عمران خان کی سابقہ اہلیہ جو عمران خان کے خلاف کھل کر بولتی ہیں آج انھوں نے عمران خان کے بارے میں تو کوئی بات نہیں کی البتہ اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنائی کہ وہ تیسری بار اپنا گھر بسانے جارہی ہیں –
ریحام خان نے تیسری شادی کرلی https://t.co/e4Fb0h5V9y
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) December 23, 2022
ریحام خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو تیسری شادی کی خوشخبری سنائی ۔ریحام خان کی جانب سے شادی کے باقاعدہ اعلان کے بعد ان کے فالورز کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ ریحام نے اوورسیز پاکستانی مرزا بلال بیگ سے تیسری شادی کی ہے جو
ریحام خان نے مرزا بلال بیگ سے شادی کرلی
دونوں خاندانوں کی باہمی رضامندی سے یہ معاملہ خوش اسلوبی کے ساتھ طے پا گیا ۔۔ریحام خان نے عوام سے ان کی پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کی ہے !@NausheenPirwani @nausheenyusuf @Abid_Chaodhry @RehamKhan1 @mirzabilalbaig pic.twitter.com/yxmpnNZhH8
— Naveed Satti (@Naveedsatti555) December 23, 2022
اس وقت 36 سال کے ہیں اور امریکہ میں رہائش اختیار کیئے ہوئے ہیں – مرزا بلال ایک کارپوریٹ پروفیشنل ہیں اور اس سے قبل دو مرتبہ شادی کر چکے ہیں اور گزشتہ شادی سے ان کا ایک بچہ بھی ہے ، مرزا بلال کی بھی ریحام خان سے تیسری شادی ہے ۔اس کے علاوہ شو بز سے بھی وابستہ رہ چکے ہیں –