�شہباز شریف نے سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کرلیا – مریم اور شہباز شریف کی آڈیو لیکس کے بعد �شہباز شریف نے اس معاملے کو نہایت سنجیدہ قرار دیا تھا اور اجلاس بلانے کا کہا تھا تاہم پھر وزیرداخلہ کی جنب سے اس کی تردید کردی گئی تھی مگر اب ایک بار پھر شہباز شریف کی زیر قیادت سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں وزارت داخلہ، خارجہ ، خزانہ، اطلاعات کے وزراء شرکت کریں گے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف، تینوں سروسز چیف بھی شریک ہونگےاجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی بی کے سربراہ بھی شرکت کریں گےاس اجلاس مٰن جمعے کے روز انے والی مبینہ آڈیو لیک پر بھی گفتگو ہوگی
کیونکہ ہیکر نے پورے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اسٹیبلیشمنٹ ،عدلیہ اور بیوروکریٹس کی آڈیوز ریلیز کرنے جارہا ہے اس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اس کے پاس وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے کئی ہزار گھنٹوں کی آڈیو ز موجود ہیں جس مین وزیراعظم شہباز شریف اور سابقہ وزیراعظم کی غیر ملکی سفیروں سے گفتگو کی ریکارڈنگ بھی موجود ہے
ہیکر کی دھمکیوں کے آفٹر شاکس ؛ وزیراعظم نے سلامتی کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
Leave a comment
Leave a comment