نواز شریف کے بہت قریب سمجھے جانے والے شیخوپورہ سے منتخب ہونے والے ایم این اے میاں جاوید لطیف کو میاں نواز شریف کی آمد کے روز بہت دردناک خبر سننے کو ملی -مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔
افسوسنا ک خبر۔
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔
— Exact Press International (@ExactPressIntl) October 21, 2023
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز سے لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے-