نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے نواح میں فیکٹری مالکان نے مزدوروں کیلئے حلوہ روٹی کا بندوبست کیا تھا مل مالکان کی جانب سے اپنے ورکرز کے لیے لنگر کا اہتمام کیا گیا – مگر مزدوروں نے جیسے ہی حلوہ روٹی کھائی تو ان کی حالت خراب ہونے لگی جس پر انہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں 10 مزدوروں کی حالت تشویش ناک
زہریلی حلوہ روٹی کھانے سے 70 سے زائد مزدوروں کی حالت غیر، 10 تشویشناک صورتحال سے دوچار۔ https://t.co/5gsLI8KEq8
— Telegrapher.Pk (@TelegrapherPk) August 4, 2023
ہے، متاثرین کی تعداد زیادہ ہونے کے سبب ������وزیرآباد کے ہسپتالوں میں بھی منتقل کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کا کہنا ہے کہ حلوہ روٹی کھانے والے افراد کے بلڈ ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ روٹیوں اور حلوے کےسیمپل لے لئے گئے ہیں تا کہ پتہ چلایا جائے کہ حلوہ روٹی میں ایسا کیا تھا جس سے مزدوروں کو نقصان پہنچا۔