ریاض (انٹرنیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان میں3 ارب ریال سے زائد امداد تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعوی عرب میں سماجی کفالت سے مستفید ہونیوالوں کیلئے سعودی فرمانروا وخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کے دوران 3 ارب ریال سے زائد امداد تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حکم کے تحت ہر خاندان کے سربراہ کو ایک ہزار اور فیملی ممبر کو 500 ریال فراہم کئے جائیں گے۔
شاہ سلمان کا رمضان میں 3ارب ریال امداد کی تقسیم کا حکم
TAGGED:
3 ارب ریال, رمضان امداد, سعودی فرمانروا, شاہ سلمان, عوام
Sign Up For Daily Newsletter
Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Leave a comment
Leave a comment
Stay Connected
- Advertisement -