مسلم لیگ نون سے تعلق رکنے والے مقامی رہنما  اورسابق  ایم این اے  چوہدری جعفر اقبال ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے ہی گرفتار – سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹرسٹ کی عمارت پر مبینہ قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ن لیگی رہنما چودھری جعفر اقبال کی درخواست ضمانت خارج کردی،

 

 

سیشن کورٹ کی جانب سے ضمانت خارج ہونے پر ن لیگی رہنما چودھری جعفراقبال کوگرفتار کرلیاگیا، مقدمے میں دیگر ملزمان لیاقت اور عبدالسلام کو بھی ضمانت خارج ہونے پر حراست میں لے لیاگیا۔