ایم ڈی ہاربر بلوچستان پر جرم ثابت: جیل پہنچ گئے ؛جائیداد بھی ضبط
پیسے کی ہوس انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی مگر افسوس کہ…
ایمان مزاری نے اپنے خلاف ہونے والا مقدمہ واپس لینے کی درخواست کردی
آج سے چند روز قبل شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاریکے خلاف…
سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنےکے حوالے سے سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ ایک شہری داؤد غوری کی درخواست پر سمندر…
الیکشن کمیشن بغیر کسی خوف اور دباؤ کے کام کرتا رہے گا: سکندر سلطان راجہ
چیف الیکش کمشنر نے پی ٹی آئی کے تمام الزامات کی نفی…
سابق وزیراعظم عمران خان آخری دن تک تحریک عدم اعتماد کی توقع نہیں کررہے تھے : شیخ رشید
پاکستان کے سینئر ترین سیاسی رہنما اور پاکستان عوامی پارٹی کے سربراہ…
وزارتوں کے معاملے میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون میں پھر اختلافات
گزشتہ روز مسلم لیگ کے نامزد گورنر میاں بلیغ الرحمان نے اپنے…
کالعدم تحریک طالبان نے مکمل جنگ بندی پر مشروط آمادگی ظاہر کردی
پاکستان کی عوام کے لیے ایک بہت بڑی خبر سامنے آرہی ہے…
سپیکر قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے لیے پی ٹی آئی ارکان کو طلب کرلیا
تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے اپنے131 ارکان قومی اسمبلی کو…
سوتیلی ساس کا کارنامہ : لاہور میں 5 سالہ بچے کے اغوا کا ڈراپ سین
پاکستان کے شہر لاہور سے چند روز قبل ایک بچہ اغوا کرلیا…
لاپتہ افراد کا معاملہ : حکومت نے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان بھر میں جبری گمشدگیوں سے متعلق پالیسی کا جائزہ لینے کے…
عارف علوی مان گئے : میاں بلیغ الرحمان پنجاب کے نئے گورنر تعینات
صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف حسین علوی نے مسلم لیگ نون کے…
ملک کا نظام چلانے کے لیے پٹرول کی قیمت جون میں پھر بڑھانی پڑے گی : خرم دستگیر
وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے…
لاہور: مصری شاہ میں ایک 18 سالہ لڑکا گردن پر ڈور پھرنے سے جاں بحق
لاہور میں پتنگ بازی کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا…
چئیرمین نیب کےلیے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق
حکومت اور اس کے اتحادیوں نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے…
پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں ابھی کچھ نہیں کہ سکتا : مفتاح اسماعیل
جب سے نئی حکومت برسر اقتدار آئی ہے مشکلیں ہیں کہ تھمنے…
گرمیوں کی تعطیلات : تعلیمی ادارے 6 جون سے 31جولائی تک بند رہیں گے
حکومت پاکستان نے ملک بھر میں وفاق کے زیر اثرسرکاری تعلیمی اداروں…
پراسیکیوشن اور انویسٹی گیشن کے کام میں سیاسی مداخلت پر از خود نوٹس کی سماعت
پانچ رکنی لارجر بنچ جس نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی…
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا
بھارت کی پاکستان دشمنی کم نہ ہو سکی ان کا تعصب اتنا…
قرض لینا ہےتو بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھاؤ :آئی ایم ایف
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 18 مئی سے 25 مئی…
حکومت پنجاب کا تحریک انصاف کے مزید کارکنوں کو گرفتار کرنے کا اعلان
حکومت پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نبٹنے…
سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست مسترد کردی
سپریم کورٹ حکومت کی جانب سے آج عمران خان کے خلاف ایک…
تحریک انصاف کے صرف ان کارکنوں کو جیل بھیجیں جن پر ایف آئی آر ہے: ہائی کورٹ
لانگ مارچ میں شرکت سے روکنے کے لیے پولیس نے تحریک انصاف…
عوام پر پولیس کے بہیمانہ تشدد پر شاہد آفریدی کی تنقید
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور…
ماڈل ٹاؤن میں گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق
پیر کی رات لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پاکستان تحریک انصاف…
اسلام آباد کے ریڈ زون میں فوج تعینات ؟
پی ٹی آئی کے آزادی مارچ سے نمٹنے اور ملک میں امن…
عمران خان کی ایک اور پریس کانفرنس: سب کو خبردار کردیا
سابق وزیراعظم عمران خان نےآج پھر ایک اور پریس کانفرنس کی جس…
معروف کمپنی فوڈ پانڈا کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت
معروف ڈیلیوی کمپنی "فوڈ پانڈا" کے چیف ایگزیکٹو آفیسر( سی ای او)…
لاہور کے 20 اور پنجاب بھر کے 350 مقامات پر موبائل سروس بند ہوگی
حکومت پاکستان نے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے منصوبہ بندی مکمل…
لانگ مارچ : رانا ثنا اللہ کی اتحادی جماعتوں کےسربراہان کے ساتھ پریس کانفرنس
وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے ساتھ پریس کانفرنس کی…
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلیفون
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےسعودی عرب کے ولی عہدسے…
حکومت نے پی ٹی آئی مارچ طاقت کے زور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا
وفاقی حکومت نے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی…
ہمارے جہاز کہاں ہیں ؟ حافظ حمد اللہ کی اپنی ہی حکومت پرکڑی تنقید
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے اپنی ہی اتحادی…
ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ ملک چلا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان
لانگ عمراں خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے فردوس عاشق اعوان کوبھی…
آپ نے گھبرانا نہیں ؛ ٹرم پوری کرو :آصف زرداری کا شہبازشریف کو مشورہ
آئی ایم کی نہیں مانیں گے مگر الیکشن کسی چور نہیں کرائیں…
لاہور میں تیز ٹھنڈی ہواؤں اور ہلکی بارش نے موسم ٹھنڈا کردیا
اتوار کی رات صوبائی دارالحکومت اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش اور…
حکومت پاکستان نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو ناکام بنا نے کا فیصلہ کرلیا
حکومت پاکستان نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو سختی سے…
الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف نے آج چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو…
آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں توپٹرول 100 اور ڈیزل150 روپے بڑھانا پڑے گا
موجودہ حکومت کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آج آئی ایم ایف سے…
لاہور کے علاقے سے اغوا ہونے والی 17 سالہ طالبہ عارف والا سے بازیاب
لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) کی ڈیڈ لائن کے بعد پنجاب…
گزشتہ رات حکومت نےعمران خان کی گرفتاری کی تیاری کرلی تھی :غریدہ فاروقی
پی ٹی آئی کی سینئررہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی…
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری گھر کے باہر سے گرفتا ر
آج انھیں گھر کے باہر سے اٹھا لیا گیا انٹی کرپشن کی…
وزیراعظم گورنر پنجاب کو برطرف کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں :عارف علوی
صدر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے کہا ہے کہ…
وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی عدالت پیشی کا معاملہ
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج عدالت میں پیش ہوئے جس…
لوڈشیڈنگ کا توڑ : وزیراعظم نے سولر پینلز پر عائید 17٪ٹیکس ختم کردیا
کراچی چیمبر آف کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم…
لاہور سمیت سارے پاکستانیوں کو گرمیاں لوڈشیڈنگ میں ہی گزارنا پڑیں گی
پاکستان میں اس بار گرمی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں ہی گزارنا پڑے…
لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے سینکڑوں نوجوان بنی گالا پہنچنا شروع
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنون نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی…
بلاول بھٹو کی عمران خان کے دورہ روس کی حمایت : کیا تبدیلی آگئی؟
عمران خان کی قسمت اور شہرت کا گراف اس وقت آسمان کی…
آؤ خودحکومت کرلو؟ : مولانا فضل الرحمان کی سپریم کورٹ پر تنقید
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےکراچی میں جلسے…
لاہور ہائیکورٹ : حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے…
نون لیگ کی ٹکٹ اب سینما گھر کی ٹکٹ بن گئی ہے: پرویزالہی
سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ حکومت کابیڑاغرق ہوگیا…
مقتدر حلقے اپنا رول اداکریں اور اہم فیصلے کریں :اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر…
مسلم لیگ نون کا یوم تکبیر کی تقریبات 10 روز منانے کا فیصلہ
وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جمعرات کو یوم تکبیر کے عنوان…
ٹویٹر ٹرینڈ کی دھمکی : سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر رانا ثنا اللہ شدید برہم
سپریم کورٹ کے از خودنوٹس نے رانا ثنااللہ کا میٹر شارٹ کردیا…
قانون کی بالادستی کے لئے سپریم کورٹ کا پہلا جاندار ازخود نوٹس
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے بدھ کے روز سرکاری…
سپریم کورٹ : منحرف ارکان اپنی پارٹی ہدایت کے خلاف ووٹ نہیں ڈال سکتے
سپریم کورٹ نے منگل کے روز ایک اہم فیصلے میں یہ فیصلہ…
حکومت اگلے ہفتے تک قانونی اور انتخابی اصلاحات لائے گی : خورشید شاہ
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ…
حفیظ شیخ نگران وزیراعظم بننے کے لیے پاکستان پہنچ گئے
سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ جو پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف…
امن کی آشا : جنرل فیض کی افغانستان میں کالعدم تنظیم کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات
پاک فوج نے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے…
جو کرنا ہے کرلو؛ الیکشن 2023 میں ہی ہوں گے : شہباز شریف
عمران خان کے فوری الیکشن کا مطالبہ حکومت نے رد کردیا اور…
منحرف ایم پی ایز : الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر اپنا فیصلہ مؤخر کردیا
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن…
سندھ حکومت نے سکولوں میں کتابیں فروخت کرنےپر پابندی عائید کردی
پاکستان میں پرائیویٹ سکول بھاری فیسوں کے ستاھ ساتھ مہنگی کتب بھی…
ڈالر کی اونچی اڑان نے پاکستانیوں کا جینا دوبھر کردیا ؛ 196 روپے کا ہوگیا
ڈالر کی اونچی اڑان نے حکومت کے لیے نیا امتحان کھڑا کردیا…
عمران اور فواد کو پاکستان چھوڑنے سے پہلے سرپرائز دوں گا :عامر لیاقت
تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے پی…
ماما جلدی اٹھو! کراچی دھماکے میں زخمی ہونے والی ماں کوبیٹا پکارتا رہا
کراچی کو ایک بار پھر پاکستان دشمنوں نے خون میں نہلا دیا…
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی سیاسی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی یفرنس…
عوام کے احتجاج کے بعد عمران خان کو فول پروف سیکیوریٹی فراہم کردی گئی
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت داخلہ سے تفصیلی بریفنگ لینے کے بعد…
عمران سے بے وفائی لے ڈوبی : میڈیا پرعوام کی تنقید نے عامر لیاقت کو رلا دیا
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن نے پے در پے ذلت اور…
گورنرکے پی کے ن لیگ کا ہی ہوگا : حکومت نے مولانا اور زرداری کو لال جھنڈی دکھادی
مسلم لیگ( ن) نے جمعیت علماء اسلام( ف) کو گورنر خیبر پختونخوا…
عدالت ڈٹ گئی : سپریم کورٹ کا آرٹیکل 63 کی تشریح اور فیصلہ آج ہی متوقع
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر…
قوم سے خطاب : شہباز شریف کل نئے انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں
پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کل قوم سے خطاب…
عام انتخابات اگلے سال 2023 میں ہی ہونگے : مریم اورنگزیب
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو کہا کہ شہباز شریف کی زیرقیادت…
سپیکر پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی اجلاس ایک بار پھر 30 مئی تک مؤخر کردیا
پنجاب اسمبلی کا 40 واں اجلاس اس سے قبل 28 اپریل کو…
پشاور : مسجدمیں دھماکہ کروانے والا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت مارا گیا
مارچ میں پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامعہ مسجد میں جمعہ…
فیصل آباد جلسے سے قبل وکلا کا ایک بڑا گروپ پی ٹی آئی میں شامل
رانا ثنا اللہ کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی ،کل فیصل…
مسیحی برادری کے اعتراض کے بعد پی ٹی آئی نے اپنے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
پی ٹی آئی نے ہفتے کے روز اپنے عوامی اجتماع کا مقام…
الیکشن کب کروائیں؟ فیصلہ نہ ہوسکا : شہباز شریف نے لندن میں قیام بڑھادیا
پاکسان مسلم لیگ اس وقت شدید دباؤ میں ہے اسی کے حل…
پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار
پاکستان میں ایک اور ریل گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اطلاعات کے…
کراچی صدر میں میں ایک بار پھر دہشت گردی
کراچی ایک بار پھر شرپسندوں کا نشانہ بن گیا اس بار ایک…
ایف آئی اے کی جانب سے شہباز اور حمزہ کے کیس کی پیروی نہ کرنے پر صحافی برہم
آج ایف آئی اے نے یہ کہ کر منی لانڈرنگ کیس کی…
ڈپٹی سپیکر رولنگ :عمران خان کی سپریم کورٹ سے نظر ثانی کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے سپریم…
ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کے خلاف توہین مزہب کے مزید مقدمات سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو پولیس کو مسجد نبوی واقعے…
ایف آئی اے کا وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ
عدالت میں جمع کرائی گئی تحریری درخواست کے مطابق ایف آئی اے…
لندن میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات
موجودہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے بڑے بھائی اور پاکستان مسلم…
حامد میر کا تجزیہ: شہبازشریف اچانک لندن کیوں جارہے ہیں ؟
سینئر صحافی حامدمیر کا کہناتھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ کوئی بہت…
خان پر الزامات کی بوچھاڑ : ندیم افضل چن نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا
سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی اور حال ہی میں…
پی ٹی آئی کا شہباز شریف کے خلاف لندن میں احتجاج کا پروگرام
تحریک انصاف لندن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بری خبر سنادی…
اومیکرون : وزیراعظم شہباز شریف کااین سی او سی کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف نے منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر چیمہ کو برطرف کردیا
پنجاب میں آئنی بحران شدت اختیا ر کرگیا ہے اس کی وجہ…
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد پر مکمل پابندی لگادی
پاکستان میں چینی کی قلت پیدا نہ ہوسکے اور اس کی قیمت…
مسلم لیگ( ن )کے منحرف ایم پی اے جلیل شرقپوری کا عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان
مسلم پاکستان مسلم لیگ کی مشکلات میں اور اضافہ ہوتا دکھائی دے…
اسلام آباد ہائی کورٹ : وزیر اعظم حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تقرری پر نظرثانی کریں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم…
جنرل ہسپتال لاہورکے آرتھوپیڈک سرجن فیاض بھٹی کو ابدی نیند سلا دیا گیا
ڈاکٹر فیاض حسین آرتھوپیڈک ڈیپارٹمنٹ ایل جی ایچ میں کام کرتے تھے…
شہباز شریف نے عمران خان کی تقریر کو ریاست مخالف قرار دے دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کو ایبٹ آباد میں جلسے کے…
پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گورنر کی جگہ 3 وزارتیں مانگ لیں
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے وفود کے درمیان ایک…
شہباز شریف ریلیف دیں : بجلی کے بلوں میں اضافہ عوام کا غصہ بڑھائے گا
پاکستان میں اس وقت مہنگائی عروج پر جارہی ہے اس نئی آنے…
عامر لیاقت کی تیسری بیوی نے تنسیخ نکاح کے ساتھ ساتھ 11کروڑ بھی مانگ لیے
پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کے بعد عامر لیاقت کا ستارہ عتاب…
پی ٹی آئی کے “برگر” اور “یوتھیا ” کارکنوں کو جوتے پڑیں گے تو یہ ٹھیک ہوجائیں گے : رانا ثناء
پاکستان کے موجودہ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
وزیر اعظم شہباز شریف کا شانگلہ میں جلسہ عام سے خطاب
وزیر اعظم شہباز شریف آج بطور وزیر اعظم عہدہ سنبھالنے کے بعد…
کیا نیلم منیر اداکار عمران عباس کی دلہن بنیں گی ؟
اس وقت ویسے تو پوری قوم سیاست کے بخار میں مبتلا ہے…
عمران خان کی پالیسیوں پر تنقید کرنا میرا حق ہے : شاہد آفریدی
نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دینے پر سوشل میڈیا پر…
مسلم لیگ ن کے ایم پی اےرانا نوید علی کے والد کو گھر میں مار دیا گیا
پاکپتن میں مسلم لیگی ایم پی اے کے والدکو ان کے گھر…
شیخ رشید نے حنیف عباسی کی (ایس اے پی ایم) تقرری کوعدالت میں چیلنج کردیا
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جمعے کو اسلام آباد ہائی…
شاہد آفریدی دانش کنیریا کے الزامات کا جواب دینے میدان میں آگئے
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق اسپنر دانش کنیریا کی…
عمران خان بول پڑے :علیم خان اور جہانگیر ترین سے اختلافات کیوں ہوئے ؟
سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سابق سینئر…
تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن میں سماعت کل تک کے لیے ملتوی
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں آج عید کی تعطیلات کے بعد…
شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ملزم وجاہت علی گرفتار
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے معاون ڈاکٹر شہباز گل…
حکمران اتحاد نےمیری کردار کشی کے لیے جعلی گندی ویڈیوز بنانے کا پروگرام بنا لیا ہے :عمران خان
سابق وزیر اعظم نےاداکار شان کو انٹرویو میںبتایا کہ میرے خلاف کرپشن…
عمران ریاض خان نے مسلم لیگ (ن) سے دوسری بیوی کا مطالبہ کردیا
پاکستان میں جو افراد اس مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ…
عمران خان کا لانگ مارچ خوفناک صورتحال اختیار کرسکتا ہے : شیخ رشید
شیخ رشید جو اسٹیبلشمنٹ کے قریبی بندے سمجھے جاتے ہیں اس بار…
حمزہ شہباز کی گرفتاری میں آرمی چیف مدد کریں : گورنر پنجاب
پاکستان کی سیاست میں 9 اپریل کے بعد سے حیرت انگیز تبدیلیاں…
پاکستان میں پہلی بار موسم بہار میں شدید گرمی
دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے تیزی سے تبدیلیاں رونما ہورہی…
شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
شہباز شریف اپنی 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3…
جہانگیر ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
جہانگیر ترین اپنے ڈاکٹروں سے اجازت ملنے کے بعد اپنے بیٹے علی…
یوم القدس : پاکستان بھر میں جمعہ الوداع کے بعد اسرائیل کے خلاف جلسے جلوس
خیبرپختونخوا میں یوم القدس کی مناسبت سے فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم…
کراچی سے عید ٹرین 1078 مسافروں کو لے کر پشاور کی جانب رواں دواں
حکومت پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ…
حمزہ شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا
پرویز الہی کی ساری تگ و دو ناکام ہوگئی گورنر کے احکامات…
چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ کی میڈیا پر غلط رپورٹنگ کی مزمت
چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ کوئی…
صدر اور وزیراعظم کے خلاف آرٹیکل 6 کے ریفرنس کی تیاری
شہباز شریف حکومت نے عمران خان ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو…
محکمہ موسمیات نے عید پر رم جھم کی نوید سنادی
اپریل میں اچانک درجہ حرارت بڑھ جانے کی وجہ سے گرمی میں…
گڈو تھرمل پاور سٹیشن میں فنی خرابی ؛ مزید لوڈ شیڈنگ کا امکان
جب سے شہباز شریف نے حکومت سنبھالی ہے ملک کی پریشانیوں میں…
رانا ثنا اللہ کی سعودی حکمرانوں سے اپیل :سزا کا مطالبہ
کل سعودی عرب میں مسجد نبوی میں موجود لوگوں نے شہباز شریف…
مسجد نبوی میں شہباز شریف اور ان کی ٹیم کے خلاف چور چور کے نعرے
مسجد نبوی میں کل ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ،جب شہباز…
وزیراعظم 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی…
الیکشن کمیشن کا عمران خان کی ادارے پر تنقید کا نوٹس
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…
جامعہ کراچی میں خودکش حملہ کرکے جہنم خریدنے والی بدبخت خاتون کون تھی ؟
پاکستان میں 2 روز قبل جامعہ کراچی میں ایک خاتون نے چائنہ…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیے درخواست دائر
دنیا بھر میں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد دیار غیر میں روزگار…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس بنا کاروائی کے 16 مئی تک ملتوی
پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر سیکریٹری محمد خان بھٹی کی گرفتاری…
جامعہ کراچی میں اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کا شدید ردعمل
پاکستان کے دشمنوں کو پاک چین دوستی آنکھ میں ریت کی طرح…
بلاول بھٹو پاکستان کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے : حلف اٹھا لیا
پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے پاکستان کے کم عم…
مریم نواز اب شہبازشریف کے وفدکے ساتھ سعودی عرب نہیں جائیں گی
ملک میں سیاسی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلیاں عقوعپزیر ہورہی ہیں اور 10…
پاکستان امریکہ سے دشمنی کا متحمل نہیں ہوسکتا :شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپنے تازہ بیان سے…
اداکار منیب بٹ کی ریحام خان کو ڈرامہ سیریل میں” ناگن “کےکردارکی آفر
ریحام خان کے عمران پر طنز کے نشتر پر ادکاروں نے ریحام…
حکومت کا صدر عارف علوی کے خلاف مواخزے پر غور
پاکستان مسلم لیگ-نواز (پی ایم ایل-این) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی…
یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے ؛شہباز شریف
بجلی کے بحران نے پاکستانیوں کا جینا محال کردیا رمضان میں روزہ…
لاہور ہائی کورٹ کے احکامت : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے کل حلف لیں
لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے سے…
پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے: حنا ربانی کھر
وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ…
عمران خان کی کال پر کارکنان کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج
عمران خان کی باتوں کا اثر ہرگزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جارہا…
جامعہ کراچی کے احاطے میں وین دھماکہ 4 افراد ہلاک
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کوآج پھر دہشت گردی کا…
ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن منی لانڈرنگ سہولت کاری کیس میں بری
منگل کو سیشن عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے…
سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے 2 سابقہ ایم این ایز گرفتار
پی ٹیآئی کی مشکلات میں بھی کمی آنے کا نام نہیں لے…
مریم نواز کی عمرہ کے لیے پاسپورٹ واپسی ایک معمہ بن گئی
مریم نواز کی مشکلات میں کمی آنے کی بجائے اسمیں اضافہ ہوتا…
کراچی سے لاہور آکر شادی کرنے والی دعا زہرا نے والد پر اغوا کا مقدمہ درج کروادیا
دعا زہرہ، جو ایک ہفتہ قبل کراچی سے پراسرار طور پر لاپتہ…
شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب میں کون کون شامل ؟
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دو بیٹوں نے اس بات کی…
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم : ن لیگ کی بنائی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
پاکستان تحریک انصاف حکمران اتحاد کو چین کا سانس نہیں لینے دے…
آئی ایم ایف کا مرحلہ واراپنی شرائط پر پاکستان کو امداد دینے کا اعلان
آئی ایم ایف نے پاکستان کی ادائیگیوں کے توازن کی پوزیشن اور…
ملک میں موجودہ لوڈشیڈنگ کا سبب سابق حکومت کی ناقص پالیسیاں ہیں : شہباز شریف
پیر کو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کا…
عمران خان اپنی انا کی تسکین کیلئے ملک کے آئین اور خودمختاری سےنہ کھیلیں : احسن اقبال
پی ایم ایل این کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی…
بلدیاتی انتخابات پنجاب : لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا
پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے…
کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرا لاہور میں ٹریس ہو گئی
کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرا جس کا میڈیا میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس 30 دن میں نمٹانے کا حکم معطل کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کو آج لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بڑا…
اگلے الیکشن کب ہوں گے : شہبازشریف نے آج بتا دیا
شہباز شریف نے آج عمران خان کی نئے الیکشن کروانے کی امیدوں…
مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی ایک بار پھر میثاق جمہوریت پر متفق
مسلم لیگ (ن) کے قائدمیاں محمد نواز شریف اور پی پی پی…
پاکستان میں شمالی وزیرستان میں 15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا
ایک سال سے زائد عرصے تک پولیو سے پاک ہونے کا سنگ…
کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ میں اضافے پر کراچی کے شہریوں سے معافی مانگ لی
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کے…
مہنگائی بڑھنے والی ہے : سبسڈی نہیں دے سکتے ؛مفتاح اسماعیل نےاعتراف کرلیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 6 بلین ڈالر کے توسیعی فنڈ…
قومی سلامتی کے اعلامیے کے بعد بھی حکومت اور تحریک انصاف اپنےاپنے موقف پر قائم
قومی سلامتی کا کل اجلاس ہوا جس میں اس معامے کے مرکزی…
افغانستان سے پھر فسادی شیطانوں کا حملہ 3 جوان شہید
پاکستان پر ایک مرتبہ پھر افغانستان کے بارڈر سے حملوں کا سلسلہ…
منحرف ارکان قومی اسمبلی عزت کے ساتھ استعفیٰ دے کر گھر جائیں : جسٹس منیب اختر
صدارتی ریفرینس کی سماعت کے دوران 5 رکنی بنچ کے ممبر جسٹس…
بلوچستان کے علاقے آواران میں میجر شاہد بشیر دیس پر قربان
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعہ…
شہباز شریف کی کابینہ میں 4 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک…
لوڈشیڈنگ عروج پر : پاکستان میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے…
وزیراعلیٰ حلف :چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی صدر پاکستان کو ہدایت
پنجاب میں گورنر پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے والے حمزہ…
قومی سلامتی کا اجلاس : فوج کے تینوں سربراہان کی شرکت
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اجلاس…
عمران خان کی کال پر رکاوٹیں عبور کرکےلاکھوں افراد مینار پاکستان پہنچ گئے
عمران خان نے مینار پاکستان کو بھرنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کردی…
ملک کو آگے لے جانے کا واحد راستہ نئے الیکشن ہیں : حمزہ شہباز
متنازع الیکشن کے بعد کے منتخب ہونے والے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے…
حنا ربانی کھر نے افغانستان میں بحران کو روکنے کے لیے بین الاقوامی برادری کی تعمیری شمولیت پر زور دیا
وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں انسانی…
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ چیلنج کرنے والی رٹ درخواست خارج
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے استعفے…
وزیر داخلہ عمران خان کو فول پروف سیکیوریٹی فراہم کریں شہباز شریف
معزول وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی خطرات کی اطلاعات موصول ہونے کے…
ڈان لیکس کا مرکزی کردارطارق فاطمی پھر حکومت میں
ڈان لیکس کا مرکزی کردار طارق فاطمی جسے اسٹیبلیشمنٹ کے دباؤ پر…
ریحام خان اور مشی خان کی ٹویٹر پر لڑائی جاری
پاکستان کی صف اول کی ادکارہ مشی خا ن عمران خان کی…
کابینہ میں 5 خواتین کے شامل ہونے پر مریم نواز کا ٹویٹ
"پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کابینہ میں 5 خواتین…
وزیراعظم نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو سٹریٹجک سطح تک بڑھانے پر زور دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو…
برطانوی ہائی کمشنر کی شہباز شریف سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد شہباز شریف وزیراعظم…
عمران خان آج سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں سے خطاب کریں گے
پی ٹی آئی کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کو پارٹی چیئرمین کے…
حیدرآباد میں معصوم بچی کے قتل کا ڈراپ سین : سوتیلی ماں گرفتار
سندھ کے ایک بڑے شہر حیدرآباد کے علاقے فقیر پڑھ میںپیش آنے…
افغانستان میں چھپے دہشت گردوں کو پاکستانی ڈرون سے نشانہ بنایا گیا :اخبار کا دعویٰ
ایک پاکستانی اخبار نے خبر بریک کی ہے کہ پاکستان میں تیار…
حمزہ شہباز نے حلف کی ادائیگی میں تاخیر کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب…
صدارتی کارڈ : مولانا فضل الرحمان نے فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا
مولانا فضل الرحمان جو صدر مملکت پاکستان بننے کی امید لگائے بیٹھے…
دادو میں آتش زدگی 70 گھر جل گئے : 9 افراد جاں بحق
صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ اور تحصیل خیرپور ناتھن…
شہباز شریف کی 37 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد 8 روز کی مشاورت…
امریکہ پاکستان کے ساتھ مل کر افغانستان کی بہتری کے لیے کام کر رہا ہے
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ…
طالبان حکومت نے پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر زور دیا
اسلام آباد: پاکستان نے اتوار کے روز افغانستان کی خود مختار حکومت…
پیپلز پارٹی نئی کابینہ میں وزارت خارجہ میں دلچسپی رکھتی ہے: رانا ثناء اللہ
لاہور: صوبہ پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر رانا ثناء…
فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی :مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ نواز کی ترجمان اور وزیر مواصلات مریم اورنگزیب نے…
سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قاتل انجام کو پہنچ گئے
پیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سری لنکا کے شہری…
چوہدری شجاعت حسین نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ؟
پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما اور بزرگ سیاست دان چوہدری شجاعت…
نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ کےاجراء کے خلاف دائر درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر کو سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز…
چیف آف آرمی سٹاف کا لاہور گیریژن کا دورہ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ نے اتوار کے روز لاہور…
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی نااہلی کی سماعت
چیف جسٹس پاکستان (سی جے پی) جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…
پشاور موڑ سے اسلام آباد تک اورنج لائن میٹرو بس سروس کا افتتاح
وزیراعظم شہباز شریف نے چند روزپہلے اعلان کیا تھا کہ وہ چاہتے…
پنجاب اسمبلی میں پولیس کا کریک ڈاؤن : 4 قانون ساز گرفتار
پنجاب اسمبلی ایک بار پھر مچھلی منڈی بن گیا ہے- ڈپٹی سپیکر…
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی :ڈپٹی سپیکر کو مار پڑگئی
پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر منحرف ہونے کے باعث تحریک انصاف کے…
شہزاد سلیم نیب کے نئے ڈاریکٹر جنرل لاہور تعینات
قومی احتساب بیورو (نیب) کے افسر شہزاد سلیم کو اینٹی گرافٹ واچ…
شمالی وزیرستان : پاک فوج کے 7 جوان ارض وطن پر قربان
پاک فوج کی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے -پاک فوج کے شیر…
پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی بن گئے
گوجر خان سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ممبر…
وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا
وزیراعظم شہباز شریف نے سٹریٹجک پارٹنرشپ کے مشترکہ وژن کو عملی جامہ…
پیپلز پارٹی اور نون لیگ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر متفق
پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی بڑھتی قربتوں نے مولانا فضل الرحمان…
فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں کیونکہ ملک کا مستقبل جمہوریت میں ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے…
امریکہ ملک میں خوشحالی کے فروغ کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے: نیڈ پرائس
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ملک میں امن اور خوشحالی کے…
تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
پاکستان تحریک انصاف کے 155 ارکان قومی اسمبلی میں سے 123 کے…