پاکستان کے صف اول کے اتھلیٹ ارشد ندیم جنھوں نے کامن ویلتھ گیمز مین نیار ریکارڈ بنا کر گولڈ میڈل جیتا تھا اور ساری دنیا کو حیران کردیا تھا ان کے حوالے سے پریشان کن خبر آئی ہے کہ انہیں انجری مسائل پیدا ہو گئے ہیں ارشد ندیم اپنی کہنی اور پنڈلی کی انجری کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں، مکمل چیک اپ کے بعد اولمپئین کی سرجری کرنے یا جاری رکھنے کا فیصلہ ہوگا۔ارشد ندیم کے
اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے لندن روانہ #ArshadNadeem #Sports #Olympics https://t.co/AsX2JaJsRX pic.twitter.com/nSzRdOGIdx
— Dunya News (@DunyaNews) December 1, 2022
اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم آئندہ ماہ کہنی کے آپریشن کے لیے لندن جائیں گے۔https://t.co/tfwlwO4Muv#DailyJang pic.twitter.com/ETqmpL2NTZ
— Daily Jang (@jang_akhbar) November 28, 2022
علاج کے لیے ڈاکٹر علی شیر باجوہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز میں بھی ارشد ندیم نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔