آج پی ٹی آئی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا -عدالت نے عمران خان کی ضامنت منظور کرلی -اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ سنایا۔
پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی!اسلام آباد ہائی کورٹ نےعمران خان کے حق میں فیصلہ سُنا دیا#pti #Imrankhan #IslamabadHighCourt #IHC #TalonNews pic.twitter.com/qxAYRalFFB
— Talon News HD (@TalonNewsHD) October 2, 2023
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9مقدمات میں ضمانت خارج کئے جانے کا سیشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،سیشن عدالت کے فیصلوں کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے حکم دیا کہ ضمانت کی درخواستیں سیشن کورٹ میں زیرالتوا تصور کی جائیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کی ضمانت کنفرم؟؟ شعیب شاہین نے پی ٹی آئی کو بڑی خوشخبری سنا دی#ShoaibShaheen #pti #Imrankhan #IslamabadHighCourt #IHC #TalonNews pic.twitter.com/FvB2C34woE
— Talon News HD (@TalonNewsHD) October 2, 2023
چیئرمن پی ٹی آئی کی 6درخواستیں سیشن کورٹ اور 3انسداد دہشتگردی عدالت میں زیرسماعت تھیں۔