دنیا میں کچھ ہی کرکٹر ایسے ہیں جنھوں نے کرکٹ میں بے حد مقام بنایا
انہی مے سے ایک نام اے بی ڈویلئرز کا بھی ہے ان کا تعلق ساؤتھ افریقہ سے ہے
انھوں نے کرکٹ میں نئی بیٹنگ شارٹس ایجاد کیں اسی لیے انہین 360 ڈگری بیٹسمیں کا ٹائٹل بھی ملا
دنیا کی ٹیسٹ اور ون ڈے میں تیز ترین شنچریوں کا ریکارڈ بھی ڈویلیرز کے پاس ہی ہے اے بی ڈویلیئر نے 114 ٹیسٹ اور 228 ون ڈے اور 78ٹی ٹونٹی میچز کھیل کر 20 ہزار سے زائید رنز بنائے
آفریقہ سے تعلق رکھنے والے بلے باز نے 31گیندوں پر ون ڈے کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ اور 55 گیندوں پر ٹیسٹ کی تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا
اگرچہ آج یہ عظیم کھلاڑی کرکٹ کا میدان تو چھوڑ گیا ہے مگر اپنی محبت کے نقوش ہر کرکٹ سے محبت رکھنے والے کے دل پر ثبت کرگیا ہے
اے بی نے پی ایس ایل میں بھی پاکستان کے لیے کرکٹ کھیکی ہمیشہ تنازعات سے دور رہے اور کبھی کسی کھلاڑی سے بھی جھگڑا نہیں کیا