آج سے ایک سال قبل پاکستان کے معروف سیاستدان اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئی تھیں جس کے بعد ان کی زندگی بھی ختم ہوگئی تھی -مگر آج اسی طرز کی ایک اور نازیبا ویڈیو پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک ہوگئی –
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی ماضی میں کئی ایسی ویڈیو ز آئیں جن کے باعث وہ صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی تھیں تاہم پچھلے کچھ عرصہ ان کی متنازع شہرت ماند سی پڑگئی تھی تاہم اب اچانک سے ان کی ویڈیو نے صارفین کے ذہنوں میں سوال کھڑے کر دیئے ہیں ، جن کا اظہا ر وہ سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں۔
https://twitter.com/TalhaWasif10/status/1630798005027610624
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فحش ویڈیو سے یہ اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ یہ ویڈیو ان کی مرضی سے بنائی گئی تاہم اب یہ سامنے نہیں آ سکا یہ کس نے کیوں لیک کی ہے ، ویڈیو میں حریم شاہ غسل خانے میں غسل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ باتھ روم کا دروازہ کھلا ہے اور ایک شخص موبائل اندر لے جاتے ہوئے ان کی ویڈیو بناتاہے جبکہ حریم شاہ بخوبی جانتی ہیں کہ ان کی ویڈیو بنائی جارہی ہے ۔حریم شاہ کے تقریباً تین کلپ مختلف دورانیے کے سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں ۔ابھی تک اس بارے میں حریم شاہ کا کوئی بیان یا ری ایکشن نہیں آیا -تاہم اس ویڈیو کے بارے میں لوگوں کے ریمارکس سامنے آرہے ہیں
حریم شاہ کی فحش ویڈیو وائرل ہونے پر ایک صارف کا کہناتھا کہ ” جو بھی ہے ان کا نجی معاملہ ہے کوئی قومی مسئلہ نہیں، مہربانی کر کے ویڈیوز شیئر نہ کریں ، اصل میں حریم شاہ کا حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے استعمال کیا گیاہے ، جو ہمارے سسٹم نے پیدا کیئے ہیں۔ کچھ لوگوں نے عیبوں پر پردہ ڈالنے کا اخلاقی سبق بھی دیا -جب کہ بہت سے لوگوں نے ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک کی درخواست بھی کی