اس وقت پاکستان کی ٹیم اپنے عروج پر دکھائی دے رہی ہے وہ ٹیم جو سیکنڈ اننگ چیز کرنے میں دنیا کی سب سے کمزور ٹیم سمجھی جاتی تھی اب زیادہ تر ٹاس جیت کر ہدف کا تعاقب کرنے لگی ہے اور کامیابیاں سمیٹ رہی ہے
حالیہ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کے باؤلرز نے مخالفین کو نتھ ڈال رکھی ہے سپنرز اور فاسٹ باؤلرز، سب کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے
یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا میچ دنیا بھر کے ممالک کے موجودہ اور سابقہ کھلاڑی بھی ذوق و شوق سے دیکھ رہے ہیں
کل کے میچ میں بابر اور آصف علی کا کانفیڈنس آسمان چھو رہا تھا فیلڈنگ میں بھی ٹیم پاکستان دنیا کے ورلڈ کلاس فیلڈروں کی لسٹ میں کھڑی نظر آئی تمام کیچز پکڑے گئے یقینی چوکے روکے گئے اور یوں پاکستان 2 میچ پہلے ہی سیمی فائن کی دوڑ میں پہلے نمبر پر آگیا
کل کے کھیلے گئے میچ میں آصف علی نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ان کی بیٹنگ کی تعریف صرف پاکستانی سپر سٹارز نے ہی نہیں کی بلکہ اس وقت دنیائے کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈرانگلینڈ کو ورلڈ کپ جتوانے والے بین سٹرون نے ٹویٹ میں لکھا
ریمیمبر دی نیم آصف علی ( Remember the name Asif Ali ) ٰیعنی آصف علی کا نام یاد رکھنا
آصف علی جن پر پاکستانیوں کی جانب پرچی پرچی کا ٹیگ لھگا ہوا تھا ایک بہت ہی نپا تلا ٹویٹ کیا جو ان کے مداحوں کا شکریہ ادا کر رہا تھا اور مخالفیں پر چنز آصف علی نے ٹویٹ کیا
اورکوئی حکم پاکستان
اس میں انھوں نے پاکستانیوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ یہی چاہتے تھے کہ سکور پورا ہو جا ئے اور آصف ہی کرے سو میں نے کردیا
نیوزی لینڈ کے خلاف بھی میں نے ہی میچ جتوایا تھا
دوسرا پیغام ان ناقدین کے لیے تھا جو ان کو ٹیم میں رکھنے پر سٹپٹارہے تھے انھوں نے اسی میسج سے ان کو جواب بھی دیا کہ” ہن دسو
میرا چن بولو آؤ تویٹ کرو
آج پورے پاکستان میں ایک ہی آواز گونج رہی ہے دا ون اینڈ اونلی آصف علی ” آ ٹرو ہیرو