مسلم لیگ نون سے تعلق رکنے والے مقامی رہنما اورسابق ایم این اے چوہدری جعفر اقبال ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے ہی گرفتار – سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹرسٹ کی عمارت پر مبینہ قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ن لیگی رہنما چودھری جعفر اقبال کی درخواست ضمانت خارج کردی،
سرینگر ہائی وے پر واقع ٹرسٹ کی عمارت پر قبضہ تنازع کیس میں اسلام کچہری سے ضمانت خارج ہونے پر سابق لیگی ایم این اے چوہدری جعفر اقبال و دیگر گرفتار ، ایڈیشل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے ضمانتیں خارج کیں ٹرسٹ کے ملکیتی دعویدار عبد الرشید قریشی کی جانب سے وکیل گلباز مشتاق پیش ہوئے 1/2
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) November 24, 2022
سیشن کورٹ کی جانب سے ضمانت خارج ہونے پر ن لیگی رہنما چودھری جعفراقبال کوگرفتار کرلیاگیا، مقدمے میں دیگر ملزمان لیاقت اور عبدالسلام کو بھی ضمانت خارج ہونے پر حراست میں لے لیاگیا۔