کل جس بے بس کم عمر لڑکی پر گھر میں تشدد کیا تھا آج جب گرفتاری کے موقع پر اسے عدالت پیش کیا جانے لگا تو عوام کا صبر جواب دے گی ااس میں وکلاء نے اپنا حصہ ڈالا اور اس بدبخت کی جم کر دھلائی کی اور ننگی گالیان دیں جس طرح اس دانش نامی شخص نے ایک مظلوم کو اپنے آگے جھکنے اور زندگی کی بھیک مانگنے پر مجبور کیا تھا آج عوام کے ہجوم کے آگے بےبس نظر آیا جس کے بعد پولیس اسے لوگوں سے بچا کر اندر کمرے میں لے گئی اور اسے بند کردیا

مشہور بزنس مین شیخ دانش کو طالبہ پر بیہمانہ تشدد کیس میں عدالت پیشی کیلئے لایا گیا ہے ،ملزم کے پولیس وین سے اترتے ہی وکلاءنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے ملزم کو قریبی کمرہ عدالت میں بند کر دیا ہے اور  مزید نفری بھی طلب کر لی ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ویڈیو وائر ل ہوئی تھی جس میں شیخ دانش سمیت ان کی پوری فیملی ایک لڑکی پر تشدد کر رہی تھی اور لڑکی سے جوتے بھی چٹوائے گئے۔