پاکستان اس وقت کس دوراہے پر کھڑا ہے اس کا اندازہ عوام کو تو ہے جو اپنی ساری تنخواہ اور دیہاڑی بلوں کی شکل میں دے کر ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا رہی ہے مگر اس کے باوجود حکومت روزآنہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے بینکوں سے بھی نکلوارہی ہے اب یہ پیسہ کہان جا رہا ہے یہ تو سپریم کورت کے معزز ججز ہی حکومت سے پوچھ سکتے ہینب اور انہیں پوچھنا بھی چاہیے اور معلوم کرنا چایے کہ اتنا پیسہ ھکومت نے خرچ کہاں کیا –
حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں مقامی بینکوں سے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔روز نامہ جنگ کی خبر کے مطابق سٹیٹ بینک کے اعدا د وشمار کے مطابق یکم جولائی سے اپریل کے اختتام تک حکومت پاکستان نے مقامی بینکوں سے 5.96کھرب روپے کا قرض حاصل کیا جو کہ گذشتہ سال کی نسبت 124فیصد زیادہ ہے گذشتہ سال اسی عرصے میں حکومت پاکستان نے 2.66کھرب کا حاصل کیا تھا ۔
حکومت نے 10 ماہ میں بینکوں سے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
Leave a comment
Leave a comment