پاکستان دشمنوں کو پاکستان کی ترقی خوشحالی اور امن ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ ہمیشہ پاکستان کے خلاف سازشوں میں لگے رہتے ہیں اور کئی ممالک تو ان شرارتوں پر فخر محسوس بھی کرتے رہے ہیں –
گوادر کنٹانی میں سمندر کے کنارے ڈیزل کے ڈپو میں آگ لگ گئی#BreakingNews pic.twitter.com/ANUdIo4CaX
— BOL Network (@BOLNETWORK) December 14, 2022
آج ہی حکومت نے جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کے گھر پر حملے پر بھارت کو ذمہ دار قرار دیا تو اب گوادر سے یہ خبر موصول ہورہی ہے کہ گوادر کے علاقے میں پٹرول کے ڈپو میں زبردست آگ لگ لگ گئی ہے -اگرچہ ابھی تک یہی کہا گیا ہے کہ اس کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے مگر اس میں تخریب کاری اور شرپسندی کے عنصر کو کبھی خارج نہیں کیا جاسکتا –