت مختلف رہنماؤں کی گمشدگی پر اب صحافیوں کی…
عین رخصتی کے وقت بھاگ جانے والے دولہاگرفتار ؛شادی بھی ہوگئی
محبت پروان چڑھنے اور نکاح کے بعد عین رخصتی کے وقت بھاگ…
اپنے ذہن سے یہ تصور نکال دیں کہ سپریم کورٹ جا کر تاریخ لے لیں گے:چیف جسٹس
جب سے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان…
ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز ٹیمز کی بری پرفارمنس ؛بنگلہ دیش سے بھی شکست
پاکستان ویمنز ٹیم جو ماضی میں بہترین کارکردگی دکھارہی تھی ایشین گیمز…
آرمی چیف کی پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے وفد سے جی ایچ کیو میں ملاقات
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف عاصم منیر نے آج پاکستان میں بسنے…
(ن) لیگ پنجاب میں اب پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتی :انصار عباسی
پی ڈی ایم کی حکومت نے جس طرح 16 ماہ حکومت چلائی…
سانحہ بلدیہ کیس : فیکٹری مالک کا پاسپورٹ، شناختی کارڈاور بینک اکائونٹس بلاک
کراچی کے علاقے بلدیہٹاؤن میں 2012 ء میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی…
پی ٹی آئی قائد عمران خان کو اٹک جیل سےاڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
آج کا دن پی ٹی آئی کے لیے خاص تھا -پہلے صبح…
ایل پی جی کی دکان پر سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی
پاکستان میں گیس سلنڈرز کے پھٹ جانے کے واقعات رپورٹ ہوتے رہتے…
حضرت ا مام حسن عسکریّ کی شہادت کے سلسلے میں چپ تعزیے کے جلوس
�حضرت�ا مام حسن عسکری کی شہادت کے سلسلے میں آج ملک کے…
تحریک انصاف کے 9 ملزمان کی رہائی ہائی کورٹ میں چلینج کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں ہماری روایات کے مدنظر خواتین اور بچوں کو جیل یا…
لاہور میں بنا ہیلمٹ سڑک پر آنے والی بائیک تھانے میں بند کریں ؛عدالت
لاہور میں ہائی کورٹ کے حکم پر تمام موٹر سائیکل سواروں کو…
چین میں ایشین گیمز 2023 کا آغاز ہوگیا ؛پاکستان کے 262 رکنی دستے کی شمولیت
ایشین گیمز 2023 کا آغاز آج چین کے ہانگ زو اولمپک اسپورٹس…
جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور
آج تحریک انصاف کے لیے بہت اچھی خبر عدالت سے آئی اور…
لاہورمیں میڈیسن کمپنی کے ناقص اورغیرمعیاری انجیکشن سے شوگر کے 40 مریضوں کی بینائی متاثر
لاہور میں ایک میڈیسن کمپنی کے ناقص اور غیر معیاری انجیکشن نے…
لیسکو نے مزید سرکاری اور پرائیوٹ نادہندہ اداروں کی فہرست جاری کردی
لاہور میں کون کون سے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کررہے…
پسند کی شادی جرم بن گئی ؛نئی نویلی دلہن اور سسر قتل دلہا شدید زخمی
تھانہ چونترہ کے علاقہ سہال میں پسند کی شادی کرنے پر نئی…
چندریان 3 کو ٹھنڈ لگ گئی ؛زمینی رابطہ ختم ہونے کے بعد لاپتہ
بھارت کا خلائی جہاز کچھ عرصہ قبل چاند پر کامیابی کے ساتھ…
بھارت نے اب تک پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے ویزے جاری نہیں کیے
بھارت کا پاکستان کے حوالے سے متعصبانہ رویہ کم ہونے میں نہیں…
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا
نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ کیا…
نسیم شاہ کو صحتیاب ہونے میں کتنا عرصہ لگے گا؟ : ڈاکٹروں نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر جو بھارت کے خلاف میچ…
پیپلز پارٹی کے رہنمامنظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیا ؛پیشن گوئی بھی داغ دی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان جو اپنے خواب کے…
بری خبر ؛ بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
پاکستانی عوام پر ایک مرتبہ پھر بجلی گرنے کی تیاری مکمل ہوگئی…
پریانکا چوپڑا کا اپنی کزن پرینیتی چوپڑا کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ؟
اس وقت بالی وڈ میں بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی چھوٹی بہن…
نواز شریف نے جلسوں میں فوج اور عدلیہ مخالف بیانات نہ دینے کا فیصلہ کرلیا
نواز شریف کے فوج مخالف بیان کے بعد مسلم لیگ نون میں…
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا امریکہ میں جنرل اسمبلی سے خطاب
پاکستان کے نگران وزیراعظم اپنے 5 روزہ دورےپرآج کل امریکہ میں ہیں…
بلوچستان میں بجلی کے بلوں کے نادہندہ افراد کے نام منظر عام پر آگئے
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں بجلی کے بلوں کے نادہندہ افراد کے…
چوہدری شجاعت کا زرداری اور نواز شریف کو دوبارہ مل کر چلنے کا مشورہ
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان مسلم…
نوجوان فنکاروں کے رویے کی وجہ سے فلم انڈسٹری چھوڑی ؛فہد مصطفیٰ
جیتو پاکستان سے نام بنانے والے فہد مصطفیی نے نئے فنکاروں کے…
سعودی عرب کے قومی دن پر کرسٹیانو رونالڈو کا دیگر فٹبالرز کے ساتھ رقص
فٹ بال کے لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے النصر ساتھیوں نے…
پانچ قومی مجرموں کو سزا دیے بنا ملک ترقی نہیں کرسکتا :نواز شریف ڈٹ گئے
آج ایک مرتبہ پھر نواز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا…
قائد کے حکم پر لندن آیا ہوں ؛کسی کا پیغام لے کر نہیں؛شہباز شریف
نواز شریف کے سابق آرمی چیف اور آنے والے چیف جسٹس اعجاز…
بیٹی سے زیادتی کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت
لاہور کی سیشن کورٹ نے ایک بے گناہ معصوم لڑکی کو اپنے…
ورلڈ کپ سکواڈ سے ڈراپ ہونے پر نسیم شاہ کا دکھی دل کے ساتھ ٹویٹ
ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کھیلنا ہر کھلاڑی کی دلی خواہش ہوتی ہے اور…
فرانس اور بلجیم کے بعد سویٹزرلینڈ میں بھی خواتین کے برقع اوڑھنے پر پابندی
دنیا بھر میں بسنے والی بعض خواتین خواہوہ کسی بھی ملک میں…
صرف 4 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ ایک لاکھ 91 ہزار ڈالرز میں فروخت
امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں ایک پرانی اشیا فروخت کرنے والے اسٹور…
کپتان کا کیس لڑنے کی سزا ؛لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی سے فارغ
عمران خان کا کیس لڑنے پر پیپلز پارٹی اپنے دیرینہ ساتھی اور…
پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلوے جو گزشتہ دہائیوں سے خسارے میں چل رہا ہے ٹرینوں…
پاکستانی ٹیم کا اعلان ہوگیا ؛عماد وسیم پھر نظر انداز ؛حسن علی ان
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔اس…
نواز شریف پچ رپورٹ دیکھ کر ہی کریز پر آنے کا فیصلہ کریں گے؛فردوس عاشق اعوان
بار بار پارٹیاں بدنے والے فردوس آپا آج نون لیگ پر برس…
محکمہ موسمیات کی آج سے 24 ستمبر تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی
پاکستان میں موسم نے انگڑائی لینی شروع کردی ہے اور 6 ماہ…
سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال ؛ گلگت بلتستان کا بہترین فیصلہ
پاکستان میں جس طرح سرکاری گاڑیوں کا بےدریغ استعمال کیا جاتا ہے…
نگران وزیراعظم کے خطاب کے موقع پر پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کا فیصلہ
کل پاکستان کے نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب…
لال حویلی کو پولیس نے سیل کردیا ؛رجسٹری بھی منسوخ
جب سے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کپتان کے ساتھ کھڑے رہنے…
شاہد آفریدی نے بھی عماد وسیم کی ٹیم میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کردیا
پاکستان کے سابق کپتان جن کی کپتانی میں پاکستان کی ٹیم 2011…
پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رووف ورلڈ کپ تک مکمل صحتیاب ہوجائیں گے
تاہم، پاکستان واحد ٹیم نہیں ہے جو اپنے کھلاڑیوں میں فٹنس کے…
عدالت کا وقت ضائع کرنے پر قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کردیا
�پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے متعلق صحافیوں کا…
حکومت نے7 دن میں 2000 بجلی چوروں سے 6 ارب روپے وصول کرلیے
پاکستان میں 75 سالوں سے بجلی کا بحران پوری قوم کے لیے…
استحکام پاکستان پارٹی کی تشکیل نون لیگ کی سازش تھی ؛ندیم افضل چن
پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے پنجاب میں استحکامِ پاکستان…
امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر 2024 ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں گے؟
اگرچہ امریکہ کی قومی ٹیم تو ابھی اس قابل نہیں ہوئی کہ…
ریحام خان کی ایک بار پھر پی ٹی آئی اور کپتان کے بارے میں پیشن گوئی
پاکستان کی نام ور خاتون صحافی جن کو عمران خان سے شادی…
عدالت نے عمراں خان کے وکلاء اور ڈاکٹر کو کپتان سے ملاقات کی اجازت دے دی
�پاکستان کے سابق وزیراعظم اور کپتان جن پر 9 مئی کے واقعات…
انسٹا گرام پر 4ملین فالورز رکھنے والی عرفی جاوید کے اثاثے 170 کروڑ ہوگئے
بالی وڈ کی اداکارہ جو اپنی بے باکی کے سبب شہرت کے…
کرشمہ کپور کی بہن اور سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور 43 برس کی ہوگئیں
بھارت فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ آج اپنی 43 ویں سالگرہ منارہی…
الیکشن کمیشن کے جنوری کی تاریخ پر ملک کی بڑی پارٹیوں کا سخت ردعمل
الیکشن کی تاریخ 90 روز سے آگے لے جانے پر پیپلز پارٹی…
مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے صدیوں پراناپانی میں ڈوبا شہر دریافت کرلیا
مصر کے ساحل پر ایک حیران کن دریافت ہوئی، اور انہیں ا…
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کرانے کا اعلان
وہ خبر جس کا پاکستانی قوم گزشتہ 16 ماہ سے انتظار کررہی…
فحش ڈانس کرنے پر سٹیج اداکارہ ماہ نور پر 15دن کے لیے پابندی عائد
پاکستان کےشہر لاہور سمیت مختلف شہروں میں سٹیج ڈرامے لوگوں کو تفریح…
ملک کے بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ
ایک کے بعد ایک بحران پاکستانیوں کی زندگی اجیرن بنا رہا ہے…
بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023…
گومز نے اپنے قریبی دوست ٹیلر سوئفٹ اور کائلی جینر کو انسٹاگرام پر پیچھے چھوڑ دیا
گومز نے اپنے قریبی دوست ٹیلر سوئفٹ اور کائلی جینر کو پیچھے…
کرپشن کیسز میں مطلوب افراد ایک بار پھر نیب کے شکنجے میں آنے لگے
سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے حکم کے بعد ایک بار…
آشوب چشم: اسباب، منتقلی، اور احتیاطی تدابیر
پاکستان میں ایک بار پھر آشوب چشم کی بیماری تیزی سے پھیل…
لاہور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈینگی سر اٹھانے لگا
��پاکستان کے بہت سے شہروں میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی…
شاہین آفریدی اور انشا شاہد کی شادی کی تقریبات شروع
پاکستان کے مشہور کرکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی انشا شاہد گزشتہ روز…
لاہور کی کئی گھنٹے کی بارش کے بعد موسم میں تبدیلی ؛حادثات بھی رپورٹ
گزشتہ روز لاہور میں بادل کھل کر کئی گھنٹے برسے جس کے…
آئی فون 15 پرو میکس کی تفصیلات
اگر یہ کہا جائے کہ دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ…
مسلم لیگ(ن) کے قائد کی وطن واپسی پرکارکن ائیر پورٹ نہ آئیں
پاکستان مسلم لیگ کے قائد کی وطن واپسی پر نون لیگ نے…
پی ٹی آئی چھوڑنے والے افراد ن لیگ میں شامل ہونے کی زحمت نہ کریں
پاکستان تحریک انصاف کے وہ ممبران جو 9 مئی یا اس سے…
سوگا اپنی مطلوبہ فوجی سروس 22 ستمبر کو شروع کرے گا
�بی ٹی ایس میوزیکل بینڈ کا شمار اس وقت دنیا کے سب…
قاضی فائز عیسیٰ نے خاتون جج جزیلہ اسلم کو نئی رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کردیا
���اگر یہ کہا جائے کہ آج کا دن سپریم کورٹ کی تاریخ…
ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسر بن گئیں
کہا جاتا ہے کہپاکستان میں جو ادارے بدترین رویہاپارہے ہیں اور درست…
شاہ رخ خان کی فلم جوان نے 11 دنوں میں 800 ملین کا بزنس کرلیا
بھارتی اداکار شاہ رخ خان کا بھارتی فلم انڈسٹری پر راج برقرار…
موقع ملا تو وہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار ہوں ؛عماد وسیم
پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اس وقت بھرپور فارم میں…
ملک کی پہلی خاتون خلاباز نمیرہ سلیم خلا کے تاریخی سفر کے لیے تیار
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی…
ایشیا کپ میں بری پرفارمنس کےآفٹر شاکس؛شاداب خان مشکل میں آگئے
بھارت کے خلاف دردناک شکست اور پھر سری لنکا سے میچ ہارنے…
ذاتی گاڑی ؛نو پروٹو کول ،عام ججز سیکیوریٹی میں چیف جسٹس کی سپریم کورٹ آمد
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بغیرپروٹوکول سپریم کورٹ پہنچ گئے،چیف…
پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے بعد راجہ ریاض اب نون لیگ میں شامل
فیصل آباد سے پہلے پیپلز پاٹی اور پھر تحریک انصاف پر منتخب…
نون لیگ کا 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
نواز شریف کی قانونی ٹیم نے نواز شریف کو پاکستان آنے کا…
ایشیا کپ میں بری کارکردگی کے سبب پاکستانی ٹیم میں اختلافات کی خبریں
ایشیا کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم سے تشویشناک…
مشہور جرمن فٹ بالر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا
جب سے سوشل میڈیا پر اسلام کا اصل چہرہ غیرمسلموں کے سامنے…
نواز شریف ہمارے لیڈر نہیں ان کےاستقبال میں پیپلز پارٰٹی شامل نہیں ہوگی ؛فیصل کریم
وہ پیپلز پارٹی جو شہباز شریف کو اپنا وزیراعظم کہتی تھی اور…
پٹرول کی قیمت بڑھنے کے آفٹر شاکس ؛ کرائیوں میں ہوشربا اضافہ
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ ایک ہی مرتبہ…
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینںٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینںٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت…
نسیم شاہ کو نظر لگ گئی ؛ورلڈ کپ میں شرکت بھی مشکوک
پاکستانی کھلاڑی نسیم شاہ جنھوں نے دو مرتبہ گیارھویں نمبر پر آکر…
بھارتی اداکار سلمان خان اور ان کی بہنیں بھی میرا بیان سنتی ہیں ؛ مولانا طارق جمیل
ڈاکٹر ی چھوڑ کر عالم دین بن جانے ولے پاکستان کے سب…
24 سالہ ایریکا رابن پہلی مس یونیورس پاکستان بن گئیں
24 سالہ ایریکا رابن پہلی مس یونیورس پاکستان بن گئیں ۔ ایریکا…
ٹیم کیسے ہاری اس پر ذکاء اشرف کی ویڈیو کل 2 بجے جاری کروں گی :حریم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم جسے ایشیا کپ کی بہترین ٹیم کہا جارہا تھا…
سیما حیدر اور سچن مینا کی سوشل میڈیا پر شادی کی خبریں :حقیقت کیا نکلی ؟
پاکستانی خاتون سیما حیدر جو ملک چھوڑ کر نیپال کے راستے بھارت…
جہانگیر ترین کو اپنی پارٹی کا نام ” استحکام پاکستان پارٹی ” رکھنے کی اجازت مل گئی
استحکام پاکستان پارٹی نے ایکشن کمیشن سے شاہین کا نشان مانگا تھا…
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے پر رانا ثنااللہ اور شیخ رشید کا ری ایکشن ؟
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سپریم…
عمر عطا بندیال نے نیب ترمیمی بل منسوخ کردیا ؛نیب کیسز پھر کھل گئے
آج چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے عدالت میں اپنا آخری…
قاضی فائز عیسیٰ سب سے پہلا کیس کون سا سنیں گے ؟اعلان ہوگیا
پاکستان میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کا وقت آگیا ایسا لگتا…
پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 253 رنز کا ٹارگٹ دے دیا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچ جاری ہے جو…
16 ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں 20 روپے اضافے کا امکان
بھوک سے مرتے اور مہنگائی کی چکی میں پستے پاکستانیوں کے لیے…
یاسمین راشد کی علاج کے لیے ہسپتال سے ٹیسٹ کروانے کی درخواست منظور
9 مئی کو عمران کی گرفتاری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر…
لاہور میں بجلی چوروں کی شامت ؛12000 مقدمات ؛32 گرفتاریاں
پاکستان میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائی میں شدت آگئی آج اس…
کچے کے علاقے میں فوجی آپریشن اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں کچے کے ڈاکؤوں نے پاکستانیوں کا جینا حرام کررکھا ہے…
ق لیگ 2023 کے انتخابات میں نون لیگ سے الحاق کرے گی: شافع حسین
چوہدری شجاعت کی ق لیگ نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا…
جے یو آئی کے اہم رہنما حمداللہ کی گاڑی پر حملہ ؛شدید زخمی ہوگئے
بلوچستان اور کے پی کے اسوقت شرپسندوں کی ہٹ لسٹ پر ہے…
لیبیا میں سمندری طوفان میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی
ترکی اور مراکش کے بعد اب ایک اور مسلم ملک لیبیا میں…
مسلم لیگ ن کا پنجاب میں کسی بھی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ
اس وقت جس جماعت کی بات سب سے زیادہ سنی جارہی ہے…
صدر کی جانب سے الیکشن کی تاریخ تجویز کرنے کے بعدالیکشن کمیشن کا اجلاس
صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ تجویز کرنے…
نگران وزیراعظم کابینہ میں متنازعہ شخصیات کو شامل نہ کریں ؛الیکشن کمیشن
جب سے نواز شریف کے قریبی ساتھی فواد حسن فواد کی نگران…
عمر عطا بندیال کی رخصتی پر نون لیگ کا 16 ستمبر کو یوم نجات منانے کا اعلان
وہ چیف جسٹس جنھوں نے مسلم لیگ کی حکومت بنوانے میں اہم…
صدر مملکت نے ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کردی
آج ایک بار پھر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر…
چیف جسٹس نے اپنا سرکاری بنگلہ چھوڑ دیا ؛چھوٹے گھر منتقل
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے اپنا گھر خالی کردیا…
حمزہ شہباز ایک بار پھر ہنگامی طور پر دبئی سے وطن واپس لوٹ آئے
اس وقت میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ نواز شریف…
محکمہ موسمیات کی 15 سے 20 ستمبر تک شدید بارشوں کی پیشن گوئی
ستمبر کی آمد کے ساتھ ہی موسم نے کروٹ بدلنا شروع کردی…
بھارت سے میچ میں شکست کے بعد شاہد آفریدی کی ٹیم پر کڑی تنقید اور مشورہ
گزشتہ روز پاکستان بھارت کے ہاتھوں بری طرح سے 228 رنز سے…
خدا نے بنایا تو کیا بنایا نسیم شاہ بنایا : بھارتی لڑکی کے ریمارکس
پاکستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی نسیم شاہ اپنے پرفارمنس کے ساتھ ساتھ…
انجام قریب آگیا: بلدیہ ٹاؤن سانحہ کے مجرمان کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار
سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزمان عبدالرحمان بھولا…
محکمہ بلدیات نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کوڑا ٹیکس بھی نافذ کردیا
آج سے کچھ عرصہ قبل میڈیا پر میمز بن رہی تھیں کہ…
قاضی فائز عیسی میرے بھائی اور بہت قابل تعریف ہیں ؛عمر عطا بندیال
پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو اپنے…
مراکش: کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا 4 سٹار ہوٹل زلزلہ متاثرین کے لیے کھول دیا
سٹار فٹ بالر رونا لڈو جو مسلمانوں کے ساتھ خاص انسیت رکھتے…
صدر عارف علوی کی وزیر قانون سے ملاقات ؛الیکشن ڈیٹ کا امکان
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ…
ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
نیب میں استعفوں کا سلسلہ جاری ہے -آج ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر…
گلگت بلتستان کے علاقے استور ون کا سرکاری نتیجہ جاری
اتوار کے روز پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر پہلے ممبر اسمبلی…
گزشتہ سال ہی دبئی شفٹ ہونے والا پاکستانی 8کروڑ 36لاکھ کی لاٹری جیت گیا
گزشتہ سال ہی اہل و عیال کے ساتھ دبئی شفٹ ہونے والے…
جن اہم جوڑوں نے مجھے اپنی شادی میں نہیں بلایا ان میں طلاق ہی ہوئی ؛حرا مانی
حرامانی شائید پاکستان کی وہ واحد اداکارہ ہیں جن کو فلم ایوارڈ…
روس کا یوکرین سے چھینے گئے علاقوں میں انتخابات کروانے کا اعلان
روس کی گرفت جنگ پر مضبوط تر ہونے لگی اور روس نے…
نجی بینک کا ایریا منیجر صارفین کے 60 کروڑ روپے لیکر امریکہ فرار
پاکستانیوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے ایک طرف ڈاکو اور چور…
گولڈ کپ میں شرکت کے لیے جانے والے فٹ بال ٹیم کے 6 کھلاڑی اغوا
پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ حالات بد سے بدتر ہوتے…
ملتان کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ممتاز علی پانگ بھی بجلی چور نکلے
کل کبیروالا میں مسلم لیگ نون کے ایم پی اے کے امیدوار…
نون لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے
وہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ جو ا سمبلی تحلیل سے پہلے…
مراکش میں 6.8 شدت کے خوفناک زلزلے سے 850 افراد جاں بحق
ترکیہ کے بعد آج مراکش کے لوگوں کو زلزلےنے ہلا کررکھ دیا…
وزیراعلیٰ سندھ سمیت 1000 اہم افراد کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائید
نگران حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کہ مافیا کے نیٹ ورک کو…
بلاول بھٹو نے بھی 90 دن میں عام انتخابات کا مطالبہ کردیا
جب سے نگران حکومت آئی ہے پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی…
بہاولنگر : تحریکِ انصاف کے رہنما میاں شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے
بہالپور سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر اور تحریکِ انصاف کے…
امریکہ کا چھوڑا گیا جدید اسلحہ شدت پسندوں کے ہاتھ لگ گیا ہے :ترجمان دفتر خارجہ
چترال میں دہشت گردوں نے کل پاک فوج کی 2 چوکیوں کو…
خانیوال کے سیاسی رہنما رانا عرفان بجلی چوری کرتے پکڑے گئے ؛ اہل کار کو بھی پیٹا
ایک طرف بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے نے عوام کی راتوں…
کوہلی کی پرستار پاکستانی لڑکی کا ڈراپ سین : بھارتی ٹک ٹاکر نکلی
گزشتہ دنوں ایشیاءکپ 2023ءمیں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل تھیں تاہم…
سیما اور سچن کا سلمان خان کے مشہور شو بگ باس میں شمولیت کا امکان
سندھ سے تعلق رکھنے والی سیما جو بھرتی لڑکے سچن کی محبت…
ہائی کورٹ کے 11 ججز کے لیے 36 کروڑ کے قرضوں کی منظوری
ایک طرف عوام کو حکومت 100 یونٹ بجلی بل پر بھی ایک…
پانچ ہزار کے نوٹ کی بندش کی خبر جھوٹی ہے : وزیر خزانہ
بہت سے معیشت دان میڈیا پر آکر یہ بیان دیتے رہے ہیں…
بجلی بحران کے باعث حکومت کا دکانیں مغرب کے وقت بند کر وانے کا فیصلہ
پاکستان میں امن وامان کا مسئلہ حل کرنا ہو تو ڈبل سواری…
پرویز الہی کی اس طرح بار بار گرفتاری کی وجہ کیا ہےَ؟ :حامد میر نے بتا دیا
سینئر صحافی اور کالم نویس حامد میر نے لکھا ہے کہ ’تحریک…
ایشیا کپ : سپر فور مرحلے کے باقی پانچ میچز اور فائنل بارش کی نظر ہونے کا امکان
اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے جوبن پر ہے…
شہباز حکومت کے میڈیا میں 9 ارب 60 کروڑ بانٹنے کا سینیٹ میں تزکرہ
شہباز دور کی 16 ماہ کی کارکردگی نے ملک کا جو حال…
سپر 4 مرحلہ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا ءکپ کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں…
بابر اعظم نے بیٹنگ میں دنیا کے بڑے بڑے کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا
جب سے بابر اعظم نے پاکستانی کی قیادت اپنے کاندھوں پر اٹھائی…
چوہدری پرویز الہی کو تحریک انصاف میں جانے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟
جب سے پرویز الہی تحریک انصاف میں آ ئے ہیں ان کی…
سندھ بار کونسل نے آرمی اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
جب سے آرمی چیف نے سندھ کے کرپٹ سسٹم پر ہاتھ ڈالنے…
بنگلہ دیش کی ٹیم 193 رنز پر ڈھیر ؛حارث رووف کے 4 شکار
لاہور میں کھلیے گئے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستانی فاسٹ…
ون ڈے رینکنگ میں کنگ بابر اعظم کا راج برقرار ؛شاہین کی 5ویں پوزیشن
آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی ہے…
افغانستان سری لنکا سے جیتا ہوا میچ کیوں ہار گیا ؛کہاں غلطی ہوئی ؟
پہلے کہا جاتا کہ کرکٹ کی دنیا میں سب سے بدقسمت ٹیم…
ہم عمران خان کی گرفتاری اور اس معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں؛امریکی ترجمان
دنیا میں ہر وہ شخص جو اپنے ملک کو میڈل دلواتا ہے…
ایشیا کپ :سری لنکا نے سپر فور مرحلے کے لیے کوالی فائی کرلیا ؛افغانستان کی چھٹی
ایشیاءکپ کا چھٹا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان آج لاہور…
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نیب ترمیمی بل کا فیصلہ محفوظ کرلیا
سابقہ دور میں ایسے قانون بھی پاس ہوئے جن کی مثال نہیں…
کیا صدر مملکت عارف علوی 9 ستمبر کو عہدہ چھوڑ دیں گے ؟آئین کیا کہتا ہے
صدر مملکت عارف علوی کی مدت رواں ہفتے 9 ستمبر کو ختم…
مہنگائی کے بعد پاکستانیوں پر کورونا اور ڈینگی کی حملوں میں بھی تیزی
منگل کے روز محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ ملک بھر…
شیم آن یو : سجل علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر ان کے مداحوں کی سخت تنقید
سجل علی جن کو لوگ بہت عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں…
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری؛موسم تبدیل ہونا شروع
ستمبر کی آمد کے ساتھ ہی موسم نے کروٹ بدلنا شروع کردی…
ورلڈ کپ ٹاکرا : پاکستان بھارت میچ کی ٹکٹ کی قیمت 19 لاکھ تک پہنچ گئی
کرکٹ کی دنیا میں اس وقت جس مقابلے کا انتظار پوری دنیا…
چند روز قبل غائب ہوجانے والے حریم شاہ کے شوہر گھر واپس پہنچ گئے
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جو اپنے دبنگ بیانات اور عمران خان…
بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بھمرا واپس انڈیا لوٹ گئے
بھارت کی ٹیم اس وقت ایشیا کپ کے لیے سری لنکا میں…
شازیہ مری کے گھر سے 97 ارب روپے برآمد ہونے کی خبر فیک نکلی
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک خبر نے ہنگامہ برپا کردیا تھا…
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا پرویز الہی کی بار بار گرفتاری پر تحفظات کا اظہار
لاہور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود جس طرح پرویزالہی کو…
پیپلزپارٹی عام انتخابات میں کسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی؛نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی جس نے نون لیگ کے ساتھ مل کرتحریک انصاف کی…
سولہ مرتبہ ورلڈ چیمپین بننے والے امریکی ریسلر جان سینا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ریسلنگ کے کھیل میں جن 10 پہلوانوں نے سب سے زیادہ نام…
داتا سرکار کے عرس کے موقع پر لاہور میں 7 ستمبر کو تعطیل کا اعلان
لاہور میں تبلیغ اسلام کے ذریعے ہزاروں لوگوں کو اسلام کی طرف…
نواز شریف عام فلائٹ سے 15 اکتوبر کو لاہور ائیر پورٹ پراتریں گے
عمران خان کے دور حکومت میں ملک چھوڑ کر لند میں علاج…
لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا ؛داعش کی 5 خواتین پکڑی گئیں
لاہور میں انٹیلیجنس اداروں نے بہت بڑی کاروائی کرکے شہر لاہور کو…
فیفا ورلڈ کپ کی سب سے حسین تماشائی کنول پر حاسد خاتون کا حملہ
فیفا ورلڈ کپ جہاں دنیا میں فٹ بالر کو مقبول کرتا ہے…
ایمان مزاری کو عدالت سے رہائی کا پروانہ مل گیا
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری جنھوں نے اسلام آباد کے علاقے…
پاکستانی فاسٹ باؤلرز کی بھارت کے خلاف شاندار پرفارمنس ؛10 وکٹیں لے گئے
پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے آج بہترین باؤلنگ کی خاص طور سے شاہین…
اداکارہ کاجل نے شو بز میں واپسی کے لیے ممبئی میں دفتر خرید لیا
اجے دیو گن کے ساتھ 15 سال گزارنے والی کاجل کے بارے…
مہنگائی او ر بجلی کے بلوں کے خلاف ملک بھر میں عوامی احتجاج جاری
آج جماعت اسلامی کی کال پر پاکستان بھر کے تاجروں نے لبیک…
راولپنڈی میں رحمان آباد سٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی
راولپنڈی میں رحمان آباد سٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آگ لگ…
پرویز الہی کی اہلیہ نے پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
کل لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود جس طرح پرویز الہی…
کراچی میں لوگوں کو ٹکرمار کر بھاگ جانے والا ڈرائیور گرفتار
آج سے چند روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں…
اسحاق ڈار نے نواز شریف کی فوری پاکستان واپسی کی مخالفت کردی
پاکستان میں آج پرویز الہی کی گرفتاری کے حوالے سے جو پیش…
پاکستان اور بھارت کے درمیان کل ایشیا کپ میں ٹاکرا ہوگا
ایشیا کپ کا سب سے اہم میچ کل سری لنکا میں پاکستان…