بلاول اپنے بیانات سے ہماری سیاسی ساخت داغ دار کر رہے ہیں؛رانا ثنااللہ
جس طرح الیکشن سے پہلے نون لیگ کو سپورٹ دی گئی اور…
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی اداکاری پر بھارتی شائقین کی تنقید
اپنی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم میں ناکامی پر شاہ رخ…
شافع حسین نے مونس الہی کے بریف کیس کا ذکر کیوں کیا؟
مسلم لیگ ق میں دراڑ پڑنے کے بعد پرویز الہی اور مونس…
مریم نواز نے پی ٹی آئی کے لیے 3 اور انتخابی نشانات تجویز کردیے
مریم نواز نے آج اوکاڑہ سے عوامی مہم کا آغاز کردیا -وہ…
نواز شریف پاکستان کی آخری امید نہیں، اور بہت قابل لوگ ہیں : مفتاح اسماعیل
شہباز شریف کے دور میں وزیرخزانہ منتخب ہونے اور پھر معزول کیے…
خاور مانیکا کے بیان کی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہوگی ؛حامد خان کا طنز
پاکستان تحریک انصاف کے وکیل رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ…
مری میں چہل قدمی کرنے سے الیکشن مہم نہیں ہوتی؛شیخ رشید کا نواز شریف پر طنز
آج ایک بار پھر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید عدالت…
ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی اورافغانستان کے ہاتھوں شکست پرعماد وسیم بھی بول پڑے
گزشتہ ورلڈ کپ میں افغانستان کو اپنی ناقابل شکست اننگ کی بدولت…
عوام تحریک انصاف اور پی ڈی ایم دونوں سے بیزار ہیں؛علیم خان
پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے زیادہ تر ارکان اسمبلی نے استحکام…
نواز شریف پچ رپورٹ دیکھ کر ہی کریز پر آنے کا فیصلہ کریں گے؛فردوس عاشق اعوان
بار بار پارٹیاں بدنے والے فردوس آپا آج نون لیگ پر برس…
بھارت سے میچ میں شکست کے بعد شاہد آفریدی کی ٹیم پر کڑی تنقید اور مشورہ
گزشتہ روز پاکستان بھارت کے ہاتھوں بری طرح سے 228 رنز سے…
شیم آن یو : سجل علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر ان کے مداحوں کی سخت تنقید
سجل علی جن کو لوگ بہت عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں…
ن لیگ نے ایک سال کے دوران کچھ نہیں کیا؛شاہد خاقان کی شہباز حکومت پر پھر تنقید
جب سے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی کے برابر عہدہ ملا…
نگران وزیر اعظم کی تعیناتی پر تنقید خورشید شاہ کو مہنگی پڑگئی ؛پارٹی ناراض ،شو کاز نوٹس جاری
کل جب نگران وزیراعظم کا نام میڈیا پر آیا تو سب سے…
جو 15 مہینے میں سفارتی پاسپورٹ کے باوجود اپنے بھائی کو پاکستان نہیں لاسکے وہ غریب کے مسائل کیا حل کریں گے ؛ شیخ رشید کا طنز
کپتان کے ساتھ کھڑے ہونے والے دبنگ سیاست دان اور عوامی مسلم…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے معاملہ پر رانا ثناللہ کی ایک بار پھر چیف جسٹس پر تنقید
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف دائر درخواستوں…
نواز شریف جتنی مشکل سے باہر گیا اتنی جلدی واپس نہیں آئےگا ؛ شیخ رشید کا ٹویٹ
شیخ رشید کو جب سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس کے…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کمیشن کو کام کرنے سے روک دینا ہی ان کے گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے؛مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے…
پیپلز پارٹی کی ناقص پایسیوں کی قیمت ہماری نسلیں ادا کریں گی ؛فاطمہ بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی آصف زرداری اور بلاول کی کارکردگی پر…
ویڈیو لیکس معاملہ: مریم نواز کی ایک بار پھر سابق چیف جسٹس پر تنقید
آج سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے اور پی ٹی آئی…
اعتبار اٹھ گیا اسلیے دنیا اب ہمیں پیسے دینے کو تیار نہیں ؛مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایک…
عدالت پیشی کے موقع پر عمران خان کی ایک بار پھر سابق آرمی چیف پر تنقید
آج پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور قائد ہائی کورٹ پیشی کے…
مفتاح اسماعیل نے پی ڈی ایم قیادت کو مصنوعی اور ناہل قرار دے دیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل جو…
عدلیہ ہر چیز کا نوٹس لیتی ہے سوائے یہ دیکھنے کے کہ عدالتوں میں کیا ہو رہا ہے؟ شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کھل کر عدلیہ کے خلاف تنقید کررہی ہے -اب…
عدلیہ کے ججز فرعون بن کر فیصلے کرتے ہیں ؛ بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو جو ہمیشہ قانون اور آئین…
مریم اگر پارٹی لیڈر بنیں تو تحریک انصاف جوائن کرلوں گا:چوہدری نثار
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نواز…
سرگودھا میں مریم نواز کی ایک بار پھر فوج اور عدلیہ کے سابق سربراہان پر کھل کر تنقید
مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرگودھا میں ورکرز…
شہباز شریف نے جتنی بڑی کابینہ بنا لی ہے ؛میں اسے سپورٹ نہیں کرسکتا : محمد زبیر
اس وقت ملک زبوں حالی کا شکار ہے -ملک کے پاس پیسہ…
حکومت غلطی کربیٹھی : شیخ رشید کو گرفتار کرکے ہیرو بنادیا
شیخ رشید کو آصف زرداری کے خلاف بیان دینے پر مقدمے کا…
عمران خان کی ایک بار پھر سابق آرمی چیف پر سخت تنقید
تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر اپنی حکومت…
راولپنڈی میں مہنگائی مکاؤ مارچ :سراج الحق کی شہباز حکومت پر تنقید
امیر جمیعت اسلامی سرج الحق نے وفاقی حکومت پر تنقید میں سب…
حکومت کی نااہلی عمران خان کی طاقت بن گئی ہے : حامد میر
شہباز شریف کی حکومت بنے 9 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے…
فواد چوہدری کی گرفتاری پر عمران خان ناراض :الیکشن کمیشن پر تنقید
فواد چوہدری کی گرفتاری پر عوام کے ساتھ ساتھ عمران خان کا…
حکومت کے پاس چار اعشاریہ دو ارب ڈالر رہ گئے ؛70 لاکھ مزدور بے روزگار : شوکت ترین
تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک…
نجم سیٹھی کی چئیر مین تعیناتی پر رمیز راجہ کھل کر بول پڑے
رمیز راجہ کو گذشتہ ہفتے وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن…
بی جے پی رہنما نے بلاول بھٹو کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے لگادی؟بھارتی میڈیا
چند روز قبل پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے نریندر مودی کے…
اف اتنی مہنگائی:منحرف پی ٹی آئی رہنما نور عالم خان شہباز حکومت پر برس پڑے
کے لی کے سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے…
الیکشن بارے عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے ؛ سلمان شہباز
برطانیہ سے خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے پاکستان آنے والے شہباز شریف کے…
سابق آرمی چیف پر تنقید : پیمرا نے آفتاب اقبال کے ٹی وی شو پر پابندی عائد کر دی
پاکستان میں چند صحافی ایسے ہیں جو کھل کر عمران خان کی…
پنڈی جلسے میں اسد عمر کو عدالت پر تنقید مہنگی پڑگی : 7دسمبر کا بلاوا آگیا
راولپنڈی جلسے میں عدلیہ کے خلاف سخت ریمارکس دینے پر اسد عمر…
ڈر کر ایسی وکٹ بنا ئی ؛ رمیز راجہ کے بیان پر شاہد آفریدی کی کڑی تنقید
راولپنڈی مین کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ نے…
رانا ثنااللہ کی ایک بار پھر صدر مملکت عارف علوی پر تنقید
کل پاستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کا دن ہوگا اس روز…
خان کادھرنا ناکام ہوگا شہباز شریف اگلا آرمی چیف تعینات کریں گے :مریم نواز
مریم نواز جو کافی دنوں سے خاموش تھیں آج انھوں نے عمران…
عمران نیازی بات جمہوریت کی کرتےاورسوچ ڈکٹیٹرکی رکھتے ہیں : شہباز شریف
لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ایک پریس کانفرنس کی…
پرویز الہی کا تلہ گنگ اور چکوال کو ملاکر ڈویزن بنا نے کا اعلان
آج چوہدری پرویزالہی نے چکوال میں جلسہ سجایا تو اپنی پوری تقریر…
فیصل جاوید خان بھی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سینیٹ میں بول پڑے
تحریک انصاف کے تعلق رکھنے والے سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ اجلاس…
راناثنااللہ بس بڑھکیں مارنے والے سلطان راہی ہیں ؛ اے این پی رہنما زاہد خان
حکومت کے اتحادی عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما زاہد خان شہباز…
ورلڈ کپ کے لیے ٹیم سلیکشن پر سابق کپتان یونس خان بھی بول پڑے
پاکستان ٹیم جس انداز میں کھیل رہی ہے یا جس انداز میں…
کیا اسلام آبا پر حملہ ہورہاے جو ثنا اللہ اتنی فورس منگوارہے ہیں ؛ شوکت یوسف زئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے وزیر شوکت یوسفزئی…
ٹرا نسجینڈر بل کی حمایت پر عفت رحیم مشکل میں پڑگئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عفت عمر جو اپنے متنازعہ بیانات…
اداکارہ متھیرا نے ملالہ یوسف زئی کو منافق قراردے دیا
ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں لڑکیوں کی تعلیم…
جلتے رہو فتنہ خان ، اہم فیصلے تو نواز شریف ہی کرے گا : مریم نواز
مریم نواز اور عمران خان میں لفظوں جملوں کی گولہ باری کا…
میرے ساتھ (9 سیٹوں پر) میچ کھیلنے والے وکٹیں ہی لے کر بھاگ گئے :عمران خان
این اے 157 کے ضمنی انتخاب کی مہم کے سلسلے میں ملتان…
عمران خان کے بیان پر مریم کا جوابی وار
مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز اور عمران خان میں…
بس بہت ہوگیا: مریم نواز کا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے کا ٹویٹ
کل پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر لوٹا بن جانے…
خان صاحب سن لو ! الیکشن کا فیصلہ حکومت کرے گی پی ٹی آئی نہیں : مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے…
چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ رباب سکندر کی اعلیٰ عہدے پر تعیناتی پر عوام کا شدید ردعمل
موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ سمیت پاکستان کسٹمز سروس کے تین…
شہباز شریف کی عمران خان کے حساس معامالات پر گفتگوپر کڑی تنقید
عمران خان نے کل بول نیوز پر اینکر سمیع ابراہیم کو ایک…
عوام پر پولیس کے بہیمانہ تشدد پر شاہد آفریدی کی تنقید
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور…
نون لیگ کی ٹکٹ اب سینما گھر کی ٹکٹ بن گئی ہے: پرویزالہی
سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ حکومت کابیڑاغرق ہوگیا…
عمران خان کی پالیسیوں پر تنقید کرنا میرا حق ہے : شاہد آفریدی
نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دینے پر سوشل میڈیا پر…
ریحام خان اور مشی خان کی ٹویٹر پر لڑائی جاری
پاکستان کی صف اول کی ادکارہ مشی خا ن عمران خان کی…
پچھلی حکومت کی نااہلی کے باعث ملک لوڈشیڈنگ کا شکار ہے: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کے روز کہا ہے…
شیریں رحمان نے عمران خان کو تقسیم کی سیاست کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے سابق وزیراعظم عمران خان…
تحریک انصاف کی وجہ سے ملک میں نفرت اور انتشار پھیل رہاہے :شیری رحمان
ملک میں اس وقت سیاسی صورتحال کشیدہ ہے -عمران خان کو دیوار…
شیریں مزاری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو” عدالتی بغاوت ” قرا ردے دیا
وفاقی وزیر شیریں مزاری کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں…
عثمان بزدار تا حال تنقید کا نشانہ
عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنانا پی ٹی آئی کے خلاف…
عمران خان کا اچھا وقت ختم ہوگیا ہے، اب ان کا احتساب ہوگا :فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران…
شاہد خاقان عباسی نے ق لیگ کی جماعت کو” بونا پارٹی” قرار دے دیا
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی…
لوگ عمران خان پر اندھا اعتماد کرتے ہیں: اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے…
پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائیں تو اپوزیشن اسکا متبادل حل پیش کرے: فواد چودھری
اسلام آباد: اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات…
سابق اولمپین رشید الحسن کو عمران خان پر تنقید مہنگی پڑگئی: 10 سال کی پابندی عائید
پاکستان کے وزیراعظم پر یوں تو اپوزیشن والے تنقید کے نشتر چلاتے…
شیخ رشید نے نواز شریف کو دنیا کا بدقسمت ترین لیڈر قرار دیا
وزیر داخلہ شیخ رشید نے بدھ کے روز پاکستان مسلم لیگ نواز…
مغربی دنیا چین کے مظلوموں پر تنقید کرتی ہے لیکن کشمیر کے بارے میں گونگی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مغرب نے سنکیانگ…
عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کا ورلڈ کپ جیتا: رہنما پیپلزپارٹی
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری…
شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں متوقع اضافے پر تحفظات کا اظہار
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جمعرات کو…
بلاول بھٹو نےعمران خان کو ” دہائی کا بحران ” قرار دے دیا : تو باقی کیا ہمارے اعمالوں کی سزا ؟
پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز…
بھارت میں مشہور اداکارہ سنی لیون کی گرفتاری کا مطالبہ
بھارت میں اپنی بےباک اداکاری اورنازیبا اور قابل اعتراض تصاویر کے ژریعے…
حرا مانی کو کنسرٹ میں گانا مہنگا پڑ گیا، عوام کی یلغار
حرا مانی کو گانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ردعمل کا…
عمراں خان نے اربوں کے فنڈز غریبوں اور امیروں سے تو لیے : کیا کبھی ایک روپیہ خود بھی شوکت خانم کو دیا ؟
پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم جنھوں نے پاکستان کو کینسر ہسپتال اور…
بلاول کی سعیدغنی کے ساتھ ہونے والے واقعے کی ویڈیو پر عوام کی تنقید
پاکستانی عوام نے کل ایک ویڈیو کلپ دیکھا جس میں بلاول بھٹو…
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں: فواد چودھری
وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے بدھ کے روز دعویٰ کیا…
عمران خان ہر گزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہو رہے ہیں: ن لیگی رہنما عطا تارڑ کا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے…
آسٹریلیوی کھلاڑیوں نے فتح کا جشن اپنی حرکات سے شرمناک بنا لیا : جوتوں میں شراب ڈال کر پیتے رہے
آسٹریلیا کی ٹیم نے بنیوزی لینڈ کو یک طرفہ مقابلے کے بعد…
عدنان سمیع خان نے بھارتی صدر کے ہاتھوں پدم شری ایوارڈ حاصل کیا
ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق، دہلی کے راشٹرپتی بھون (صدر ہاؤس)…
ہندوستان کی شکست کے آفٹر شاکس : بھارتیوں نے اپنے کھلاڑی محمد شامی کو ہی غدار قرار دے دیا مسلمانوں پر تشدد کی بھی اطلاعات
پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست کے بعد بھارتیوں کا ذہنی…
شیخ رشید نے شیخ ہونے کے باوجود سخاوت کی انتہا کردی لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا جوشیلا بیان دے دیا کیا اپنے بیان سے یو ٹرن تو نہیں لے لیں گے
شیخ رشید جو اکثر اپنے شیخ ہونے اور شیخوں کی کنجوسی کا…
گلوکار علی عظمت کے میڈیم نور جہاں کے بارے میں ریمارکس پر پاکستانی ناراض
علی عظمت جنھوں نے " ہے جزبہ جنون تو ہمت نہ ہار"…
مریم نواز کی ایک بار پھر عمران خان اور عارف علوی پر تنقید: تحریک انصاف کو گونگی بہری حکومت قرار دے دیا
منگل کو 12 ربیع الاول کے موقع پر وزیراعظم عمران خان اور…
عمران خان سے قوم کے بعد ٹی- وی اداکار بھی مایوس: فہد مصطفیٰ اور اعجاز اسلم کے طنزیہ ٹویٹ
عمران خان کی تبدیلی سرکار نے جہاں اپنے کارکنان کو متاثر اور…
عمران نیازی پاکستانیوں کی جان نہ لیں : پاکستان کی جان چھوڑیں : شہباز شریف
پاکتان مسلم لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عمران…
اب تو بوٹ پالش بھی مہنگی ہوگئی” حامد میر کا ذومعنی ٹویٹ “ماضی میں حامد میر نواز شریف کے بارے میں بھی کافی کچھ کہتے اور لکھتے رہے ہیں
پاکستان کے معروف صحافی جو اپنے متنازعہ بیان کی وجہ سے زیرعتاب…
کرس گیل ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر کرٹلی ایمبروز پر برس پڑے میرے دل میں ایمبروز کے لیے کوئی جگہ نہیں
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیجنڈ کھلاڑی اور یونیورسل باس کہلانے والے کرس…
پی ٹی آئی پنجاب کے بہت سے ممبران اگلا الیکشن نون لیگ کے ٹکٹ پر لڑیں گے رانا ثنااللہ نے بلند بانگ دعویٰ کردیا
پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے دعویٰ…
خان صاحب کا وقت ختم: اگلی باری پھر ہماری! شہباز شریف
کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے نتائج کے بعد مسلم لیگ نون کے…
جھوٹ اور گالیاں: نون اور جنون کا کیا صرف یہی ایک منشور ہے ؟؟؟
جب سے 2013 کا الیکشن ہوا ہے میڈیا پر خبروں میں صرف…