پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ محمد رضوان ایک ’ہیرو‘ ہیں، ان کے لیے ’بڑے پیمانے پر احترام‘ ظاہر کرتے ہیں۔
ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج محمد رضوان کی تصویر وائرل ہو گئی ہے جس نے پاکستانی کرکٹ شائقین اور سابق کرکٹرز کے دلوں کو پگھلا دیا۔
پاکستانی بلے باز نے آسٹریلیا کے خلاف جمعرات کے T20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 67 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ اسکور کیا، باوجود اس کے کہ سینے میں انفیکشن کی وجہ سے دو دن اسپتال میں گزارے، ٹیم کے ڈاکٹر نے آسٹریلیا کے ہاتھوں پانچ وکٹوں کی شکست کے بعد یہ بات میڈیا سے شئیر کی
محمد رضوان نے نہ صرف بہترین بیٹنگ کی بلہ وکٹ کیپر کے فرائض بھی بخوبی نبھائے رضوان نے بتادیا کہ مشکل ترین حالات اور کمزوری کے باوجود وطن کے لیے کھیلنا کیا ہوتا ہے ؟
رضوان نے کیلنڈر سال میں ایک ہزار رنز بناکر ایک اور ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کیا آسٹریلیا کے ورلڈ کلاس پلیرز کا نہصرف سامنا کیا بلکہ بہترین اننگ بھی کھیلی ہمیں اپنے اس ہیرو پر ناز ہے