چاہت فتح علی خان ہر وقت کچھ نیا کرنے کی دھن میں مگن رہتے ہیں مگر آج انھوں نے جو کیا اس نے سب کو حیران کردیا -گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان نے پاکستان میں چوتھی شادی کرلی ہے تاہم اپنی بیرون ملک بیوی کے خوف کے سبب اس شادی کو ابھی صیغہ راز میں رکھا جارھا ھے مگر اب یہ بات میڈیا پر آگئی ہے تو انہیں اس کا اقرار یا اس خبر کی تردید کرنی پڑے گی ۔
چاہت فتح علی خان کی برطانیہ میں بیوی کے ساتھ اختلافات سے سب صحافی باخبر ہیں ، بیوی کے ساتھ ناچاقیوں کی وجہ سے چاہت فتح پاکستان آنے پر مجبور ہوگئے تھے ، مگر وہاں رہتے ہوئے ان کے اپنی بیوی کے ساتھ اختلافات اتنی شدت اختیار کر گئے کہ چاہت کو برطانیہ چھوڑناپڑا، چاہت کی برطانیہ روانگی سے قبل انکی اہلیہ نے گھر پر پولیس بھی بلا لی تھی، جسکی وجہ سے چاہت کو دو دن تھانہ میں بھی گزارنے پڑے ، اب چاہت پاکستان میں لوگوں سے ملنے کے بھی پیسے مانگ رہا ہے اور اپنی ویڈیوز کے لیے بھی یوٹوبرز سے مبینہ طور پر رقم کا تقاضا کرتا ہے ، مگراب اس کے برطانیہ واپس جانے کے امکانات بھی معدوم ہوگئے ہیں کیونکہ یہاں اس نے اپنا نیا گھر بسا لیا ہے -اب یہ خوش قسمت خاتون کون ہے اس کا ان کے پرستاروں اور ناقدوں کے ساتھ ساتھ پوری قوم کو انتظار ہے –
Usually I do not read article on blogs, however I would like to say that this write-up very compelled me to take a look at and do it! Your writing style has been amazed me. Thank you, very nice article.