نیوزی لینڈ نے ٹونٹی ورلڈ چیمہین آسٹریلیا کو ان ہی کے ہوم گراؤنڈ پر 89 رنز سے شکست دے دی – نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 201 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا مگر آسٹریلیا کی بیٹنگ شروع سے ہی بری طرح لڑکھڑاگئی اور پوری ٹیم صرف 111 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی -نیوزی لینڈ کی جانب سے 92 رنز کی دھواں دھار اننگ کھیلنے والے ڈیون کونوے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے –
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے آگے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ڈھیر#arynewsurdu #AUSvNZhttps://t.co/EiawX9KvkM
— ARY News Urdu (@arynewsud) October 22, 2022
نیوزی لینڈ نے پہلے t20 میں آسٹریلیا کو شکست دے دی https://t.co/7Wc8RAxUAF
— RYK TIMES (@RYKTimes) October 22, 2022
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میناب تک اجتنے بھی میچز ہوئے ہینان میں بڑے بڑے اپ سیٹ دیکھنے کو مل رہے ہیں اور آسٹریلیا کا 200 رنز کے مقابلے میں1 11 رنز بنا کر 89 رنز سے نیوزی لینڈ سے اپنے ہی ہوم گاؤنڈ پر اس طرح میچ ہار جاان بھی ایک بہت بڑا اپ سیٹ ہے اس سے پہلے ویسٹ انڈیز 2 غیر معروف ٹیموں سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر ہو گیا تھا -اب دیکھنا یہ ہے کہ کل کے پاک بھارت میچ کا نتیجہ کیا نکلتا ہے ؟