ون ڈے میں ایک اوور میں انگلینڈ کے کرس باڑ کو 6 چھکے لگا کر عالمی شہرت پانے والے یوراج سنگھ کو اللہ نے بیٹے کی نعمت سے بھی نواز دیا
انھوں نے 2016 میں بھارتی اداکارہ ہیزل کیچ سے شادی کی تھی اس کا اعلان انھوں نے میڈیا پر اپنے ٹویٹ کے ذریعے کیا
یوراج سنگھ 2011 کے ورلڈ کپ جیتنے والے سکواڈ کا بھی حصہ رہے تاہم بعد میں ایم ایس دھونی نے انہیں ٹیم سے باہر
نکال دیا تھا جس پر ان کا تنازعہ میڈیا کی زینت بنا رہا یوراج سنگھ لمبے لمبے چھکے لگانے کی وجہ سے بھارتیوں کے دل پر راج کرتے رہے ہیں
یوراج سنگھ نے 2019 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصل
کیا تھا مگر وہ ٹی وی پروگراموں میں مسلسل شرکت کرتے رہے وہ سوشل میڈیا پر بھی اکثر ان رہتے ہیں اور اب سیاست میں قسمت آزمائی پر غور کررہے ہیں امید ہے کہ وہ بی جے پی کے ٹکٹ پر پنجاب سے الیکشن میں حصہ لیں گے