پاکستان میں ٹیلینٹ کی کمی نہیں ہے یہ جو لینڈ سکیپ یا بکریوں کی تصویر آپ دیکھ رہے ہیں اگر آپ اپنی آنکھوں کو کافی حد تک بند کرکے دیکھیں جیسا کمزور نظر کے لوگ آنکھوں کو سکیڑ کر میسجز پڑھتے ہیں تو آپ کو ایک پاکستانی کھلاڑی کی تصویر نظر آئےگی جا اس وقت کرکٹ کی دنیا میں راج کررہا ہے 100 میچز میں 19 سنچریوں بنا چکا ہے -اور کپتانی میں بھی اس کا
اپنی آنکھوں کو 80 فیصد بند کر کے دیکھیں آپ کو بابر اعظم نظر آئے گا👇🌝 pic.twitter.com/WSQJNZEeWt
— Umar Ferozpuria (@ferozpuria69) September 26, 2023
ریکارڈ دنیا کے تمام کپتانوں سے بہتر ہے -آپ نے بتانا ہے کہ آپ کو اس تصویر میں کون نظر آرہا ہے؟ اور اس شخص کی قابلیت کو بھی سراہنا ہے جس نے یہ تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی –