اسلام آباد (انٹرنیوز) بانی پی ٹی آئی واہلیہ کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم یوسف نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا معائنہ کیا ، زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا کہ بشری بی بی سے ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، انہیں زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی،اس لئے ان کے زہر دینے سے متعلق کوئی ٹیسٹ نہیں کر رہے۔انہوں نے کہا کہ بہتر ہو گا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں، بشری بی بی کی طبیعت 2ماہ قبل کھانے کے بعد خراب ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کچھ عرصہ قبل طبیعت ناسازی پر کھانے پینے میں مشکل ہو رہی تھی مگر اب ان کی صحت بہتر ہے۔
بشری بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی، ڈاکٹر عاصم یوسف
You Might Also Like
TAGGED:
بشریٰ بی بی, تردید, حکومتی ڈاکٹر, زہر الزام, صحت کا معاملہ
Sign Up For Daily Newsletter
Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Leave a comment
Leave a comment
Stay Connected
- Advertisement -