برطانیہ میں شر پسندوں کا مسجد سے گھر آتے پاکستانی بچے پر حملہ
لندن (انٹرنیوز) برطانیہ میں مسجد سے گھر آتے کمسن پاکستانی نژاد بچے…
سری لنکا کے سابق کرکٹر تھریمانےکار حادثے میں زخمی
سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔تاہم…
آسٹریلیا کے اوپننگ بیٹسمین عثمان خواجہ چہرے پر گیند لگنے سے زخمی
ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ جو…
لندن میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینک دیا گیا ؛فیملی محفوظ رہی
��� ��� جون جوں عام انتخابات قریب آرہے ہیں سیاسی کشیدگی میں…
ڈاکٹروں نے ہارڈیک پانڈیا کو ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دے دیا
گزشتہ میچ میں اپنے پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر ہاردیک…
نسیم شاہ کو صحتیاب ہونے میں کتنا عرصہ لگے گا؟ : ڈاکٹروں نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر جو بھارت کے خلاف میچ…
جے یو آئی کے اہم رہنما حمداللہ کی گاڑی پر حملہ ؛شدید زخمی ہوگئے
بلوچستان اور کے پی کے اسوقت شرپسندوں کی ہٹ لسٹ پر ہے…
راولپنڈی میں رحمان آباد سٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی
راولپنڈی میں رحمان آباد سٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آگ لگ…
فاسٹ باؤلر حسن علی لنکن پریمئیر لیگ میں زخمی ؛ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک
حسن علی جو اپنی برق رفتار گیندوں کے ساتھ ساتھ شرارتوں اور…
معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان امریکہ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی
بھارت کے معروف اداکار امریکہ میں فلم کی شوٹنگ کے درمیان زخمی…
ڈیرہ اسماعیل خان میں چہکان کے مقام پر دہشت گردوں کا سیکیویٹی کے قافلے پر خود کش حملہ ؛16 جوان زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں چہکان کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے…
لاہور میں پتنگ اڑاتے بچوں پر ہائی ٹینشن تار گرنےسے 7 بچے زخمی
ر لاہور میں پتنگ بازی پر قابو نہ پایا جاسکا اور آج…
کوئٹہ: گیس لیکیج کے دھماکے میں بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس کے اخراج کے باعث دھماکے کے بعد مکان…
سبی میں خودکش حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید، 11 زخمی
سبی میں خودکش حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید، 11 زخمی کوئٹہ: بلوچستان…
بھارتی اداکار امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
مشہور ومعروف بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن حیدرآباد میں اپنی فلم ’پراجیکٹ…
انڈونیشیا کے ایندھن ذخیرہ کرنے کے ڈپو میں آگ لگنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے دارالحکومت میں ایک سرکاری ایندھن ذخیرہ کرنے والے ڈپو میں…
اسلام آباد: شٹرنگ گرنے سے پانچ مزدور ملبے تلے دب گئے: پولیس
اسلام آباد: ایک زیر تعمیر بہارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کا…
کراچی میں ڈکیتی: مزاحمت پر ڈاکوؤں نے دو خواتین کو زخمی کر دیا
کراچی: کراچی کے سولجر بازار میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے دو…
معروف اداکارہ ایمن منیب خان گھر حادثے میں زخمی ہوگئیں
پاکستان شوبز اندسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے سوشل میڈیا…
جعفر ایکسپریس ٹرین دھماکے میں دو افراد جاں بحق، چھ زخمی
چیچہ وطنی: کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کے اندر دھماکے کے…
کراچی: زیر تعمیر پل کا ایک حصہ گر گیا، 3 افراد زخمی
کراچی: کراچی کی نصرت بھٹو کالونی میں زیر تعمیر پل کا ایک…
دھماکے کے بعد جعفر ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کی وجہ سے دو افراد زخمی
سبی: سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے بعد مسافر ٹرین کا…
کراچی میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، علی زیدی زخمی
کراچی: کراچی کے ضلع کیماڑی میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او)…
پیرس کے ایک اسٹیشن پر آدمی نے چھ افراد کو زخمی کر دیا
حکام نے بتایا کہ بدھ کی صبح پیرس کے گارے ڈو نورڈ…
قلعہ سیف اللہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی
قلعہ سیف اللہ: اتوار کو بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انڈریو فلن ٹوف حادثے میں زخمی
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹ لیجنڈ اینڈریو فلن ٹوف کو…
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم زخمی ہوگئے
پاکستان کے صف اول کے اتھلیٹ ارشد ندیم جنھوں نے کامن…
اسرائیلی حملوں میں چار شامی فوجی مارے گئے: ریاستی میڈیا
دمشق: شام کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ہفتے کی صبح…
زخمی کارکن ہسپتال کی بجائے تھانے میں، پولیس کا تاخیری حربہ جاری: راجہ اظہر
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی (ایم…
وزیرآباد کے اللہ ہو چوک پر عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی
آج وزیرآباد کے قریب عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں…
بھارتی فلمساز نے پکڑے جانے کے خوف پر اہلیہ پر کار چڑھادی
کہتے ہیں عشق کا بھوت سر پر سوار ہو تو انسان حد…
شکار کے لیے پاکستان آیا عرب شہزادہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
شکار کی غرض سے کراچی آئے عربی شہزادے کی گاڑی کو حادثہ…
خانپور:ایک ٹرک کالج کی بس سے ٹکرا گیا، طالب علم سمیت دو افراد جاں بحق
خانپور: ضلع رحیم یار خان کے گاؤں خان پور میں طالب علموں…
فیصل آباد میں بس اور دیگر گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق
فیصل آباد: فیصل آباد کے علاقے سدھار میں تیز رفتار بس اور…
اسلام آباد میں پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ایک زخمی
اسلام آباد: پیر کے روز اسلام آباد میں پولیس مقابلے کے دوران…
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ
مسلم لیگ نون کے ایم پی اے جن کے بارے میں یہ…
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں تشدد کا سلسلہ جاری، آٹھ افراد زخمی
کراچی: حیدرآباد میں نوجوان کی ہلاکت پر فرقہ وارانہ تصادم کے بعد…
پی ٹی آئی رہنما میر افتخار لنڈ دوران احتجاج کنٹینر سےگرکرشدید زخمی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار لنڈ پی ٹی آئی کے حق…
کوئٹہ کے نواح میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 5 کان کن جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے سرہ گارگی میں سنیچر کو کوئلے کی…
اسلام آباد میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کی رات دیر…
کراچی میں پولیس نے فائرنگ کرکے 4 ملزمان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے
اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے تناظر میں، کراچی پولیس نے…
رانی پور میں مسافر کوچ الٹنے سے 5 افراد جاں بحق
رانی پور: منگل کو خیرپور ضلع کے رانی پور قصبے میں تیز…
بنگلہ دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں جمعہ کو ایک رات بھری فیری میں آگ…
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے میں 14 افراد جاں بحق: متعدد زخمی
کراچی: کراچی کے علاقے شیرشاہ میں پراچہ چوک پر ہفتے کو دھماکے…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مالی میں حملوں کی مذمت کی ہے
اقوام متحدہ (اقوام متحدہ) کی سلامتی کونسل نے بدھ کے روز مالی…
نائیجیریا میں ایک ٹرک طالبعلموں پر چڑھ دوڑا، 12 زخمی
پولیس نے بدھ کو بتایا کہ نائیجیریا کے تجارتی دارالحکومت لاگوس میں…
طالب علم مبینہ مقابلے میں مارا گیا
کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیر کی شب مبینہ مقابلے…
مشرقی چین میں کوچ اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
مشرقی چین کے صوبہ آنہوئی کے شہر کیان شان میں جمعرات کو…
شدید دھند کی وجہ سے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، موٹروے بند
شدید دھند کے باعث 30 گاڑیاں ڈھیر: 20 زخمی اسلام آباد: منگل…
بنگلہ دیش میں روہنگیا کیمپ پر حملے میں سات افراد ہلاک
علاقائی پولیس سربراہ نے بتایا کہ حملہ آوروں نے کیمپ میں اسلامی…
تائیوان کی عمارت میں آگ لگنے سے 46 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
تائی پے: تائیوان کے جنوبی شہر کاؤ سونگ میں ایک عمارت میں…
کابل کی مسجد میں دھماکے سے کئی جانیں ضائع
اتوار کو وسطی کابل میں ایک مسجد کے داخلی دروازے کے باہر…
مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سیڑھیوں سے گر کر زخمی ڈاکٹروں نے آرام کرنے کا مشورہ دے دیا
صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سیڑھیوں سے نیچے…
سویڈن میں لگی آگ کس کا منصوبہ تھا ؟
سویڈن کے شہر گوٹن برگ میں ایک اپارٹمنٹ بلاک میں دھماکے کے…