اسحاق ڈار کے قانونی مشیروں نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ ملک میں ایک ہفتے میں جو تبدیلیاں آئی ہیں اس میں ان کا ملک واپس جانا بے سود ہے اس لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن کا فیصلہ آنے تک لندن میں ہی قیام کریں کیونکہ سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات چل رہی ہیں اس لیے پٹیشن کی نئی تاریخ بھی نہیں مل سکتی اور جب تک فیصلہ نہیں آجاتا ملک واپس نہ آئیں -واضح رہے کہ اسحاق ڈار نے جولائی کے آخر ی ہفتے میں پاکستان واپس آنے کا اعلان کیا تھا
اب یہ خبر بھی منظر عام پر آرہی ہے کہ نواز شریف نے شہباش شریف کو مشورہ دیا ہے کہ نئے الیکشن میں جائیں اور وہ خود بھی ایلکشن کمپین کے لیے اپنی وطن واپسی کا اعلان کرسکتے ہیں