پتوکی (انٹرنیوز)پتوکی میں ملتان روڈ پر نجی فیکٹری کی بس الٹنے سے 3افراد جاں بحق اور 17خواتین زخمی ہو گئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی میں نجی فیکٹری کی بس الٹنے سے 3افراد جاں بحق اور 17خواتین زخمی ہو گئیں، پولیس کے مطابق بس ملازمین کو لے کرمانگا منڈی سے اوکاڑہ جا رہی تھی کہ سائیں دی کھوئی کے قریب سڑک پر کام میں لگے میونسپل ملازمین کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں میں بس ڈرائیور رئیس، سلیم اور علی عباس شامل ہیں جبکہ زخمی ہونیوالی 17خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پتوکی میں فیکٹری بس الٹنے سے 3افراد جاں بحق ؛17 زخمی
You Might Also Like
TAGGED:
17 زخمی, 3 ملازم جاں بحق, بس حادثہ, دورہ ملتان, نجی فیکٹری
Sign Up For Daily Newsletter
Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Leave a comment
Leave a comment
Stay Connected
- Advertisement -