کل ارشد شریف کی شہادت پر جب پورا ملک صدمے میں تھا او وقت مریم صفدر نے ایک شرم ناک ٹویٹ کردیا جس میں ارشد شریف کی ظالمانہ موت کو مکافات عمل کا نام دیا گیا تھا اور ساتھ ہی ارشد شریف کے اس تابوت کی تصویر بھی شئیر کی گئی جس مین ارشد شریف کا جسد خاکی رکھا گیا تھا -اس خبر نے مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ پورے اہل وطن کے دل زخمی ہوگئے اور مریم پر سخت لعن طعن کی گئی ان کو بڑے بڑے اور گندے القاب سے نوازا گیا -اس کے علاوہ وہ صحافی جو مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرتے ہیں انھوں نے بھی مریم کے اس ٹویٹ کو ان کے گندے اور متعصب ذہن کی عکاسی قرار دے دیا –
Apology rejected don't forget this sarkari hajjan appreciating her maalikan.@asmashirazi pic.twitter.com/epm467fya7
— Zunairaism (@Zunairism7777) October 26, 2022
https://twitter.com/edutricofficial/status/1585100385345503232
جس کے بعد مریم صفدر کے پاس اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا -مریم نواز نے اپنے اس ٹویٹ پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے ٹویٹ کا مقصد کسی کا مذاق اڑانا نہیں بلکہ ماضی سے سبق سیکھنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر رہی ہوں اور اس سے متاثرہ افراد کو پہنچنے والی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں جو میرا ارادہ کبھی نہیں تھا۔مریم نواز نے مزید کہا کہ کبھی کسی کو اس تکلیف سے نہ گزرنا پڑے، سوگوار خاندان کے لیے دعائیں۔