آج سے کچھ عرصہ قبل ٹاک ٹاکر صندل نے حریم شاہ کی ایک نہایت قابل شرم اور فحش ویڈیو انٹرنیٹ پر ڈال دی تھی جس پر ملک بھرمیں طوفان مچ گیا تھا اس پر حریم شاہ نے اپنی سابقہ دوست کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا -جس پر آج عدالت نے صندل خٹک کے خلاف فیصلہ سنادیا -سوشل میڈیا پر متنازع شہر ت رکھنے والی صندل خٹک کو اپنی ہی قریبی دوست حریم شاہ کی قابل اعتراض ویڈیو لیک کرنے کے کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے حراست میں لے لیا گیاہے ۔
حریم شاہ کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک کرنے کے کیس میں ٹک ٹاکر صندل خٹک کمرہ عدالت سے باہر نکلتے ہی گرفتار کر لیا گیا۔ pic.twitter.com/ANAuRM8qyg
— Rubab Hayat (@shuglisam) June 12, 2023
تفصیلات کے مطابق جب صندل خٹک کو عدالت سے گرفتار کیا گیا تو حریم شاہ بھی وہیں موجود تھیں ،اس موقع پر ان کی 2 ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں ، ایک ویڈیو میں حریم شاہ کوریڈور میں چلتی ہوئی آرہی ہیں اور آیت پڑھ کر سناتی ہیں تو صحافی سوال کرتاہے کہ آپ اتنی قریبی دوست تھیں، آج وہ گرفتار ہو گئیں تو آپ کے کیا جذبات ہیں ؟
حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں ٹک ٹاکر صندل خٹک گرفتار https://t.co/yMxIp099ss
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 12, 2023
حریم شاہ نے صحافی کا سوال سن کر جواب دینے کی کوشش کی لیکن وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائیں اور رو پڑیں ۔ دوسری ویڈیو میں وہ شائید اپنے اپنے وکیل کے ہمراہ ہیں اور جب یہاں ان سے سوال کیا جاتاہے تو وہ کہتی ہیں کہ ” میں ابھی ذہنی طور پر دباﺅ میں ہوں “ ۔ جب ان سے ایک اور سوال کیا جاتا ہے کہ کیا آپ کے پاس مولانا فضل الرحمان کی کوئی ویڈیو ہے ؟ حریم شاہ اس سوال کے جواب میں انھوں نے فضل الرحمان کے حوالے تو کوئی بات نہیں کی البتہ انھوں نے کہا کہ ” چھوڑیں اس بات کو ، پی ٹی آئی اور عمران خان زندہ باد، ہمیشہ عمران خان کو سپورٹ کروں گی ، انھوں نے نام ور صحافی عمران ریاض کے حوالے سے کہا کہ ہمیں اس وقت عمران ریاض کیلئے آواز اٹھانے کی ضرور ت ہے ۔