ایران مین حجاب نہ پہننے کے معاملے پر جو تنازعہ شروع ہوا تھا اس میں کمی نہیں آپارہی بلکہ پرتشدد واقعات میں لوگوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا تھا جنب ایک ایرانی لڑکی سارینہ کو جو یو ٹیب چینل چلاتی تھی کو پولیس نے حجاب نہ پہننے پر تشدد کا نشاننہ بنایا جس سے اس لرکی کی موت ہوگئی تھی اب بتایا گیا ہے کہ یہ
https://twitter.com/lever_Roma/status/1579787391237509122
سانحہ اس لڑکی کی والدہ کے ل؛یے ناقابل برداشت ہوگیا تھا -جس کے بعد اس یو تیوبر لڑکی سارینہ کی والدہ نے خودکشی کر لی -یاد رہے کہ 16 سالہ یوٹیوبر سارینہ اسماعیل زادہ کو پچھلے احتجاج کے دوران سکیورٹی اہلکاروں نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس سے وہ دم توڑ گئی تھیں۔
ایران میں سکیورٹی فورسز نے سکول میں گھس کر طلبہ کو گرفتار کیا ہے جبکہ دوسری جانب ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔#Iran #Protest #UrduNewshttps://t.co/34oiuzT78g
— Urdu News (@UrduNewsCom) October 10, 2022
ایران میں مہسا امینی کی پولیس تحویل میں ہلاکت پر ہونے والے احتجاج کے دوران ایک اور 16 سالہ لڑکی کی ہلاکت معمہ بن گئی ہے۔ عدالت نے اس ہلاکت کے لیے سیکیورٹی فورسز کو ذمے دار قرار دینے کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔#IranProtests #VOAUrdu https://t.co/GGvNcOVgVR
— VOA Urdu (@voaurdu) October 7, 2022
رپورٹ کے مطابق گھر والے کئی روز تک اپنی پیاری سارینہ کو ڈھونڈتے رہے مگر 10ویں روز حکام نے سارینہ کی لاش ان کے حوالے کی۔ سارینہ اسماعیل زادہ کی یوٹیوب چینل پر ایسی ویڈیوز موجود ہیں جن میں انہوں نے حجاب نہیں پہنا ہوا اور ایک شخص کے ساتھ ڈانس کر رہی ہیں اور ایک ویڈیو میں خواتین کے حقوق پر بات کر رہی ہیں۔ ایران مین اسلامی ھکومت کے آنے کے بعد سے ہر کاتون پر حجاب پہننا لازم ہے اور یہ اس ملک کا قانون ہے خلاف ورزی پر قانون حرکت میں بھی اتا ہے اور ایسا ہی اس لڑکی سے ساتھ بھی ہوا -تاہم صورٹھال اس وقت زیادہ بگڑی جب پولیس اہل کاروں نے نے ان کی ماں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی بیٹی غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث اور دہشت گرد تھی اس
https://twitter.com/hsawan/status/1579464684121468928
لیے اس کی جان لی گئی رشدد ہونے کی وجہ سے بھی یہ دکھ مان کے درد میں اور اضافہ کرگیا ۔ یہی وجہ تھی کہ جب سارینہ کی لاش گھر والوں کے حوالے کی گئی تو ماں اس کی مسخ شدہ لاش کو دیکھ کر شدید صدمے کا شکار ہوئی اور گھر جا کر خود کو پھانسی لگا لی۔عرب نیوز نے بھی لڑکی کی والدہ کی موت کی تصدیق کی ہے ۔