انگلینڈ ٹیم کے معروف آل راؤندر اور مسلمان کھلاڑی معین علی نے کرکٹ سے ریٹارمنت کا اچانک اعلان کرکے پورے انگلینڈ کو سرپرائز دے دیا – 36سالہ کھلاڑی نے آخری میچ میں تین آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آوٹ کر کے میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔
انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کے بعد انگلش آل راؤنڈر معین علی نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھئے: https://t.co/6oFd1Ugp8y#ExpressNews #MoeenAli #Cricket pic.twitter.com/TkRNRo4NW4
— Express News (@ExpressNewsPK) August 1, 2023
میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے معین علی نے کہا کہ مجھے پتہ ہے اب میرا کیرئیر مکمل ہو گیا ہے ،انھوں نے ایک اور حیران کن بیان بھی دیا کہ اب اگر بین سٹوکس نے مجھے میسج کیا تو میں اسے ڈیلیٹ کردوں گا اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی ریتائرمنٹ کے پیچھے کوئی کہانی چھپی ہے اور وہ کسی وجہ سے اپنی تیم یا کپتان سے ناراض ہیں اور پھر وورلڈ کپ بھی اب چند ماہ کی دوری پر ہے -۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کیر ئیر کو خوب انجوائے کیا ہے اور اس جیت کے ساتھ کیر ئیر کا اختتام اچھی بات ہے