پاکستان کے سابق وزیراعظم پر لوگ کتنا اعتماد کرتے ہیں اس کا ا ندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آج کے مہنگائی کے اس دور میں جہاں لوگ اپنے رشتے داروں اور ہمسائیوں کو ادھار رقم دینے پر تیار نہیں ہوتے وہی لوگ عمران خان کو لاکھوں اور کروڑوں روپے ڈونیٹ کردیتے ہیںوجہ کیا ہے اس کی صرف ایک ہی وجہ ہے اور وہ ہے خان پر عوام کا اعتماد کیونکہ لوگ جانتے ہین کہ عمران کے پاس کو بھی پیسہ یا کوئی چیز بھیجی جائے گی وہ حقداروں تک لازمی پہنچ جائے گی خدا کرے کہ باقی سیاست دان بھی عمران خان کی اس بات سے سبق سیکھ لیں کہ دولت کی اہمیت نہیں ہوتی انسان کو عزت خریدنی چاہیے ورنہ یہی پیسہ اور سولت انسان کے لیے گالی بن سکتا ہے
Allhamdulillah!! 1st Telethon: Rs 522 crore
2nd Telethon: Rs 510 crore
3rd Telethon: Rs 357 crore
Total: Rs 1389 Crore. Only Imran Khan can do this!! #TelethonByImranKhan#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم pic.twitter.com/oeJrlJZ8Aq— Imrankhanmerijaan (@AroobaAjmal20) September 19, 2022
اوراب تحریک انصاف یہ دعویٰ کررہی ہے کہ اس نے اپنی 3 ٹیلی تھوننشریات کے ذریعے سیلاب زدگان کے لیے 1389 کڑوڑ اکھٹا کرلیا ہے
اس بات کا اثر پاکستان کے حکمرانوں پر تو ہوتا ہے یا نہیں عالمی دنیا میں خان کی قدرو منزلت اس عمل کے بعد بہت بڑھ جائے گی اور انہیں عالمی سطح پر مزید اہمیت بھی ملے گی اور لوگ ان کے خطاب کو اور توجہ سے سنیں گےاور جب وہ دنیا سے کسی کارخیر کی اپیل کریں گے تو پوری دنیا کی جانب سے بھی مثبت جواب ہی ملے گا