اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت 13 روپے 60 پیسے تک بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔اگر ایسا ہوجاتا ہے تو پٹرول کی نئی قیمت 285 روپے سے تجاوز کر جائے گی –
اطلاعات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز بحھجوائی ہیں ،جس میں پیٹرول اور ڈیزل پر دو سے 5 فیصد فی لیٹر جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویزبھی شامل ہے۔دو فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے جبکہ 5 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کی صورت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں
پٹرول 13 روپے جبکہ ڈیزل 10 روپے مہنگا ہونے کا امکان، اوگرا نے قیمت برقرار رکھنے کے بھی تجویز دی ہے۔
سمری خکومت کو ارسال۔#PetrolPrice#PetrolPriceHike#PetrolDieselPrice pic.twitter.com/AlKxlbCfTG
— Petroleum Dealer's Association (@Petroleumpk) February 28, 2023
13 روپے 60 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل پر 5 سے 10 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے اور ڈیزل کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی تجویز بھی بھجوائی گئی ہے۔