خواتین جب انتقام لینے پر اتر آئیں تو برے سے بڑے طاقتور مرد بھی سہم کر رہ جاتے ہیں -ایسی ہی ایک حرکت ایک خاتون نے کرڈالی اور جب لڑکے نے اس خاتون سے شادی سے انکار کیا تو اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے والد کو اپنی زلفوں کا اسیر بنالیا -اور اب وہ اس لڑکے کی سوتیلی ماں بن کر اس لڑکے پر اچھی طرح حکم بھی چلاتی ہے اس کا خون کبھی جلاتہی ہے مگر اب وہ بےبس ہے کچھ کربھی نہیں سکتا آخر اس کے باپ کی بیوی اور اس کی ماں جو ہے –
سابقہ معشوقہ نے محبوب سے بدلا لینے کے لیے اس کے والد سے شادی کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی کا اپنے بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہو گیا تھا، جس کے بعد بطور بدلا لیتے ہوئے سابقہ معشوق کے والد سے شادی کر لی ہے جبکہ سابقہ معشوق نے سوتیلے بیٹے یعنی اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کے حوالے سے اب ماں بن کر حکم چلانا بھی شروع کر دیا ہے۔ اس خاتون نے یہیں بس نہٰں کیا بلکہ لڑکے ک شادی کے روز اس خاتون نے اسے جلانے کے لیے وہ لباس زیب کیا جو کہ عام طور پر دلہن پہنتی ہے۔سابق بوائے فرینڈ کی شادی کے دن جب دلہن سفید رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے تھی، اسی د وران سوتیلی ماں یعنی سابق گرل فرینڈ بھی سفید لباس پہن کر پہنچ گئی۔اس طرح ایک وقت میں ایک گھر میں 2 دلہنیں اکھٹی ہوگئیں – مگر اس وقت دلہا کہ کیا کیفیت ہوئی ہوگئی اس کرب کا اندازہ صرف وہی لگا سکتا ہے –
لڑکی نے شادی سے انکار پر لڑکے کے باپ سے شادی کر لی
Leave a comment
Leave a comment