پاکستان کی کرکٹ کے خلاف سازشیں کرنے والے بھارت پر اللہ کا عزاب تیسرے سال بھی جاری پاکستان سے کرکٹ کی سازشیں کرنے کے بعد کرونا میں جکڑے بھارت پر اللہ کا قہر جاری ہے 2019 میں تو اپریل میں ان کا ٹورنامنٹ ہی کینسل ہوگیا تھا 2020 میں انہیں یہ ٹورنامنت یواے ای میں کھیلنا پڑا اور اب کھلاڑیوں کو سیکیور ببل میں رہنے کی پابندی کی وجہ سے سخت ذہنی دباؤ کا مسئلہ ہے
اسی وجہ سے بین سٹروک اور کرس گیل نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے فاف ڈوپلیسی بھی سیکیور ببل کو کھلاڑیوں کے لیے ذہنی دباؤ قرار دے چکے ہیں انگلیند کے تبریز شمسی نے تو کھلاریوں کو قرنطینہ کروانا سرکس کے جانوروں جیسا لگا جنہیں صرف اس وقت باہر نکلنے کی اجازت ہوتی ہے جب ان پر ٹکٹ لگا کر ان کو لوگوں کے سامنے کرتب کرنے کے لیے لے جایا جاتا ہے
کرس گیل کا کہنا تھا کہ مسلسل ایک کے بعد ایک سیریز کھیلنے سے پہلے خود کو ایک ہفتے کے لیے قید ہوجانے سے وہ خود کو ذہنی مریض تصور کرنے لگے ہیں اس لیے اب وہ آزاد ہوکر اپنے ملک جائیں گے اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری شروع کریں گے