سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کسی دوست کے کہنے پر اسی کابھیجا جعلی انتخابی شیڈول سوشل میڈیا پر ڈال دیا تھا جو الیکشن کمیشن نے جاری ہی نہیں کیا تھا اس پر ان پی ٹی آئی والوں نے اسحاق ڈار کی کھل کر کلاس لی اور ان کی کارکردگی پر بھی گفتگو کی جس کے بعد اسحاق ڈار نے معزرت کے ساتھ اپنی پوسٹ ڈیلیٹ تو کردی مگر اس وقت تک بہت دیر ہوچکی تھی اب ان کی یہ حرکت بہت عرصہ تک ان کا پیچھا کرے گی –
۔اسحاق ڈار نے وضاھت کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، ن لیگ کے سابق سینیٹر نے انتخابی شیڈول مجھے بھیجا تھا اور جو میں نے سوشل میڈیا پر انتخابی شیڈول جاری کیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ خبر چلنے کے بعد معلوم ہوا کہ میں نے جعلی انتخابی شیڈول سوشل میڈیا پر جاری کیا،جعلی انتخابی شیڈول جاری کرنے پر معذرت کرتا ہوں۔