آج کل پاکستان میں سیاست دانوں کی پگڑیاں اچھالنے کا موسم ہے ہر سیاست دان کو یہ خطرہ ہے کہ اس کی کوئی اصلی یا فیک ویڈیو یا آدیو کال منظر عام پر نہ آجائے چند روز قبل اعظم سواتی کی ویڈیو لیک ہوئی تھی اور اب مسلم لیگ نون کے نواز شریف اور مریم نواز کے سب سے قریبی ساتھی کی ویڈیو کال لیک کردی گئی – مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید کی خاتون کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ۔
مفتی قوی کے بعد پرویز رشید کی ویڈیو کال لیک 🙈🙈 pic.twitter.com/fLUT28Wmv8
— گمنام سپاہی (@gum_04) November 8, 2022
یہ ویڈیو شہزاد گل نامی شخص نے ٹویٹر پر شئیر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ پرویز رشید کی مبینہ ویڈیو کال کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں خاتون نیم برہنہ حالت میں موجود ہے جبکہ بڑی سکرین پر پرویز رشید دکھائی دے رہے ہیں ۔ٹویٹر صار ف نے دعویٰ کیا کہ 2 ہفتے سے میں یہ ویڈیو نہیں کر رہا تھا۔کیونکہ خان ایسی حرکتوں سے منع کرتا ہے۔اب اکثر لوگوں نے اس ویڈیو کے چند کلپس چلائے ہیں تو بتاتا چلوں کہ یہ مریم کے استاد پرویز رشید کی 27 منٹ کی ویڈیو کال ہے جس میں وہ گفتگو کے ساتھ ساتھ کیمرے کے سامنے کپڑے اتار کر عجیب حرکتیں بھی کررہا ہے ۔
اہم پیغام سب کے نام
کسی بھی اکاؤنٹ سے پرویز رشید کی ویڈیو لیک سے مذمت کرنی چاہئے
اعظم سواتی، پرویز رشید اور ایسے ہزاروں لوگ وکٹمز ہیں
یہ غلاظت والے دھندے بند کرو کسی کو سروکار نہیں ہونا چاہئے کہ کوئی کیا کر رہا ہے اپنے گھر میں کمرے میں۔
کسی کی عزت پاش پاش کرنا گناہ کبیرہ ہے
— Pak Lawyers Forum (@PLF_Officials) November 8, 2022
اپنی اس ٹویٹ کے ذریعے شہزاد گل نے کہا میں نے اس وجہ سے میں نے وائرل نہیں کی کہ خان کا ایک جملہ بہت قیمتی تھا کہ اگر کتا تمہیں کاٹے تو کتے کو کاٹتے نہیں بلکہ اس کے سر پر اینٹ مارتے ہیں۔یہ فرق ہے انسان اور کتے کا۔ورنہ ان کی طرح دوسری جماعتوں کے لوگ اس گند پر بھنگڑے ڈال رہے ہوتے۔یہ فرق ہے خان کی تربیت کا اور ان جاہل چوروں کی تربیت کا۔تاہم ابھی تک نہ تو پرویز رشید اور نہ ہی مسلم لیگ کے کسی رہنما نے اس خبر کی تردید نہیں کی یا پھر انھوں نے اس خبر کو کوئی اہمیت دینا پسند نہیں کیا کیونکہ ان کو بھی علم ہو گا کہ یہ فیک ویڈیو ہے اور ایڈٹ کرکے بنائی گئی ہے –