عمران خان کی حکومت کے جانے کے بعد سے عوام مسلسل مہنگائی کے الاؤ میں جھونکے جارہے ہیں ہو ماہ بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے اور اس بات کا قوی امکان نظر ارہا ہے کہ عنقریب عوام کی جانب سے وہ ردعمل دیکھنے کو ملے گا جس کی کوئی توقع نہیں کر رہا ج کی تآازہ ترین اطلاعات کے مطابق حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھانے کیلئے نیا طریقہ متعارف کروا دیا – بجلی صارفین کیلئے ون سلیب بینیفٹ ختم کر دیا – 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے پر فی یونٹ نرخ 7.74روپے سے بڑھ کر 13.48 روپے ہو گیا ہے، 200یونٹ ماہانہ خرچ کرنے پر نرخ 10.06 روپے سے بڑھ کر 18 روپے 58پیسے مقرر کر دیا گیا ہے اسی طرح 300یونٹ بجلی استعمال کرنے پر فی یونٹ ریٹ 21روپے 47پیسے ہو گیا ہے، جبکہ پہلے 300 یونٹ کا ریٹ 14روپے 63پیسے تھا،400یونٹ استعمال کرنے پر فی یونٹ ریٹ 24روپے 63پیسے مقرر، 500یونٹ بجلی استعمال پر فی یونٹ قیمت 26 روپے 9پیسے ہو گئی ہے۔
عوام تیار رہے ؛حکومت نے بجلی کی قیمت دوگنا کرنے کا پروگرام بنا لیا
You Might Also Like
Sign Up For Daily Newsletter
Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Leave a comment
Leave a comment
Stay Connected
- Advertisement -