بگ باس کی میزبانی کرنے والے معروف بھارتی اداکار سلمان خان ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے اب وہ کچھ عرصے تک اس پروگرام کی میزبانی نہیں کرپائیں گے – مشہور بھارتی اخبار انڈیا ٹائمز کے مطابق سلمان خان کی گزشتہ کئی دنوں سے طبیعت ناساز تھی مگر وہ پھر بھی ٹی وی
بھارتی سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کی وجہ سے بیمار پڑ گئے، کام سے چھٹی لے لیhttps://t.co/0p6nHh2TWBhttps://t.co/0p6nHh2TWB
— Khaleej Urdu (@Khaleejurdu) October 22, 2022
پروگرام کی میزبانی کررہے تھے تاہم اب ڈاکٹروں نے ان کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ” سلمان خان کی جگہ اب کرن جوہر بگ باس کی میزبانی کریں گے
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کرنے اور جسمانی مشقت سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔#SalmanKhan #Melbourne pic.twitter.com/4ePRPIoPQH
— Amna (@Amna01172721) October 22, 2022