پاکستانی میڈیا پر اس وقت ایک ٹرینڈ گردش کررہا ہے جس کے مطابق یو فون کمپنی ترقی یافتہ ممالک کی
طرح اپنی عوام کو یو فون انٹرنیٹ مفت فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے
یوفون جو چند سال پہلے پاکستان میں نمبر1 فون نیٹ ورک کی پوزیش پر بر اجمان رہی اور
جس کے سپر کارڈز کو بہت کامیابی ملی اور اس نے اس کارڈ کی بدولت ریکارڈ سیل کی بعد ازاں دوسری کمپنیوں نے اس سے
بہتر پیکجز کے ذریعے اس کی سیل کو کافی حد تک کم کردیا
مگر آج کی اس خبر نے پاکستانی نوجوانوں کو ایک بار پھر یو فون کی طرف مائل کیا ہے کیونکہ بہت سے
موبائل نیٹ ورک صحیح طور پر عوام کو انٹرننیٹ کی تیز فراہمی میں ناکام رہے تھے
اور جو پرائیویٹ ادارے بھی انٹر نیٹ سروس دے رہے تھے ان کے چارجز بہت زیادہ تھے
اور ان کی سپلائی بہت سست تھی اور اکثر نیٹ ورک بند ہونے یا کر دیے جانے کی بھی شکایات تھیں
ااگر یوفون عوام کو تیز رفتار نیٹ ورک فری آف کاسٹ عوام تک پہنچاتا یے تو پھرپاکستانی یوفون نیٹ ورک کی طرف راغب ہوں گے جس کا لامحالہ مالی فائدہ کمپنی کو بھی ہوگا