پاکستانیوں کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ مسلم لیگ نون کے سابقہ دور می ہی یوم اقبال کے مقوع پر عام تعطیل کو ختم کردیا تھا عمران خان کے دور حکومت مین اس روز ورکنگ ڈے رہا مگر اب شہباش شریف کی حکومت نے دوبارہ یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے

 

حکومت نے 9 نومبر علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا،وزیراعظم ہاﺅس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، وزیراعظم آفس نے کہاکہ یوم اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو گزٹ چھٹی ہو گی۔
یاد رہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے دور میں یوم اقبال کی چھٹی کو ختم کیا گیا تھا۔